No video

How to login to CMS as a new student in AIOU |AIOU CMS Portal

  Рет қаралды 2,043

AIOU 368

AIOU 368

Күн бұрын

How to login to CMS as a new student in AIOU |AIOU CMS Portal
top searches:
Allama iqbal open university CMS guide
How to Use AIOU CMS for New Students
CMS AIOU Registration and Enrollment
AIOU CMS login for new students
How to login to CMS portal AIOU
AIOU CMS Portal
CMS Portal Login AIOU
CMS AIOU Login Procedure
How to Access AIOU CMS Portal
CMS Login AIOU University
AIOU Online Portal Login
How to login to CMS as a new student in AIOU
How to access CMS as a new student
Step-by-step CMS login for new students
AIOU CMS Tutorial
CMS AIOU Login Problems and Solutions
aiou cms user name and password
aiou cms password forgot
aiou cms user name and password invalid
aiou cms portal forgot password
aiou cms login problem
aiou cms password change
aiou cms portal login
aiou cms portal password
cms portal aiou password reset
#AIOUCMSLogin #aioucms #cms #aiou_368 #aiou
AIOU CMS Portal Link Here :
enrollment.aio...

Пікірлер: 25
@cuteanimals55583
@cuteanimals55583 4 ай бұрын
best information of today
@iqbalaiou
@iqbalaiou 4 ай бұрын
excellent information
@islamTV777
@islamTV777 4 ай бұрын
great information
@user-xc6to6ex9r
@user-xc6to6ex9r 4 ай бұрын
god job
@user-zy2oc8de8j
@user-zy2oc8de8j 4 ай бұрын
very informative video
@jamfayyaz786
@jamfayyaz786 4 ай бұрын
wa wa good sir g
@aftabKfc
@aftabKfc 4 ай бұрын
very helpful video for students
@AIOU368
@AIOU368 4 ай бұрын
سر اپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ ٹھیک ہے کہ اپ میری ویڈیو کو دیکھتے ہیں اور اپ یہ بچوں کو ویڈیو جو ہے ریکمنڈ بھی کرتے ہیں اپ کا بہت بہت شکریہ اوکے اللہ حافظ
@regionaldirectorrahimyarkh7480
@regionaldirectorrahimyarkh7480 4 ай бұрын
great work
@AIOU368
@AIOU368 4 ай бұрын
سر اپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
@user-fi7nk2rs3v
@user-fi7nk2rs3v 4 ай бұрын
Sir Ap kitni mehnat se students ki khitmat kar raye hai
@AIOU368
@AIOU368 4 ай бұрын
سر اپ کے حوصلہ افزائی کا نہایت ہی میں مشکور ہوں کہ چلو کسی کو بھی احساس ہوا کہ میں منت سے جو ہے ویڈیو بنا رہا ہوں اللہ پاک اپ کو اس گا اجر دے ٹھیک ہے اپ کے حوصلہ افزائی سے ہی انشاءاللہ تعالی اب جو ویڈیو میں انشاءاللہ ان کی زیادہ جان ائے گی اوکے جی اللہ حافظ
@Gaminator69
@Gaminator69 4 ай бұрын
sir paper mey pen use kry ya boll pen kuch guide kr da
@AIOU368
@AIOU368 4 ай бұрын
