Рет қаралды 118
ہمت کارڈ کو ایکٹیو کرنے کے کون کون سے طریقے ہیں۔ہمت کارڈ کو اے ٹی ایم مشین پر کس طرح ایکٹیو کرنا ہے۔ہمت کارڈ کو کس طرح ہیلپ لائن کی مدد سے ایکٹیو کرنا ہے۔ہمت کارڈ کے پیسے کب ملیں گے۔ہمت کارڈ کو ایکٹیو کرنے میں کون کون سے مسائل ہیں۔ہمت کارڈ کو ایکٹو کرنے سے کیا فوائد حاصل ہوں گے۔یہ سب کچھ جانیے اس ویڈیو میں۔یہ ویڈیو معذور افراد کے لیے کسی تحفہ سے کم نہیں۔