السلام علیکم بھائی صاحب کیسے مزاج ہیں میرے پاس 10 فٹ کی ڈش ہے جس کی گہرائی 16 انچ ہے اس پر میں نے ملٹی سیٹ اپ لگایا ہوا ہے ایشیا سے 42 ڈگری تک لگی ہوئی ہے لیکن پاک سیٹ نہیں لگتی کیونکہ اس کے فوکل کو مجھے صحیح اندازہ نہیں ہے سینٹر سے فیڈ حرم تک کتنا فاصلہ بنتا ہے اس کی سٹکیں 6 انچ چھوڑ کر لگی ہوئی ہیں ابھی جو اس کا سنٹر سے اوپر تک فاصلہ ہے وہ 59 انچ ہے آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اس کا فوکل کا فاصلہ کتنا ہونا چاہیے