How Urdu language ll survive in new generations in Conversation with my son Mohammad

  Рет қаралды 29,632

Mahpara Safdar

Mahpara Safdar

Күн бұрын

PLEASE LIKE, TURN ON NOTIFICATIONS, SUBSCRIBE & SHARE WITH YOUR FRIENDS !
Mahpara Safdar - Journalist, Broadcaster, Writer - Having worked for PTV News, Radio Pakistan and BBC Urdu.
Facebook - / mahpara.safd. .
Twitter - / mahparasafdar
Instagram - / mahpara.safdar
#MahparaSafdar #Mohammad Safdar #Urdu Language # Qamar Jalalvi

Пікірлер: 341
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
آئیے آج آپ کو اپنے بیٹے محمد صفدر سے ملواؤں موضوع ہے کیا نئی نسل میں اردو زبان زندہ رہ سکے گی کیونکہ خصوصا بیرون ملک بچےاردو بول تو لیتے ہیں مگر اس کا رسم ا لخط منتقل نہیں ہو رہا تو کیوں نہ نئی نسل کےکسی نمائندے سے ہی بات کی جائے اردو ادب سے محمد کا گہرا لگاؤمیرے لئے بھی انکشاف ہے kzbin.info/www/bejne/Z6DHgmaAltKNZ5I
@Afalam9085
@Afalam9085 2 жыл бұрын
اردو زبان و ادب پورے برصغیر کی مشترکہ میراث ہے.آپ خالص اردو لب و لہجے اور صحیح تلفّظ کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں .. آفتاب عالم خان بینکاک
@ghazob
@ghazob 2 жыл бұрын
اسلام و علیکم، آپ اور آپ کے صاحبزادے کو سلام ہے کہ اتنی محنت اور تندہی کے ساتھ آپ نے اردو سکھائی اور آپ کے بحوں نے سیکھ لی۔ میں خود امریکہ میں مقیم ہوں اور اس جدوجہد میں شامل ہوں تو میں اس کی قدر کرسکتا ہوں۔ سلامت رہیں اور خوش رہیں۔ آپ جیسے لوگ ہمارا سرمایہ ہیں۔
@appleoranges9772
@appleoranges9772 Жыл бұрын
تاریخی اعتبار سے عربی یا فارسی رسم الخط نے برصغیر کی مقامی زبانوں کے لٹریچر کو جو پہلے کبھی صرف و صرف زبانی کلامی تھا اسے محفوظ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے - مثلاً جس خطے میں آج پاکستان وجود رکھتا ہے اس خطے کی مقامی زبانوں کے لٹریچر کو اسی عربی یا فارسی رسم الخط نے سب سے پہلے لکھی ہوئے صورت میں محفوظ کیا - مثلاً -- گو کہ کہنے کو سندھی اور پشتو قدیمی زبانیں ہیں، لیکن ان دونوں زبانوں کا رسم الخط بھی فارسی اور عربی سے ہی نکل کر عوام کے سامنے آیا ہے۔ ایسے ہی پنجابی زبان کا لٹریچر بھی سب سے پہلے اسی عربی و فارسی رسم الخط میں لکھا اور محفوظ کیا گیا --- ورنہ ہندوستان کی طرف لکھی جانے والی "گروه مکھی - پنجابی" دراصل عربی و فارسی رسم الخط " یا " شاہ مکھی" سے تقریباً 250-300 سال بعد وجود میں آئی۔ حقیقت یہی ہے کہ پنجاب کے صووفیہ کرام قدیمی پنجابی کلام کو پہلے ہی فارسی رسم الخط میں محفوظ کر چکے تھے- یہاں تک کہ بعد میں آنے والے پنجاب کے ایک صوفی درویش بابا گروہ نانک جی نے فارسی اور عربی اپنے ایک مسلمان استاد مولوی قطب الدین سے باقائدہ سیکھی --- یہ وقت تھا جب "گروه مکھی" زبان کا کوئی وجود نہی تھا۔ "شاہ مکھی " زبان خاص پڑھے لکھے حلقوں میں کئی سو سال پہلے سے رائج تھی - - لہذا یہ کہنا غلط نہی کہ تاریخی طور پر مقامی زبانوں کے زبانی کلامی لٹریچر جو صدیوں سے سینہ بہ سینہ چلتا آرہا تھا کو اسی عربی و فارسی رسم الخط نے لکھی ہوئی صورت میں بہت پہلے محفوظ کرنے میں انتہائی کلیدی کردار ادا کیا -- یہ کہنا غلط نہی کہ شمالی برصغیر میں اسی عربی و فارسی رسم الخط کا استعمال خطے میں اردو زبان کی ترویج سے بھی پہلے شروع ہوچکا تھا- ایک تدریسی عمل کے بعد جیسے جیسے اس خطے میں مسجدوں میں حاضری کا رجہان بڑھتا گیا ویسے ویسے قرآن پڑھنا اور نئی نسلوں میں عوامی سطح پر اسکی ترویج بھی بڑھتی گئی ۔ مقامی آبادیاں آہستہ آہستہ فارسی اور عربی رسم الخط سے واقف ہوتی چلی گئیں۔ اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے - تاریخی طور پر فارسی زبان اس خطے میں زبان اردو سے بھی پہلے وجود رکھتی تھی- جو جو تاجر ہندوستان سے بلخ و بخارا تجارت کی غرض سے جایا کرتے تھے وہ اسوقت کی قدیم و ثقیل فارسی یا دری زبان کو سمجھ ، بول اور لکھ سکتے تھے- مشہور ہستی امیر خسرو جو عربی اور فارسی رسم الخط میں ہی لکھ رہے تھے "کھڑی بولی" کے ساتھ جو خود ایک تغیری عمل سے گزرنے کے بعد "اردو" کہلانے لگی , بعد میں پیدا ہوتی ہے -- (جیسے یورپ میں انگریزی کی پیدائش ہوئی ویسے ہی برصغیر میں اردو کی) --- امیر خسرو "کھڑی بولی" کے ساتھ بعد میں سامنے آتے ہیں ، خطے میں عربی اور فارسی رسم الخط پہلے آئے
@globalvillage7655
@globalvillage7655 Жыл бұрын
Mashallah Mashallah ❤❤❤❤ Mah para bohat hee pyara beta hai ap ka ,jeeta rahe❤and very well groomed. Nazar uttar dijiye ga please
@seeminahmednecklaces
@seeminahmednecklaces Жыл бұрын
سنتےُہیں شبنم کے قطرے واہ
@cookingwithrabab50
@cookingwithrabab50 8 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے خاندان کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
@anjumjaffery1602
@anjumjaffery1602 Жыл бұрын
ماشااللّہ غیر ممالک میں رہ کر اردو کو اتنی گہرائی میں جاننا بہت بڑی بات ہے 👍
@MERIBAYAAZSAY
@MERIBAYAAZSAY 2 жыл бұрын
سلیقے سے ہواوں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں بہت عمدہ گفتگو ماشااللہ بہت خوشی ہوئی کہ آپ اپنے بچوں تک اپنی روایات اور اقدار پہنچا پائے کیوں کہ یہ سب اپنی زبان سے محبت کے بغیر ممکن نہیں
@farooqahmed-to7pk
@farooqahmed-to7pk 2 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب زندہ باد
@mahmoodazmi805
@mahmoodazmi805 2 жыл бұрын
آتا ھے " یاد " مجھ کو گزرا ھوا "زمانہ" ۔۔۔!! وہ " باغ کی" بہاریں "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمود اعظمی نارتھ ناظم آباد کراچی پاکستان
@sagittariuslibra9757
@sagittariuslibra9757 Жыл бұрын
ماشااللہ لطف آ گیا آپ خوش قسمت ہیں ک اج انگریزی کے دور میں اور غیر ملک میں آپ کا بیٹا اس قدر بہترین انداز میں اردو ادب اور شاعری سے رغبت رکھتے ہیں اس کا سارہ کریڈیٹ آپ کو چاتا ہے زبردست میں حیران ہوں کہ اتنی لمبی گفتگو میں ایک لفظ انگریزی کا نہ تھا اللہ نظر سے بچانے امین
@nuzhatmuzaffarhassn3582
@nuzhatmuzaffarhassn3582 Жыл бұрын
اپ کےبیٹے نے بہت صحیح کہاکہ کہ یہ شوق کی بات ہے۔ ویسے پاکستان میں بہت سے لوگوں کےلیے اردو بولنا ناک کٹ جانے کاماملہ ہے۔
@ranayaqoob
@ranayaqoob 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بیٹے کے لیے بہت سی دعائیں ۔۔۔نستعلیق لہجے میں اردو سننے کو ملی ۔یہ سب آپ کا فیضان نظر ہے ۔ہم لوگ خبر نامہ کے لب و لہجے اور تلفظ کو معیاری سمجھتے تھے اور خبر نامہ نے کافی ذہنی تربیت کی ہے ۔طرز ادا اور تلفظ کے حوالے سے ۔۔۔سلامتی باشد
@zahidh8864
@zahidh8864 7 ай бұрын
ماشاءاللہ یہ تو آپ کی تربیت کا اثر ھے۔۔۔بہت اچھا لگتا ھے آپ کو دیکھ کے اور سن کے۔۔۔۔اللہ آپ کو صحت اور سلامتی عطاء فرمائے ۔۔۔
@YusufKhan-mp5vs
