بھائی آپ بہت اچھا کام کر رھے ھیں۔ الله کامیاب کرے بھائی میرے گھر میں گھاس بہت زیادہ نکلتی ھے میں اس کو زہریلا سپرے کر کے مستقل طور پہ ختم کرنا چاہتا ھوں۔۔۔کوئی دوا بتا دیں
@hafiznadeem-protips4 ай бұрын
وعلیکم السلام محترم ساجد صاحب اپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ .گھاس کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے گوزنر سپرے استعمال کریں
@hafiznadeem-protips4 ай бұрын
اگر اپ یہ بتا دیں کہ گھاس کون سے والا ہے تو زیادہ بہتر ہوگا
@SajidAli-ze9ud4 ай бұрын
@@hafiznadeem-protips سر جو ہم لوگ عام طور پہ گھر کے لان میں گھاس لگاتے ھیں وہ والی گھاس ھے
@SajidAli-ze9ud4 ай бұрын
@@hafiznadeem-protips سر یہ دوائی کا نام ھے ( گوزنر ) سر کس کمپنی کی دوائی لوں یہ بھی بتا دیں کا ن