اسلام علیکم صوبائی محتسب اور وفاقی محتسب واحد ادارے ہیں جو عوام کو میرٹ پر داد رسی فرماتے ہیں ۔ان اداروں میں بغیر کسی سفارش اور رشوت کے انصاف ملتا ہے ۔ایسے ادارے تحصیل لیول پر ہونے چاہئے
@BCelebsOfficials Жыл бұрын
Really.....it works???
@farhanahaqnawaz7801 Жыл бұрын
یہ جو کہ رہے ہیں یہ بلکل جھوٹ ھے 29نومبر کو درخواست جمع کروائی تھی اور مارچ کی آج 15 تاریخ ھے ابھی تک کیس چل رہا ھے جس ادارے کے خلاف آپ کیس دے گے کبھی کوئی نھی ائیں گا ہیئررنگ پر تو انھیں کچھ نھیں کہا جاتا۔سب سے خراب بات یہ ھوتی ھے کسی بھی کیس کے لئے ک یہ جو بھی فیصلہ دے تو ایک فیصلہ آجاتاہے جو کے اگر آپ کسی اور کورٹ میں جائے تو اس کا فیصلے کا اثر دوسرے کورٹ کے فیصلے پر اثر پڑتا ھے یعنی کے جو دوسا کورٹ فیصلہ دیتا ھے تو وہ جج دیکھتا ھے کہ پہلے جج نے کیا فیصلہ دیا ھے پہر اس فیصلے کو دیکھ کر دوسرا فیصلہ کیا جاتا ھے یہاں پر کوئی وکیل نہیں ھوتا جس کی وجہ سے عام لوگ اپنی بات صیحح سے نہیں رکھ پاتے اور نہ ھی جج عام لوگوں کو اپنی بات کہنے کا ٹائم دیتے ھے زیادہ سے زیادہ ھر ھئیررنگ پر 4 منٹ بہت ذیادہ ھے
@farhanahaqnawaz7801 Жыл бұрын
ہم بھت ناامید ھوئے ھے اس اومبڈسمین کے چکر میں ۔اپ لوگوں کو بھی اپنے پرسنل ایکسپیرنس کو دیکھ کر یہ ھی کہو گی کہ کورٹ میں کیس کرنا بھت بھتر ھوتا ھے وہاں وکیل اپکی بات تو رکھتا ھے نہ یہاں تو ایسا کچھ نہیں ھوتا۔اگر آپ کسی افس میں اپنے کام کے لئے 15چکر لگا چکے تو امبڈسمین کا جج اپ سے پوچے گا کہ اپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ آپ نے 15چکر لگائے ھے آپ نے افس سے resiving لی تھی 15چکر کی۔اب جج کو کوئ بولے کہ افسسز والے اتنے اچھے ہے کے ایک عام آدمی کو date wise resivingدے گے اور افسسز والے ریسیونگ دے تو ھم جھک مارنے کیوں ان کے پاس آئیں
@Billinior_words Жыл бұрын
Bhai mera case dismissal ka mujy office sy insaaf nahee mila mohtsib behj rahy k appeal kro kya kron kis k pas jawon
@AbraraMughal11 ай бұрын
Complain office lahore office where and cell phone 📱 ptcl , email address sending me