@YusufKhan-mp5vs 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ، میں ایک ہندوستانی ہوں، میں ہندی اور انگلش کا ماہر ہوں، پر اردو کا شوق مجھے صرف BBC سے ہی ہوا، مینے اپنی بیٹی کا نام بھی آپکے نام پر رکھا ہے۔ اللّٰہ آپکو طویل عمر آتا کرے۔ آمین
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
بہت اچھا لگا آپ کی محبتوں اور اردو زبان کے لئے آپ کی لگن اور شوق کا بے حد شکریہ 🙏
@aneesamumtaz9327
@aneesamumtaz9327 2 жыл бұрын
Excellent programme. No doubt the credit for your son's love for Urdu, his diction and knowledge goes to you for providing the appropriate environment. It was a real pleasure listening to Qamar Jalalvi Sahib's kalam after several decades. This programme has raised my hopes about the future of our beloved Urdu.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
Glad you liked it, thanks a lot for your appreciation 🙏
@hussainsajjad3850
@hussainsajjad3850 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ! آپکے بیٹے کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور خاص کر یہ سن کر کہ اگر گھر میِں اردو زبان بولتے ہوئے انگلش کے الفاظ استعمال کرتے تو ڈانٹ پڑتی ۔بیرون ملک۔اردو سے محبت اور اردو کو اس کے اصل انداز میں بولتا دیکھ کر اپنی زبان پر فخر ہوا ۔اللہ آپ کو اپنی فیملی کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔آمین!
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کو گفتگو پسند آئی میرا مقصد تھا کہ والدین اور بچوں کی حوصلہ افزائی ہو ، دعاؤں کا بہت شکریہ ، خوش اور سلامت رہیے
@BabaKhurshid-ok9ny
@BabaKhurshid-ok9ny 6 ай бұрын
مہہ پارہ،بہن آپ کو بہت طویل عرصہ بعد دیکھا آپ کا اردو خبریں سنانے کا ڈھنگ بہت پرکشش تھا بی بی سی پر آپ کو سنا کرتا تھا اب لائیو دیکھ کر بہت خوشی ہوئ اللہ پاک آپ کو،فیملی سمیت ہمیشہ خوش،رکھے اب،آپ پاکستان میں ہی ہوگی سلامت رہو شاد رہو ❤❤❤ 15:36 15:38
@MumsKingdom
@MumsKingdom Жыл бұрын
بہت خوب بہن بہت محنت ہے آپ کی اور ماشااللہ بیٹا بھی بہت محنت کر رہا ہے
@zamirtirmizi
@zamirtirmizi 2 жыл бұрын
It takes lot of efforts to communicate through your mother tongue in English speaking countries.We, in Australia could not do it. None of my boys is fluent in Urdu. I congratulate you as you are serving the cause of Urdu language generation after generation. Good luck Muhammad Safdar for future endeavours.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
Yes you right , as I mentioned in conversation it’s not easy to learn your own language in foreign countries, thanks so much for your encouragement 🙏
@user-jh7jb7ff8y
@user-jh7jb7ff8y 9 ай бұрын
Aoa beta KO dakh Kar both Khushi hoe Allah seht wali Zindagi da
@fauzianaday3088
@fauzianaday3088 Ай бұрын
Muhammad is a good singer.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
Wow, he ll very happy 😃🙏
@homemadefoodeverydaybusyli9821
@homemadefoodeverydaybusyli9821 Жыл бұрын
مہکتی اور پیاری آواز والی ماہپارہ کوسلام 🎉🎉
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Жыл бұрын
وعلیکم سلام ، سلامت رہیے 🙏
@adibrizwana2376
@adibrizwana2376 Жыл бұрын
بہت عرصے بعد آپ کو دیکھا اور سنا.....بہت اچھا لگا....
