عالیجاہ، کسی وقت تل بیج نیاب پرل کی خصوصیات پر کچھ روشنی ڈال دیں۔
@chrafifarmokara124510 ай бұрын
sir g nice information
@ashrafindus9 ай бұрын
Sir Nayab 2016 ka seed kahan sa mila ga 2 khait k lea kita seed lagana ho ga
@ChHabib.kamboh10 ай бұрын
Fartilizer plan pr vedio bnaen
@arslana795410 ай бұрын
اسلام علیکم سر جی میرا زمین میں th 05 پچھلے سال کاشت کی تھی خوراک بھی اچھی دی تھی اور فصل دیکھنے میں بہت اچھی تھی لیکن پیداوار تقریبا 4 من آئ تھی فصل نے پھل 2 فٹ سے لینا شروع کیا تھا اس کے بارے میں بھی کوئ رہنمائی فرمائیں شکریہ
@viraldoesofinternet9 ай бұрын
sir kia nyab 2016 aur nyab pearl aik hi verity hi
@chrafifarmokara124510 ай бұрын
اوکاڑہ میں پچھلے سال 9 من تیل کی پیداوارحاصل کی
@earnsmartly862310 ай бұрын
Bhai kasa hasil ki Kuch info da Dan kindly apna Watsapp to da Dan mashwra krna ha😊
@chrafifarmokara124510 ай бұрын
@@earnsmartly8623 اللہ کےآسرے
@muhammadkamran-bx9kg10 ай бұрын
Seed chopy se lagain to kitny inch gehray lagain? Germination is a big problem.
@CropReformer10 ай бұрын
نصف انچ یا اس سے بھی کم گہرائی معمولی مٹی اوپر آنی ضروری ہے
@masoodfreedey345510 ай бұрын
MOHTRM pani denay Kay bad pani AGLAY khat ko nkal dia jay
@Arslan57910 ай бұрын
Zbrdast h ye b
@CropReformer10 ай бұрын
یہ ٹھیک ہے
@muhammadzubair306210 ай бұрын
Sir, anmol variety hai , mein til ki 2faslain chahta❤hon ,gndam k baad ,plz guidance di jaey
@sabirhussain224710 ай бұрын
Respected sir numkeen pani mein till ki fasaal kiun nahi hoti Ugaou tu ho jata ha lakin pehlay ya dosray pani mein sookh jati ha. Plz iss pe roshni dalein
@mashafali444410 ай бұрын
Hand seeder k dath lgana kasa rhy ga
@animalzt1010 ай бұрын
Sir main kot adu se hn.meri zameen raitly hai,agar temperature ziada ho to til nahe ugtay...kia main raitly zammeen main til kasht kar sakta hn aur ghaas khatum karnay k liay paindimathline ka spray raitly zamen par kia ja sakta hy?
@HasnainRaza-yj3vh10 ай бұрын
Dear Sir Salam... hopefully you would be alright... Ts,3 Ts,5 NIAB 2016.. k seeds zarorat hin...kahan se tek mil saktay hin... rehnumai Farmain.. Regards Reza
@MuhammadSaeed-pe6ky10 ай бұрын
Sir rice k toty ki bajay zero bajri mix kr k lagain..last year men ne maki wali khel nikal kr lagay thy 22 man pr akrh pedawar i thi...
Mery group m machine wala h hand push seeder machine h jis sy till k seed 1. 2 lgy gy mny us ki di dykhi h
@CropReformer10 ай бұрын
کیا بات ہے Appreciated. یہ ہے تل سے بہتر فصل پیدا کرنے کا طریقہ آپ اپنا نمبر سینڈ کریں
@qasimka-45459 ай бұрын
Sir Arslan sab ye masheen kha sy mly gi
@attiqurrehmanbwp1110 ай бұрын
ts 5 kaisi variety hi
@CropReformer10 ай бұрын
اب یہ ختم کردی گئی ہے اسے آپ ٹی ایس تھری سمجھ سکتے ہیں
@arslanjaved388710 ай бұрын
چھٹا دے کے کھیلیاں نکال دیں تو جرمینیشن اچھی ہو سکتی ہے اس سے بھی
@CropReformer10 ай бұрын
یہ طریقہ بہتر ہے
@MuhammadHassan-ce2bi10 ай бұрын
Zameen tyar ha ab Roni kr don barash k bad kasht kr don ha phly bhi Roni kr k Zameen tyar ki ha ab dobara Roni krni ha vatar any ma 8 ,10 din lag jany
@MalikIbrar-i7s10 ай бұрын
محترم آپ تلوں کو لے کر بیٹھ گئے ہیں کچھ گندم کی خریداری کے بارے جو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف بھی کوئی آواز اٹھائیں گونگے بہرے اندھے نہ بنیں گونگے بہرے پن کا مظاہرہ کرنا بھی ظالم کی حمایت کے مترادف ہے پر اس کے بارےمیں حدیث پاک ہے کہ ظالم کی حمایت کرنے والا بھی بروز قیامت ظالم کے ساتھ اٹھایا جائے گا اور یہی پالیسی آپ دعوت اسلامی والوں کی بھی ہے کہ ہر ظلم پر خاموش رہ کر ظالم کا ساتھ دینا انشاء اللہ اس یزیدی حکومت کے ساتھ رب تعالیٰ عنقریب آپ دعوت اسلامی والوں کا انجام بھی دکھائے گا انشاء اللہ تعالٰی محترم ساری زندگی سرکاری مال کھایا ہے اب پینشن بھی لینی ہے اور بچوں کا مستقبل بھی تو بنانا ہے آپ کو کیا کسان بیچارے جائیں بھاڑ میں 5:28
