اسکول ٹیچر کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی گئی جبکہ وہ جانتی تھی اور ماں باپ کو کئی مرتبہ کمپلیں کرچکی تھی تو اس نے یہ شکایت اگے کیوں نہ بھیجی ؟
@Rayallwayz15 күн бұрын
The teacher did let authorities know. But they authorities still gave the kids back to the father.
@MexcGlobal-kz7cu14 күн бұрын
یہ انسان ہی نہیں درندے ہیں یہ جو سزائیں ملیں ہیں بہت کم ہیں۔ یہ ایک غیر اسلامی ملک میں انصاف ہوا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں تو یہ بھی امید نہیں کہ انصاف ملے۔
@Flower-s1y17 күн бұрын
یسوع مسیح اللہ کے پیغمبر ہیں وہ خدا کی طرف جانے کا راستہ ہیں وہ اللہ کا کلمہ ہیں لیکن وہ خدا نہیں ہیں خدا ایک ہی ہے اور محمد اللہ کے بندے اور آخری رسول ہیں یہ دین اسلام کی تعلیمات ہیں
@ayishaahmad79616 күн бұрын
With all respect to your message. Jesus christ is NOT the messenger to Allah. Prophet Isaa who you have described as Jesus. Our beloved prophet MUHAMMAD is the messenger of ALLAH. MUHAMMAD S.A.W IS THE ONLY MESSENGER OF ALLAH NO ONE IS BEFORE OR AFTER OUR PROPHET MUHAMMAD S.A.W