@mahtabali7625
@mahtabali7625 7 ай бұрын
❤ماشاءاللہ آپا اچھی بات ہے ایسی تربیت ہونی چاہیئے
@user-hn2mu9bk8n
@user-hn2mu9bk8n 7 ай бұрын
Bata or Ami dono ko hamara Salam dono ko Allah hush raka very good conversation
@arifmehmood8242
@arifmehmood8242 27 күн бұрын
آپ کے بولنے کا انداز بہت دل کش ہے
@user-nn1qh1tt4y
@user-nn1qh1tt4y 8 ай бұрын
Apka bety wala vlog dekh k bht mza aya asy hoty hn achy bchy mashaAllah Allah hifZat kry inki ameeeeen
@mahmoodazmi805
@mahmoodazmi805 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔۔بہت بہترین پروگرام ۔۔۔۔۔محموداعظمی ۔ ٹورنٹو کینیڈا ❤❤❤
@faizrehman8887
@faizrehman8887 Жыл бұрын
mahpara sahiba buhoth dinw bad aap ko dayka shokur hay aap zinda salmath haion aap ka bayta mashallah acha jawan hay aap ko daik kar bohoth khush haway
@sammskitchen7242
@sammskitchen7242 2 ай бұрын
Masha Allah ❤betay sahib SALAMAT Rahen🤲 Good idea mahpara ❤
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
🙏💐
@shaheenbabar
@shaheenbabar 2 жыл бұрын
Happy to see your son, best wishes and regards for your son..
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
Thanks so much for your prayers. It’s for our new generations…🙏
@Aneelawrites6889
@Aneelawrites6889 Жыл бұрын
بہت اچھا لگا پیاری ماہ پارہ آپ کو دیکھ کے❤
@Khanbsd
@Khanbsd 7 ай бұрын
Amazing, indeed amazing to raise kids like this. Congratulations Mahpara Sahiba.
@dineshbarthwal7973
@dineshbarthwal7973 11 ай бұрын
Amazing. To see your handsome son Mahparaji.May God bless him
@Mohammed_Asif_Khan
@Mohammed_Asif_Khan Жыл бұрын
ایک بیٹی کو تعلیم دینا ایک نسل کو تعلیم دینے کے برابر ہے محترمہ اس بات کو آپ نے سچ ثابت کردیا اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین آپ کے والدین کے درجات بلند ہوں آمین 🎉
@naeemqazi8844
@naeemqazi8844 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔ بہت اچھی وڈیوز شیئر کرتی ہیں اپ۔۔ اللہ آپ کو اور آپ کے بیٹے محمد صفدر صاحب کو سلامت رکھے امین۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
آپ کی دعاؤں کا بے حد شکریہ ، سلامت رہیے 🙏
@jamalasghar9308
@jamalasghar9308 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔ کوئی حیرانی نہیں ہوئی اولاد کس کی ہے۔ بہت خوب ۔ منفرد انداز ۔ مضبوط تربیت جیتے رہیں آباد رہیں ،،
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
Thanks so much for your very kind words..stay blessed 🙏
@syedshamimsanaullah1191
@syedshamimsanaullah1191 8 ай бұрын
Mashallah aap ne Apne bachoo ko London me rahte Howe bht achi tabiyat de hy aaj Bhi aapki awaz bht khobsorat or methi hy Allah aapko Apne Ghar walo ko Sath Khush rakhe aap me tasano banawat belkul Nhi hy her Bache ko aap jaisi maa ki zarorat hy es mahol me aik Roz Apne mia ko Bhi laie Khush Rahe jeti Rahe Allah hafiz
@syedshah9432
@syedshah9432 2 жыл бұрын
ماشااللہ چشم بد دور
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏
@Zulfi-eb5xr
@Zulfi-eb5xr 8 ай бұрын
Mahpara Sahiba, Aaj k dour mein aap ki kawish hawa ka aik haseen aur taaza jhonka hey, ALLAH aap ko himat dey esey continue karney ki.
