Рет қаралды 59,118
Assalamualaikum friends
دوستو اس ویڈیو کے اندر اپ کو واشنگ موٹر کو ڈائریکٹ چلا کر دکھایا گیا ہے جو کہ بالکل اسان ہے
تو اس طرح اپ اپنے گھر کی واشنگ مشین موٹر کو ٹھیک کر سکتے ہیں ڈائریکٹ چلا کر تو اس کے ساتھ ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور بیل ائیکن کو بھی دبا دیں تاکہ ہر انے والی ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ کو با اسانی سے مل سکے بہت بہت شکریہ