@CropReformer10 ай бұрын
محترم جن ظالم عناصر پر آپ کو غصہ دکھانا چاہئے شاید اس کی ہمت آپ میں موجود نہیں ہے، بلا وجہ مجھ پر غصہ اتار رہے ہیں۔ میں اپنے کئی ویلاگز میں گندم کی خریداری میں کوتاہی کے نتائج کے بارے میں تنبیہ کر چکا ہوں۔ اب آپ نے میری وہ باتیں نہیں سنیں تو اس پر اب میں آپ کو کیا جواب دوں۔
@CropReformer10 ай бұрын
ہماری آواز کوئی نہیں سنتا۔ہماری بددعایا لعنت کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔انہوں نے اندھیر مچارکھا ہے۔جو آواز اٹھاتاہے اس کے خلاف دسمبر میں بھی آٹھ مئی کا کیس کھول دیتے ہیں سرمایہ دارانہ نظام میں ایک طبقہ گینگ اپ ہوکر کمزور طبقات کا استحصال کرتا رہاہے جب تک موثر تنظیم سازی نہیں کی جاتی تب تک یہ استحصال جاری رکھیں گے
@MalikIbrar-i7s10 ай бұрын
@@CropReformer محترم میں نے اپ کے سابقہ ویلاگ بھی دیکھے تھے اس وقت تو اپ بات کر رہے تھے اب کیا مسئلہ ہے جو اپ خاموش ہیں تقریبا کم و بیش 2 سال سے اپ کا کوئی بھی ویلاگ مس نہیں کرتا قبل از وقت تو اپ بولے جب بولنے کا وقت ایا تو خاموشی اختیار کرلی یہ منطق ہمیں سمجھ نہیں ارہا باقی ہمیں غریب عوام کا بھی احساس ہے لیکن یہ حکومت صرف کسان کو ہی قربانی کا بکرا کیوں بنا رہی ہے ڈیزل پیٹرول بجلی دوسری چیزوں میں عوام کو ریلیف کیوں نہیں دیتی صرف کسان ہر بار قربانی کا بکرا بنا کر اس ملک کی معیشت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لہذا رب تعالی پر بھروسہ رکھیں اپ کو ایجنسیاں کچھ نہیں کہتی اپ کسان کا ساتھ دیں مکئی اور کپاس میں کسان کو جو رگڑا لگا ہے وہ جناب سے پوشیدہ نہیں ہے
@CropReformer10 ай бұрын
جو اس وقت فارم 47 والے حکمران بنے بیٹھے ہیں، آپ نے اور میں نے ان کا کیا بگاڑ لیا۔ اب جب کہ وہ زور زبردستی ملک پر مسلط ہو گئے ہیں تو عوامی شعور اور مزاحمت ہی واحد حل ہے۔ اس کے علاوہ کوئی چیز کارگرہے تو وہ آپ بتا دیں۔ جب تک عوام ظلم سہتی رہے گی ظلم ہوتا رہے گا۔
@MalikIbrar-i7s10 ай бұрын
@@CropReformer جی محترم تو اپ بھی اسی عوامی شعور اور مزاحمت والےویلاگز بنایں نہ جناب اپ دوسرے تیسرے راستے تو نہ دکھائیں نا اب اپ یہ کاشت کر لیں وہ کاشت کر لیں اس وقت جس چیز کی ضرورت ہے اپ اس طرف ائیں نہ محترم باقی آپ اپنے سابقہ ویلاگز دیکھ لیں تو ان کو میں بہت عرصے سے لائق کرتا آرہا ہوں
@ghaffar79510 ай бұрын
تلی۔ کب۔ لگتی ہیں🎉
@CropReformer10 ай бұрын
نوے دن والی تلی بیس اپریل سے پہلے پہلے لگاسکتے ہیں۔لیکن اس سال بارش راستے میں آن پڑی ہے
@Arslan57910 ай бұрын
100% germination ho jay to phol he nhi lgty
@CropReformer10 ай бұрын
سوفیصد سے مراد بھر پور اگائو سمجھاجاتاہے
@Arslan57910 ай бұрын
@@CropReformer g g bilkul ,,last year asy nuksan Hua h ku6 logo ka
@MaqboolAhmedOfficial10 ай бұрын
سر ایسا نہیں کہ کئی کئی دن پانی کھڑا ریے تو یہ برداشت 2016 کر لیتی ہے ۔ اختلاف ۔۔برحال پٹڑیوں پر کاشت بہترین طریقہ کاشت ہے سرہم تجربہ کر چکے ہیں پنیری شفٹ کر کے 17من تک پیداوار رہی ۔۔بائیس انچ کی پٹڑیاں بنا کر مکئی کی طرح پانی لگا کر پودے شفٹ کر دیں
@armmalik356410 ай бұрын
Paneeri kitnay din ma shift karni ha
@CropReformer10 ай бұрын
تل کی پنیری منتقل کرنے کا تجربہ میں نے تو نہیں کیا
@MaqboolAhmedOfficial10 ай бұрын
سر جس طرح ہم چوپا کے ذریعے تل کاشت کرتے ہیں اور ناغے رہ جاتے ہیں اور ہم وہاں سے نکال کے ناغے میں وہ پودا لگاتے ہیں تو یہی طریقہ کار ہے صرف 100 سے 250 گرام بییج لگتا ہے اور پورے ایکڑ میں فصل لگ جاتی ہے۔
@qasimka-45459 ай бұрын
Sir Maqbool sab ap ka number chaye Watsap Sir mujhy tiil ki paneeri k bare ma bat krni hn