@samiahmed9047
@samiahmed9047 Жыл бұрын
Mhuterma mhapara sufder man beta dono allah slamut rukhay Ameen.khubr
@bushraadnan6103
@bushraadnan6103 Жыл бұрын
Ma Sha Allah ❤ the way you have raised your kids
@habibkazmi8907
@habibkazmi8907 2 жыл бұрын
ماشااللہ ۔ ماشااللہ ۔ اللہ تعلی نظر بد سے محفوظ رکھے۔ آپکی تربیت اور تعلیم کا انتہائی حسین پرتو آج دیکھنے کو ملا۔ اردو یقینا'' ہمیشہ زندہ رہیگی۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
اتنے اچھے الفاظ کے لئے بے حد شکریہ ، خوش رہیے
@lablinkspk
@lablinkspk Жыл бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین
@SeemeLaleka
@SeemeLaleka 2 жыл бұрын
Very good topic 👏 Muhammad answered all questions in an intellectual manner
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
Thanks so much, it was quite revealing for me as well 🙏
@ASDF20994
@ASDF20994 2 жыл бұрын
ماشاالللہ، مولا صحت زندگی میں برکت عطا فرماۓ آمین
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏
@wamiqhussain5395
@wamiqhussain5395 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا بیٹا ھے اللّٰہ تعالٰی ان کو خوشیوں بھری زندگی نصیب کرے اور ماں باپ کو ان کی خوشیاں دیکھنا نصیب کرے آمین
@fidafida8644
@fidafida8644 7 ай бұрын
Mashallah sister app bahut brave woman so salut of you sister
@user-pr2cj4hd6z
@user-pr2cj4hd6z 3 ай бұрын
Mashallah, saw you after a long time apa, May Allah bless you and your family health and happiness Ameen. ❤ endless duas
@m.k.q9736
@m.k.q9736 Жыл бұрын
Such a proud and sweet moment presented.🤗❤️
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Жыл бұрын
Loved to hear from you 🙏
@fidafida8644
@fidafida8644 7 ай бұрын
Mashallah app ka beta bahut piara hai god bless him
@user-ml4kz3pd9x
@user-ml4kz3pd9x 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو آپ کی فیملی کو سلامت رکھیں
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏🙏
@mahmoodazmi805
@mahmoodazmi805 2 жыл бұрын
" امین "
@sochvichar52
@sochvichar52 Жыл бұрын
MashAllah very impressive. My kids born and raised in Canada, speak very good urdu but this kids is amazing. Chashme bud dour ❤
@saeedkurd7329
@saeedkurd7329 11 ай бұрын
Mahpara sahiba,,,, apne bete ka urdu mei wo bhi london me interview bahot pasand aya,,, Allah ap aur apke family ko salamat rakhe, Saeed kurd Quetta Balochistan
@urdu.online
@urdu.online 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔۔ آپ اور صفدر صاحب تو ہیں ہی اردو کے ماہر مگر آپ کے صاحبزادے کی اردو سن کر خوشگوار حیرت ہوئ۔ آپ کی تربیت قابل داد ہے۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
ہماری تو صرف کوشش ہے محنت اس کی اپنی ہے ، آپ کو پسند آیا جان کر خوشی ہوئی 🙏
@amjadali-um4px
@amjadali-um4px Ай бұрын
سلیقے سے ہواؤں میں وہ خوشبو گھول لیتے ہیں بہت سے لوگ باقی ہیں جو اردو بول لیتے ہیں
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
❤️
@bushraali336
@bushraali336 Жыл бұрын
Very happy to see you Mahparah after ages,MA SHAA ALLAH
@anahaq12
@anahaq12 2 жыл бұрын
We're suffering from a linguistic complex. In Pakistan, most people are using English words phrases, or even a complete sentence when talking in Punjabi / Urdu just to feel good. All Urdu newspapers are littered with it. Watch any Urdu TV Channel: It starts: "Good Morning, main hun apka host: Paisah-e-khidmat hai Breaking News..... 5 dead 10 Zakhmi motorway accident Lahore main, Police investigation ker rehi hai....Allah Hafiz"
@seeminahmednecklaces
@seeminahmednecklaces Жыл бұрын
واہ کیا کہنے
@sarwatrizvi5325
@sarwatrizvi5325 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ آپ سلامت رہیں ۔بہت خوبصورت گفتگو۔۔۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
بہت شکریہ 🙏
@urdu5072
@urdu5072 Жыл бұрын
Bohat khoob maza aaguya Urdu Sun ker ❤
@tibzig1
@tibzig1 Жыл бұрын
"Code-Switching" has become extremely common with Urdu-Hindi speakers. I left Pakistan back in the 1980s as a teenager for the U.S. I can still speak, read and write Urdu fairly well. However, what I have found is that the "higher vocabulary" of Urdu tends to fade away being replaced by English vocabulary-expressions.