اپ جو ہے نا پیپر دینے کے لیے بال پن بھی استعمال کر سکتے ہیں اور اپ جو ہے نا اس کے بعد پن جو اینک والا ہے وہ بھی استعمال کر سکتے ہیں بلو پن بھی استعمال کر سکتے ہیں اور بلیک پن بھی استعمال کر سکتے ہیں اس کے بعد پوائنٹر بھی استعمال کر سکتے ہیں بلو اور بلیک بھی استعمال کر سکتے ہیں اور اس کی وجہ ہیڈنگ دینے کے لیے ٹھیک ہے اپ جو ہے نا وہ مارکل کٹا ہوا ہے استعمال بھی کر سکتے ہیں بلیک بلو دونوں استعمال کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو اس میں کوئی پابندی نہیں ہے ٹھیک ہے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے
@Gaminator69
@Gaminator69 4 ай бұрын
@@AIOU368 sir ink phali tu nhi jya gye
@AmhusaAmhusa
@AmhusaAmhusa Ай бұрын
SR.new admission hn .mjhy abhi tk CMS password nhi aya . admission confirm ho gya h phir b
@AIOU368
@AIOU368 Ай бұрын
اپ اپنے علاقے دفتر میں چلے جائیں تقریبا تمام سٹوڈنٹوں کے ایڈمیشن کنفرمیشن کا میسج بھی ا گیا اور سی ایم ایس کا یوزر نیم اور ائی ڈی بھی ان کو مل چکا ہے اور اپ کو اگر نہیں ملا اگر اپ کو علاقے دفتر اپ سے بہت زیادہ دور ہے تو میری ایک ویڈیو ہے تین دن میں ایڈمیشن کنفرمیشن اچھا اس ویڈیو کو عنوان ہے اپ اس ویڈیو کو واچ کریں اور اس کو واچ کرنے کے بعد اس کو غور سے سنیں اور اس کے سٹیپ بائے سٹیپ اپ اس کو اس کو جو فالو کریں تو اپ اپنی پروفائل تک پہنچ جائیں گے اور وہاں سے اپ کو ایل ایم ایس نے اپ کو سی ایم ایس سی ایم ایس کا اپ کو پاسورڈ وہاں سے انشاءاللہ مل جائے گا اور اپ کو سی ایم ایس کا یوزر اپ کو نیم بھی مل جائے گا ٹھیک ہے نا نہیں تو وہاں پر نہیں شو ہو رہا اپ کا تو وہاں پر ا کے ایڈمشن پر کوئی نہ کوئی ابجیکشن لگا ہوگا تو نوٹ کر لیں تو جو ویڈیو ہے اس کا جو ہے ٹائٹل ہے وہ ہے تین دن میں ایڈمیشن کنفرمیشن اپ اس نام کی ویڈیو اس چینل کے اوپر ٹھیک ڈھونڈ لیں تو انشاءاللہ تعالی اپ کو مسئلہ حل ہو جائے گا
@user-yk7tw5eo3s
@user-yk7tw5eo3s 3 ай бұрын
Assalam u alaikum sir mry admission mn objection aya hoa hy or wo login ni ho raha hy to kya kren or abjection kasy door kren.??
@AIOU368
@AIOU368 3 ай бұрын
سر اپ یہ دیکھیں کہ ابجیکشن میں کیا لکھا ہوا ہے ابجیکشن میں اگر یونیورسٹی کوئی چیز مانگ رہی ہے اگر ایڈمشن کے ٹائم اپ نے کوئی ڈاکومنٹس کم بھیجا ہے تو وہاں پر لکھا ہوا ہے وہاں پر اپ نے اپلوڈ کرنا ہے وہ چیز ٹھیک ہے یہ ہوتا ہے یہ ہوتا ہے کہ اس کا طریقہ کار اگر پھر بھی اپ کو یہ مسئلہ مسائل ہے تو اپ کا جو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اپ کے ساتھ جو قریبی ریجنل افس ہے تو اپ اس میں چلے جائیں اور وہی چیز ساتھ لے جائیں جو وہاں پر ابجیکشن میں وہ اپ سے مانگ رہی ہے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وہ چیز ان کو جا کر دکھائیں وہ وہاں سے موبائل کے ساتھ کیمپ سکین کر کے اس کے اوپر یعنی کہ اپ پٹ کر دیں گے اور اس طرح اپ کا ابجیکشن جو ہے نا ریموو ہو جائے گا یہ طریقہ ہوتا ہے ابجیکشن کے ریموو کرنے کا اپ اس کا خود بھی کر سکتے ہیں اگر اپ کو نہیں ا رہا تو یا کسی پروفیشنل بندے سے کروا لیں جو کمپیوٹر کا اچھا خاصا مہر ہو یا اپنے قریبی ریجنل افس میں اپ چلے جائیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ان تین افسوں میں سے اپ کوئی بھی چوز کر لیں وہ اپ کی مرضی ہے
