How to make washing powder | by Irfan sciencewala

  Рет қаралды 5,655

Irfan sciencewala(Pvt.Ltd.)

Irfan sciencewala(Pvt.Ltd.)

Күн бұрын

Пікірлер
@talhasajjad577
@talhasajjad577 8 ай бұрын
15:03 Asalam o Alikum Ap na washing powder banana ka lia raw material 30k ka bataya packing ke cost kahi nhi batai packing ke bhe detail batai taka exact cost ka pata lag sakha jazakAllah.
@irfansciencewala
@irfansciencewala 8 ай бұрын
Contact me 0308-614-1114 For more detail
@NoorHassan-q7q
@NoorHassan-q7q 7 ай бұрын
❤❤❤❤❤ Zabrdast
@irfansciencewala
@irfansciencewala 7 ай бұрын
Thanks
@2ScaryPills
@2ScaryPills Жыл бұрын
عرفان بھائی آپ سے ایک درخواست ہے آپ تو ماشاءاللہ ان کیمیکلز کو سمجھتے ہیں فارمولا وہ شیئر کیا کریں جس سے کپڑوں کو صحت کو ہاتھوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ میں نے آپ کے چینل سے کوئی وڈیو دیکھی تھی اس کے مطابق میں نے ضرف تیار کیا اس صرف کو میں نے مختلف لوگوں کو ٹیسٹ کرنے کے لیے دیا کچھ نے تو بہت اچھا رزلٹ دیا لیکن لیکن کچھ نے بتایا کہ ان کے سفید کپڑے پیلے ہو گئے ہیں ان کے سامنے مجھے بہت شرمندگی ہوئی اور دکھ بھی ہوا کہ ان کے کپڑوں کا نقصان ہو گیا۔ بھائی اپ کو تو معلوم ہے کس کیمیکل کا کیا نقصان ہے تو فارمولیشن ایسی دیا کریں کہ کم از کم کسی کا نقصان تو نہ ہو۔
@irfansciencewala
@irfansciencewala Жыл бұрын
بھائ ہر علاقے کا پانی اور آب وہوا کا فرق ہوتا ہے. یہ فارمولا لاہور اور گرد و نواع کے لیے زبرزست ہے۔
@gulamshabber235
@gulamshabber235 Жыл бұрын
اسلام وعلیکم بھائی جان آپ کے ہاتھ میں جو واشنگ پاؤڈر کا خالی ریپر ہے مل سکتا ہے
@2ScaryPills
@2ScaryPills Жыл бұрын
@@irfansciencewala بھائی پھر یہ بات اپنی وڈیو میں بھی لازمی بتایا کریں کہ یہ فارمولا فلاں علاقے کے لیے موزوں ہے تا کہ دوسرے علاقے کے لوگ محتاط ہو کر استعمال کر سکیں۔ کیونکہ ہم لوگ تو یہی سمجھ کر فارمولا تیار کر لیتے ہیں کہ یہ ہر علاقے کے لیے موزوں ہو گا۔ اور پانی کا فرق دور کرنے کے لیے TSP, STPP پاوڈر استعمال تو کرتے ہیں پھر تو میرا نہیں خیال کی پانی کی وجہ سے ایسا کچھ ہوا ہو گا۔
@basharatali5685
@basharatali5685 10 ай бұрын
بھاٸی جان 10 کلو کا فارمولا بتاٸیں نوازش ہو گی
@tehami62
@tehami62 2 ай бұрын
آپکا ٹرینگ سینٹر لاہور میں کہاں ہے ؟
@irfansciencewala
@irfansciencewala 2 ай бұрын
Contact us 03096141115 for more information sir
@gulamshabber235
@gulamshabber235 Жыл бұрын
بھائی جان بتا دیں
@gulamshabber235
@gulamshabber235 Жыл бұрын
یہ والا ریپر چاہیے
@irfansciencewala
@irfansciencewala Жыл бұрын
Please contact 03096141114
@gulamshabber235
@gulamshabber235 Жыл бұрын
کلو اور آدھ کلو والا چاہیے
@irfansciencewala
@irfansciencewala Жыл бұрын
Contact me 0309-614-1114
@gulamshabber235
@gulamshabber235 Жыл бұрын
​@@irfansciencewalaانہوں نے کوئی واپسی جواب نہیں دیا جناب
Mom Hack for Cooking Solo with a Little One! 🍳👶
00:15
5-Minute Crafts HOUSE
Рет қаралды 23 МЛН
The evil clown plays a prank on the angel
00:39
超人夫妇
Рет қаралды 53 МЛН
How to Make Soap Noodles or Soap Base in your Home or Factory
11:10