Salam FBR or disable persons pe koi video ni ha ub tk ? سپیشل پرسن کی ریٹرن ٹیکس میں چھوٹ اور معاملات پر گفتگو کریں قانون کیا کہتا ہے، کون کون سی Exemption han کیا کیا رعایت ملتی ہیں Detail video bnaen. بنک پرافٹ پراپرٹی کی خرید و فروخت پر کیا چھوٹ ہے. کیا خاص قسم کا سرٹیفکیٹ سپسشل پرسن کو ایف بی آر ایشو کرتا ہے۔