بابا جی میں نے بائیو سمیلنٹ کی سپرے کی ہے۔ ایجز کی اور گوبر کو میں نے فلڈ کرکے ڈالا تھا۔ برسیم بہت اچھی گروتھ کر رہا ہے۔ سمندری
@sajjadahsanahsan9523Күн бұрын
Sr jebrelic acid 20 g npk 15 15 15 biostimulet cazon k palk pr spry kya h 1 acre pr koi cide effet to ji ho ga
@MalikBilal-tu8luКүн бұрын
سر میں نے گھر میں گڑہل کا پودا لگایا ہے اور اسکا رنگ بھی لال ہو نے لگا ہے کیا کریں
@ijazjazi78052 сағат бұрын
السلام علیکم ہم نے جودھرہ کاشت کیا ہوا ہے اوسکی گروتھ بھی رکی ہوئی ہے اس کے لئے کیا کریں رہنمائی کر دیں شکریہ
@mohammadanwar6201Күн бұрын
السلام علیکم بابا جی برسیم کی ایک کٹائی کر لی ہے اس کے بعد اس کی گروتھ نہیں ہو رہی اب اس کو نائٹروفاس کی ایک بوری ڈالی جائے یا دو بوری کین گوارا فلڈ کریں
@Intellectualsworld12Күн бұрын
جبرالک ایسڈ کے نقصانات ہے فصل یا انسان پر اور یہ کس چیز پر اور کب اچھی ہو گی
@MubashirAhmed-n4jКүн бұрын
Baba je pendi methlin sy palak boti ( kanda) khtam ho jata hy
@mudasirnadeem5280Күн бұрын
سر لوسرن پر کورے سے زیارہ فنجیسائیڈ کا stress معلوم ہوتا ہے
Cuckoos 10gm ( gibberellic acid ) bio stimulant complex/blend of pgr and amino acid ( gibberellic acid )
@habibsultan742Күн бұрын
Sir g Lucerne mai kharish boti aur kasni hain us mai kn sa spray kren .phle cardinal kia tha
@ansarkhan4970Күн бұрын
Uski katai krwa do 1 dafa
@r.y.kmandivisit786Күн бұрын
Ager abho gobar khad dall dain to sahi ho jay gy
@MuhammadAsgharSadiqiBati-t9sКүн бұрын
Gbrilic spray ki he Kal 5gm 4knal
@thegems2237Күн бұрын
Sir copper sulphat copper oxycloride copper hydroxide mein kia farq ha
@CropReformerКүн бұрын
کاپر ہائیڈروآکسائیڈ بہتر ہے
@people_shortsКүн бұрын
Imrandos baba g ftana Khan babag
@amirkhanamirkh4520Күн бұрын
Pka ptwari ha tu
@saifkulachi473Күн бұрын
Antistress k Sath jibralic acid mix krn to kesa he?
@mohsinraza8238Күн бұрын
Hai to acha par us ka side effect bhi hai aap ka boota teel teeel reh jaye ga boota nai banaye ga
@CropReformerКүн бұрын
اینٹی سٹریس کے ساتھ نائیٹروفاس یا ڈی اے پی کی کچھ مقدار ڈال سکتے ہیں جبریلک ایسد نہ ڈالیں تو بہتر
@rehmanyousef2355Күн бұрын
سر سردیوں والے پیاز میں لگانے کے بعد پہلے وتر پر ڈوال گولڈ سپرے کر سکتے ہیں ؟
@CropReformerКүн бұрын
ایک سو پچاس ملی لٹرڈوآل گولڈ اور دس ملی لٹر ھدف ایویاآل گروپ فی ٹینکی ملاکر سپرے کرسکتے ہیں
@chaudharyfaisalhassangujja7710Күн бұрын
سر گندم 75دن کی ہوگی ہے اور سٹے نکال رہی ہے اس کا کوئی نقصان تو نہیں ہے@@CropReformer
@MrBilalahmed7897Күн бұрын
Sir gandum ke lye sab se behter potash konsi he
@CropReformerКүн бұрын
جعفر ایگرو یا روڈالف کی لے لیں
@Cat.log.tv.52Күн бұрын
اسلام علیکم! جناب میں نے لوسن کاشت کیا ہے ۔تین ماہ کا ہو گیا ہے ۔مگر ابھی چھ سات انچ کا ہے ۔میں نے لوسن کاٹنا شروع کر دیا ہے تاکہ دوسرا لو بہتر ہو جائے کھاد بھی اچھی خاصی استعمال کی تھی مگر کوئی سپرے نہیں کیا ۔ اب دوسرے لو میں کیا کیا جائے ۔
@CropReformerКүн бұрын
ابھی سردی جاری رہنی ہے گروتھ رکی رکی رہ سکتی ہے اسے دس کلو16:22:23سوات ایگرو فلڈ کریں اوردو انچ پھوٹنے پر امائینو ایسڈ سپرے کردیں