Ma Sha ALLAH nice Sir ye tester 3v se 12v pe kam kry ga or pcb lagana zaroy he kia pvb KAHA se mely ga plz reply
@engineerkohat Жыл бұрын
جی بالکل 3 وولٹ سے 12 وولٹ بلکہ 24 وولٹ تک کام کرے گا۔ بہت کمال کی چیز ہے۔ آگے کی ویڈیوز میں اس کا استعمال بھی دکھاؤں گا۔ ان شاء اللہ یہ آپ کے بہت کام آنے والی چیز ہے۔ پی سی بی لگانی لازمی نہیں ہے۔ پی سی بی کے بغیر بھی بنا سکتے ہیں۔ مگر پی سی بی اگر لگائیں تو کام بہت پائیدار اور پروفیشنل دکھائی دیتا ہے۔ یہ پی سی بی میں نے خود بنایا تھا۔ آپ چاہیں تو ویرو بورڈ کا چھوٹا سا ٹکڑا پی سی بی کے طور پر استعمال کر لیں۔ یا سرے سے لگائیں ہی نہیں۔
@ArshadKhan-cm7pr Жыл бұрын
@@engineerkohat thanks kia ye efi car k ecm k 5v je sa k ac pressure sensor k 5v app sencer 5v ko is tester se check ker sakty he or ecm ko to demage NAHI KERA ga sir
@AHMEDVLOG90812 күн бұрын
❤❤❤❤
@aamirnadeem320722 күн бұрын
Nazar nahi aa rha hey camera sahi angle per rkh kar video banaye thank you
@engineerkohat21 күн бұрын
درست ہے
@ahsenhaider62034 ай бұрын
سر یہ سرکٹ ویرو بورڈ کے ساتھ بنا کے بتا دیں پلیز
@engineerkohat4 ай бұрын
میں کوشش کرتا ہوں۔
@AscArchives11 ай бұрын
5:23 اس پی سی بی کا کیا نام ہے ؟؟؟؟ مارکیٹ میں کیسے ملے گا ؟؟؟؟
@engineerkohat11 ай бұрын
یہ پی سی بی مارکیٹ سے نہیں ملتا۔ یہ آپشنل ہے۔ نہ لگائیں تو بھی کام چلے گا۔ تاہم ویرو بورڈ کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا بھی کام دء گا۔