سلام بھائی بھائی نادرا ای سہولت پر پنجاب زمین کی صرف فرد ہی نکل سکتی ہیں باقی کوئی آپشن نہ آن ہے اور نہ موجود ہیں ۔جیسے کے سرچ کھیوٹ نمبر ، سرچ خسرہ نمبر، نقل انتقال ، نقل گرداوری، اس کی شکایت بار بار کی ہے، لیکن کوئی کام اس پر ابھی تک نہیں کیا۔اس کا کوئی حل ہے۔
@Mr.Officer_GM16 күн бұрын
Walaikum Assalam Bhai Ap Suggest Kerain Helpline Pay Call Ker k Ya By Doc apni Suggestion forward kerain Hope so Es Pay Work Ho Ga
@SyedBukhari-t1e16 күн бұрын
@Mr.Officer_GM سر ہلپ لائن نادرا کی پنجاب لینڈ کی
@SyedBukhari-t1e16 күн бұрын
پنجاب لینڈ کی ہیلپ لائن پر باربارکال کی ہے ۔ وہ کہتےہیں آپ کی قیمتی راۓ کا بہت بہت شکریہ ۔ لیکن کوئی اس پر کام نہیں کرتے