جو اصل سوالات لوگوں کے ذہن میں ہے وہ بتائیں مثلا کسان کارڈ کیلیے شرط ایک ایکڑ سے ساڑے بارہ ایکڑ زمین ہے اور تمام سکیم کیلیے کسان کارڈ لازم ہے لیکن جو پانچ ایکڑسےلیکر پچاس ایکڑ والی شرائط بڑے ٹریکٹرز کیلیے ہیں ابھی فی الحال پانچ سے پچاس ایکڑ والا کسی کو نہ بتائیں سب کو ایک تا بارہ ایکڑ بتائیں اور آخری تاریخ 31 اگست تک بڑھا دی گئ ہے میری خود کسان کارڈ کی ڈیوٹی لگی ہوئ ہے گوندل ضلع اٹک میں
@SakoonNews3 ай бұрын
Ap further details bta skty brother
@treeislife933 ай бұрын
@@SakoonNews یہی تفصیل جو اوپر بتائ ہے بڑے ہارس پاور کے ٹریکٹرز کیلیے پانچ سے پچاس ایکڑ شرط ہے لیکن اسکا اعلان ابھی نہیں ہوا ابھی چھوٹے ٹریکٹرز پچپن ہارس پاور تک ملے گا اور زمین کی شرط ایک سے ساڑھے بارہ ایکڑ ضروری ہے ورنہ کارڈ ہی نہیں بنے گا
@SakoonNews3 ай бұрын
@treeislife93 مطلب ساڑھےبارہ ایکڑ سے اوپر ابھی تک ٹرکٹر نہیں ملےگا جب تک اس پالیسی کا مزید جائزہ یاتبدیلی نہیں پوتی؟
@treeislife933 ай бұрын
@@SakoonNews ji han ایک ایکڑ سے کم بھی نہ ہو اور ساڑھے بارہ سے زیادہ بھی نہ ہو
@RashidMehmood-x6y3 ай бұрын
Bhai aesa he kea hai lakin jwab nahi aya
@sowaibacheema34912 ай бұрын
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MIqbal-ho7er2 ай бұрын
Dap Subsidy kb start hoge
@SakoonNews2 ай бұрын
Bhai no idea abhi tk is govt ka koi pta ni chal rha kisi time bhi koi step le lete hein But agr news mere samne aye gi to zaror is channel pr share kron ga