@Teamriazkhan04
@Teamriazkhan04 3 ай бұрын
Sir application submitted kra hoa 10 din ho gya hy abhi tk admission status update nhi hoa sir please bta dain
@AIOU368
@AIOU368 3 ай бұрын
سر پہلے پہلے تو اپ کو مجھے بتانا چاہیے کہ اپ کا پروگرام کون سا ہے اور اپ کنٹینیو سٹوڈنٹ ہیں یا نیوز سٹوڈنٹ ہیں ٹھیک ہے ایک بات تو یہ کوئی بات پوری سر جی اپ کیا کریں اس میں یہ ہے کہ مجھے جواب دینے میں اسانی بھی ہوتی ہے اور میں اپ کو جواب بھی بڑے بہترین انداز سے دے سکتا ہوں ٹھیک ہے نا تک کہ میں نے اپنا ذہن ایک طرف ہی لگانا ہوتا ہے کہ یہ اب کون سا مسئلہ ہے بات یہ ہے میرا بھائی کہ اگر اپ سٹوڈنٹ ہیں نیو ٹھیک ہے نا اپ نے ایپلیکیشن تو سبمٹ کر دیا ہے کیا اپ نے فیس پے کی ہے میرا پہلا کوسچن اپ سے ہے فیس پے کیوں ہیں اپ کو جو کتنے دنوں چاہیے کم از کم فیلز پہ کرنے کے تین دن بعد اپ کی پروفائل پر لکھا ہوا ا جاتا ہے کہ اپ کی فیڈ پیڈ پیٹ اور اسی طرح اگر اپ کنٹینیو سٹوڈنٹ ہیں تو وہاں بھی سی ایم ایس کے اوپر شو ہو جاتا ہے کہ اپ کی فیس پیٹ ٹھیک ہے اگر اپ نیوز سٹوڈنٹ ہیں اپ کی پروفائل کے اوپر لکھا ہوا ا رہا ہے کہ فیس پیڈ فی سپیڈ کے کم سے کم اپ نے جو ہے نا 36 24 سے 36 گھنٹے تک وہ اپ کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپ کی پروفائل ہی پر اپ کو اپ کا ائی ڈی اور اپ کو سی ایم ایس کا پاسورڈ جو ہے نا ایشو کر دیتی ہے تو یہ تو جو سمپل سی بات ہے اگر ان فیس بھی اپ نے پے کی ہے اور وہاں پر پیڈ بھی ا رہا ہے اور اپ کا رول نمبر اپ کا ائی ڈی اور اپ کا پاسورڈ ایشو نہیں ایا ہے تو پھر اس کا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ پھر اپ کے ایڈمیشن پر کوئی ابجیکشن لگا ہوا ہے اپ اسی پروفائل میں دیکھیں گے ابجیکشن لکھا ہوا ہے اگر ابجیکشن لکھا ہوا ہے تو پھر اپ وہ ابجیشن پڑھیں اور ابجیکشن میں جو یونیورسٹی نے کہا ہوا ہے وہ چیز اپ یونیورسٹی کو ا بعض ریہ سافٹ یا بعض ریا ہارڈ اپ یونیورسٹی کو مہیا کریں اگر اپ کو پھر بھی سمجھ نہیں ارہا ٹھیک ہے نا تو پھر اپ کا جو علاقائی دفتر ہے ٹھیک ہے نا اپ کا شہر کوئی بھی ہے اس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا جو اپ کا جو ساتھ قریبی دفتر ہے وہ اپ پے کیا ہوا چالان ان کے پاس اپ لے جائیں ٹھیک ہے یا اپ اپنا جو شناسی کارڈ لے جائیں وہ اپ کےتو یہ یونیورسٹی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جو علاقے دفتر ہیں ان کے پاس یہ ایس ایس ہوتی ہے کہ اپ کا صرف ائی ڈی کارڈ بھی اپ کے پاس ہو تو وہ اپ کا ابجیکشن اور اپ کا پورا سٹیٹس جو ہے نا وہ معلوم کر سکتے ہیں تو اپ یہ دیکھ لیں میری ایک ویڈیو بھی ہے کہ اپ کا تین دن میں ایڈمیشن کنفرم اس کو بھی اپ دیکھ لیں اسی سے اپ کو رہنمائی ملتی ہے اگر نہیں ملتی تو پھر اپ جو ہے نا اپ پھر چلے جائیں ریجنل سینٹر میں چلے جائیں
