گندم کے بعد سائیلج کیلئے کونسا بیج لگائے اور کسطرح 800 من فی ایکڑ پیداوار لیں.. بہاریہ مکئی اور موسمی مکئی میں کسطرح 800 من فی ایکڑ پیداوار لی جائے
Пікірлер: 17
@MahmoodKhan-lq2oz3 ай бұрын
بھائی جان ہمارے بڑے بول رہے ہیں کہ جوار مکئی کی فصل طاقتور ہوتی ہے اسی لیے زمین کو بہت کمزور کرتی ہے تو اس کے بارے میں اپ کی رہنمائی چاہیے اپ کا بہت شکریہ ہوگا
@saadatqayoom3 ай бұрын
بڑوں کی بات کی مخالفت پر معزرت۔۔۔۔ لیکن مکئی 🌽 زمین کی زرخیزی میں اصافہ کرتی ہے اسکے اوپر لگائی جانے والی فصل گنم،مونجی کی نسبت زیادہ پیداوار دیتی ہے
@HussainJut-x3k4 ай бұрын
سر پکی زمین ھے سائلج بنانا ھے کوی بیج بتادیں جو بذریعہ چھٹہ کاشت کر سکیں اور سائلج بھی اچھی کوالٹی کا ہو
@saadatqayoom4 ай бұрын
بذریعہ چھٹہ کاشت کرنے سے بہتر ہے کھیلیاں نکال کر چوپے سے کاشت کریں لیکن اگر چھٹہ دینا مجبوری ہے تو کسی بھی کمپنی کا ڈبل کراس سیڈ لے لیں بحساب 25 سے 30 کلو فی ایکڑ چھٹہ کردیں اس مقصد کیلئے آپ پاک افگوئی بھی استعمال کر سکتے ہیں
@HussainJut-x3k4 ай бұрын
@@saadatqayoom جزاکم اللہ خیرا سلام
@zahidpalijo2669 Жыл бұрын
bhai ap step by step tareka bta dyte ho mager dhkhtey nhn ho ap dawa spray jo be krte ho wo video banao or add kro
@saadatqayoom Жыл бұрын
Next video mai zikar kare ge In sha ALLAH
@humairnaseeb13997 ай бұрын
Sir yeh makki planter s lagy hy ya labour s
@saadatqayoom7 ай бұрын
Labour
@muhammadtuffail9439 Жыл бұрын
Today is 18-5-2023 It can be sow now
@saadatqayoom Жыл бұрын
Yes Pioneer surkhab Dekalb 9108 Sohni dharti 3575
@MahmoodKhan-lq2oz3 ай бұрын
بھائی جان ہمارے بڑے بول رہے ہیں کہ جوار مکئی کی فصل طاقتور ہوتی ہے اسی لیے زمین کو بہت کمزور کرتی ہے تو اس کے بارے میں اپ کی رہنمائی چاہیے اپ کا بہت شکریہ ہوگا
@saadatqayoom3 ай бұрын
بڑوں کی بات سے مخالفت پر معزرت۔۔لیکن مکئی زمین کی زرخیزی میں اصافہ کرتی ہے کیونکہ اسکے پتے اور تنا بعد میں زمین کے اندر گل سڑ کر سبز کھاد بن جاتا ہے
@MahmoodKhan-lq2oz3 ай бұрын
بھائی جان ہمارے بڑے بول رہے ہیں کہ جوار مکئی کی فصل طاقتور ہوتی ہے اسی لیے زمین کو بہت کمزور کرتی ہے تو اس کے بارے میں اپ کی رہنمائی چاہیے اپ کا بہت شکریہ ہوگا