Exercise vala bol ra ap ko num plates post office sa delivery ho jy ki
@TayyabGujjar45Ай бұрын
shukriya
@shafiqueshafique7784 Жыл бұрын
meri bike ka smart card ka 1sal se masla hal nahi ho rha
@chumair52238 ай бұрын
Meri 19 models ki ni mili
@sultanghazi9188 Жыл бұрын
Brother 5 months ho gaye apki number plate ka kuch bana ya abi tak koi reply nhi department ki trf sy kindly is pr 1 video lazmi bnaye 😊
@ismailasghar1948 Жыл бұрын
AOA, sir is complain per koi action hua? Apko number plates deliver ho gai?
@sadaatelectronics7007 Жыл бұрын
Assalamalaikum میری گاڑی 2019 ماڈل ہےابھی تک نمبر پلیٹ نہیں ملی 4:54
@faizanmajeed4021 Жыл бұрын
Meri b 2019 gli ki number plates ni mili
@sulemanhamid41419 ай бұрын
Meri B 15 months sy ni aai number plates
@faizchang89478 ай бұрын
ہمارے ساتھ ہی یہ مسئلہ ہے
@Muhammad.Arslan.janjua2 ай бұрын
دو سال ہو گئے ہیں میری نمبر پلیٹ نئی آئی ۔
@umarbaluch2683Ай бұрын
السلام علیکم سر گاڑی کی رجسٹریشن کاپی تو مل گئی تھی میری فائل مجھے ایکسرسائز انسٹیکسیشن والوں نے نہیں دی گاڑی کی رجسٹریشن 2017 کی ہے. میرے نام اس کی رجسٹریشن ہوئی ہے. اپلائی میرے مرحوم والد صاحب نے کیا تھا. میں ان دنوں میں پڑھنے کے لیے گیا ہوا تھا گاڑی کی رجسٹریشن کاپی تو مل گئی تھی مگر ہم نے اپلائی کیا تھا کمپیوٹر ائزڈ نمبر پلیٹ کے لیے جس کے لیے ہم نے فائل دی تھی ایکسرسائز اینڈ ٹیکسیشن والوں کو لیکن نہ ہمیں وہ نمبر پلیٹ ملی نہ ہی مجھے وہ فائل دوبارہ ملی مل سکتی ہے جب ہم نے یہاں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر میں پتہ کی ہے تو انہوں نے کہا کیونکہ اپ کی رجسٹریشن لاہور کی ہے تو یہ فائل اپ کو لاہور سے ملے گی اب اس سلسلے میں مجھے کیا کرنا چاہیے سر اس کا طریقہ کار کیا ہے.