@Teamriazkhan04
@Teamriazkhan04 3 ай бұрын
@@AIOU368 Sir mne B.E.D 1.5 years mein apply kiya hy aur mne AIOU mein first time admissions Lia Hy Fees mne 15 April ko pay ke thy Aur fee status bhi paid show ho rha Hy lakin Application status abhi tk Verify nhi hua Aur mery application pr koi objection bhi nhi lagy sir ab ap ye bta dain ye kasa solve ho ga
@Openuniversityupdates
@Openuniversityupdates 3 ай бұрын
​@@Teamriazkhan04Admission Confirmed honay main 1 month lagta hai hai Kam say Kam ap abhe wait kro okay parechan honay ki zarurat nhe hai lakhon k hisab say students apply krtay Hain es liye time lagta hai okay wait kro abhe
@rashidmehboob8449
@rashidmehboob8449 4 ай бұрын
Aoa sir m ny phly admission kasur ki tarf sy beja tha ab m lhr migration krwa a h ku k lhr shadi hue h m ny aik 20dn phly ki application di h abi tk adress Chang ni hua
@AIOU368
@AIOU368 4 ай бұрын
ایڈریس جو اپ کا چینج ہونا ہے نا اپ وہ اس طرح ہونا ہے کہ میری ایک ویڈیو بنی ہوئی ہے سینٹر چینج کی ایگزام سینٹر چینج کی اپ اس میں اپ دیکھیں کہ اس میں کیا کیا پروف لگانا ہے اپ یہ دیکھیں کہ اپنا جو جہاں پر اپ کی شادی ہوئی ہے ٹھیک ہے وہ ایڈریس اپ اسان لگائیں اور اپ ساتھ جو نکاح نام لگائیں اور کنٹرولر امتحانات کو ایپلیکیشن بھی بھیجیں اور اپ کے سی ایم ایس میں ایک کھڑا ہے سی ایم ایس میں ایک ٹائل ہے ریکویسٹ کی وہاں پر بھی اپ نے ریکویسٹ کرنی ہے دونوں طریقے سے ٹھیک ہے اور اس کے بعد یونیورسٹی کو اپ نے ریمائنڈر بھیج دیں ثبوت کے طور پر یہ نکاح نام ساتھ لگانا ہے اور وہ ایڈریس بھی اور سینٹر چینج والا پرفارمہ جو ہے وہ بھی اپ فل کر دیں اگر اس دفعہ اپ کا سینٹر ایگزام کا نہ چینج ہوا تو نیکسٹ ٹائم تو اپ کا ڈیفینٹلی وہ چینج ہو جائے گا پر اپلیکیشن اپ نے ابھی بھی دینی ہے ایگزام سینٹر چینج ہو جائے تب بھی ٹھیک ہے اگر نہ ہو چینج تب بھی اپ نے ایگزام دینے کے بعد ہی ایپلیکیشن دینی ہے تو ہو جاتا ہے چین کوئی ایسا ایشو نہیں ہے ثبوت اپ نے جو ہے نا وہ سات یا ٹھوس لگانے ہیں اوکے جی اللہ حافظ
The Giant sleep in the town 👹🛏️🏡
00:24
Construction Site
Рет қаралды 19 МЛН
Please Help Barry Choose His Real Son
00:23
Garri Creative
Рет қаралды 21 МЛН
Method to login CMS Account | Fresh Students | AIOU
4:33
AIOU Swift Centre (Regd#2593)
Рет қаралды 2,2 М.