Axial+ bermoxynil mcpa spray ki hai last Sunday Wheat pr stress a raha hai quantity bhi utni use ki hai jitni un pr mention thi 40 din ki hai wheat Achi condition mei Sadiqabad ab kya kiya jaye??
@SultanMehmood-x7qАй бұрын
janb Retli zameen he our us me kamand kasht he our kamand nikla howa he knsi saprey kre jis se kamand na jale
@AqeelBajwa-f9uАй бұрын
جناب ہماری زمین لیہ میں ریتلی ہے زمین میں سلائی سٹی بہت ہے ابھی پہلا پانی لگانا ہے کون سی سپرے کریں
@ckanderАй бұрын
جناب ایک گزارش ہے کہ زہر کا نام ویڈیو میں دیکھا دیا کریں تاکہ ٹھیک سے پتہ چل جائے زہر کا نام ۔ بُہت شکریہ
@KhanKhan-iv8seАй бұрын
ڈیرہ غازی خان میں ریتلی زمین میں دلکش اور فخرے بھکر کاشت کی ہوئی ہے کونسا زہرسپرے کریں ۔پلاس۔بہتر ہے؟؟؟
@NawazG-m2hАй бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ سر میں نے آدھی بوری DAP ڈال کر یکم نومبر کو گندم ورائٹی دلکش جو کہ 4 بار ڈسک ہیرو اور 1 بار روٹاویٹر سہاگا لگا کر اور 50 کلو بیج ڈال کر کاشت کر دی تھی ماشاءاللہ جرمینیشن بہت زبردست ہوئی۔۔۔ یکم دسمبر کو پہلا پانی لگانا ہے جس کیلئے میرے پاس دو بوری سرسبز نائٹروفاس میسر ہیں جبکہ میری زمین پکے وٹ کی اور ایریا علی پور چٹھہ ہے۔۔۔ سر میں نائٹروفاس پہلی دفعہ استعمال کر رہا ہوں لہذا راہنمائی درکار ہے کہ اس کا استعمال کیسے فائدہ مند رہے گا؟ چھٹہ کر کے پانی لگانا۔۔۔ پانی لگانے کے بعد کیچڑ میں چھٹہ کرنا۔۔۔ یا فلڈ کرنا۔۔۔ پلیز راہنمائی فرما دیں