Рет қаралды 74
السلام علیکم دوستوں میں ہوں محمد شاہ زیب اور اپ دیکھ رہے ہو سولو بائک ٹریول ولوگز
تو فرینڈز یہ گریس جو ہے یہ بائک چین کے لیے بہت ہی بہترین چیز ہے
وہ اس لیے کیونکہ یہ گریس بہت ہی ہارڈ ہے تو اس لیے یہ چین پہ جب ہم لوگ لگائیں گے ایک تو یہ واٹر پروف ہے ڈسٹ پروف بھی ہے اور دوسرا یہ بائک جب چلے گی سائیڈ پہ گندگی وغیرہ بھی نہیں کرے گی جسٹ چین کو ہی لبریکیٹ رکھے گی چین کو ہی تر رکھے گی جو اپ کی چین کی زندگی ہے وہ بہت ہی زیادہ لمبے عرصے تک چلے گی کبھی بھی اپ کو کوئی مسئلہ نہیں کرے گی
تو اگر اس کی قیمت دیکھی جائے تو یہ تقریبا اپ کو 700 روپے کا بکس مل جائے گا تو اپ کی یہ بہت عرصہ نکال دے گا میں نے بھی اپنی بائک پہ یہی یوز کرتا ہوں میں نے کہا چلو اپنے ویورز کو میں دکھا دوں جو سبسکرائبر اپنی فیملی ہے ان کو بھی میں بتا دوں کہ یہ بائک پہ لگایا کریں اس سے یہ ہے کہ یہ گریس نہ ہی اپ کو کسی بھی وقت اپ کا چینل ریسیٹ جب ختم ہو جاتا ہے لیکن یہ اپ کی چین گراری سیٹ کی جو لائف ہے وہ بہت ہی لمبے عرصے تک چلائی رکھے گا
thanks for wacthing my video
#biker #traveler #vlog #viral #chain #bikelife #grease #ybr125 #modification #bikeinformation