Rana sab 20 October ki kasht ki 40 dyas pr pruning ki lush grain he nali bna rhi konsi spry kro jis se grain asha quantity me ziada bny
@profitableagriculturefarmingАй бұрын
NPK, + Headland multi 200gm/acre
@ZaheerAbbas-wh8tyАй бұрын
Sir canola pe bhi video bnaen plz
@profitableagriculturefarmingАй бұрын
Ap canola k issues btaen, 1 comprehensive video bann jaye gi insha Allah
@NasirBhatti-w2vАй бұрын
ماشااللہ اجمل بھائی گندم اپ کی بہت اچھی ہے کپاس والی کمی پوری کرے گی ان شاء اللہ
@profitableagriculturefarmingАй бұрын
الحمدللہ، جی بھائی، ماشاءاللہ بہت اچھی فصل ہے اب تک تو ❤️❤️
@baluchwarna7492Ай бұрын
ماشاءاللہ۔ بھائی میں نے پہلے پر فاسفورس کھاد کا استعمال کیا ہے ہیڈلئن یا فولئیر سپرے والی زنک مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے کیا دوسرے پانی پر زنک کا استعمال کرسکتے یہ زیادہ مفید ہوگا اگر دوسرے پانی پر زنک کا استعمال کریں۔ اب میں دوسرے پانی پہ زنک کا استعمال کروں جا نہیں؟
@profitableagriculturefarmingАй бұрын
@@baluchwarna7492 وعلیکم السلام۔ جی دوسرے پانی پر زنک استعمال کر سکتے ہیں، فائدہ مند ہے
@ranaabidali1Ай бұрын
Zinc aur npk mix spray kr sktay hain???
@profitableagriculturefarmingАй бұрын
Ji bilkul kr skte hn
@usmaansialАй бұрын
اجمل بھائی۔ نیفتائل ایسٹک ایسڈ تو 50 ملی لیٹر فی ایکڑ بتایا تھا۔ ہیڈ لینڈ زنک کی کیا مقدار ہونی چاہیئے۔ اگر این پی کے بھی شامل کریں تو اس کی کیا مقدار ہوگی۔
@profitableagriculturefarmingАй бұрын
زنک 150 سے 200 گرام تک اور این پی کے کی کوئی بھی مقدار جو مارکیٹ سے ایکڑ پیکنگ ملے
@junaidgurmani7614Ай бұрын
35 سے 40 دن پر دوسرا پاانی لگے اس کے بعد speedfol P with headland وتر آنے پر کیا جاءے تو مفید ہو سکتا ہے ٹلرذ کیلئے؟
@profitableagriculturefarmingАй бұрын
جی بالکل کیا جا سکتا ہے، 500 گرام سپیڈفول کے استعمال کر لیں، ساتھ 2 کلو یوریا فی ایکڑ
@amirabbas133Ай бұрын
Rana apni gandum ka fertilizer plan btao Sach Sach jhot na bolna
@profitableagriculturefarmingАй бұрын
اس فصل کو صرف 40 کلو ڈی اے پی، ایک دو کلو کی کمی بیشی ہو سکتی ہے، اور پہلے پانی پر 2.5 کلو زنک اور 40 کلو یوریا دیا ہے، صرف اور صرف