Armhole ka size kya hi sleeve size kya kata 1bhi samaja nahi
@javedtailormaster32319 ай бұрын
جی پیارے بھائی نیکسٹ ویڈیو میں ہم اپ کو تفصیل کے ساتھ سمجھائیں گے
@waqarqlo68888 ай бұрын
ہماری کٹنگ میں کچھ ایسے مسئلے تھے جو بازو وغیرہ کے اتے تھے اپ کی وجہ سے اب وہ ٹھیک ہو جائیں گے کل میں ٹرائی کروں گا دیکھیں گے پھر اگر صحیح ہو گیا تو شکریہ ادا کرونگا
@javedtailormaster32318 ай бұрын
إنشاءاللّٰه♥♥
@HaniyaOfficial-qo6en9 ай бұрын
Fozol video Bni 😮
@javedtailormaster32319 ай бұрын
اپ کو ایسا لگ رہا ہے لیکن پھر بھی بہت بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو خوش رکھے