@munirahmed5783
@munirahmed5783 2 жыл бұрын
بہت خوب زبردست اللہ حافظ
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏What did you like about this conversation?
@MrAzamsamad
@MrAzamsamad 2 жыл бұрын
fogot to mention in my comments that your son is very smart and urdu lover, also your brought up is excellent. I think he respects and love his parents and take care of you both. Very many thanks for your reply,it shows how much you care and give importance to all viewers. Take care. My salam to Safdar sahab Allah Hafiz
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
Thanks so much for your very kind words , yes he s very caring son, no doubt,❤️
@iffathussain1904
@iffathussain1904 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ھو بہو صفدر ھمٰدانی کی کاپی ھیں شکل و صورت میں آواز لہجہ اور اردو بھی بہت اچھی بولتے ھیں اللہ آپ کو اپنی فیملی کے ساتھ سلامت و شاد رکھے آمین
@seeminahmednecklaces
@seeminahmednecklaces Жыл бұрын
واہ واہ واہ واہ
@jamshaidanwar4766
@jamshaidanwar4766 2 жыл бұрын
Allah bijaa farmaya ap na mashallah bohat piyra beta ha ap ka
@muhammadmuslim1937
@muhammadmuslim1937 Ай бұрын
Ma Sha Allah,
@amirafzal1617
@amirafzal1617 2 жыл бұрын
بہت خوب مہ پارہ آپ کی آواز اور بول چال تو اللّٰہ کی طرف سے ایک انعام ہے مگر آپ کے بیٹے کی بول چال میں جو شائستگی ہم نے دیکھا اور سنا یہ آپ کی تربیت کا نتیجہ ہے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ کو ہمشہ خوش رکھے امین
@fauzianaday3088
@fauzianaday3088 Ай бұрын
MasahAllah, intresting v log
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
بہت شکریہ ، سلامت رہیے 🙏
@NasirKhan-qr7uo
@NasirKhan-qr7uo Жыл бұрын
السَّلام و علیکم! اتنی عمدہ، معیاری اور نفیس گفتگو سن کر بہت دل خوش ہوا
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Жыл бұрын
Thanks so much for your very kind words ..
@mohibarshad586
@mohibarshad586 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ کے بیٹے کی اردو سنی بھت اچھا لگا یورپ مین رہ کر اتنی اچھی اردو اللہ پاک سلامت رکھے آمین
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏 stay blessed
@luckeyfayse1150
@luckeyfayse1150 2 жыл бұрын
Mahpara I'm so glad to see you. I have seen your old PTV news channel videos. Then i searched you on youtube and watch your videos and i was very happy .
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
Glad you found my channel , I am sure you ll find many more interesting footages and vlogs …❤️🙏
@ghareebnawazchanal4390
@ghareebnawazchanal4390 Жыл бұрын
Urdu qomi zaban daftari zabban english wah kia baat hy hAmare mulk ki
@syedmuhammadasifjafari8898
@syedmuhammadasifjafari8898 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔اللہ تعالیٰ صحت و عافیت کے ساتھ آپ سب کی عمر دراز فرمائیں
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏، bless you
@abdulqadirkhan6234
@abdulqadirkhan6234 2 жыл бұрын
Zabardast excellent bahut khob fantastic God beless you and your family madam ge khush rahany
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
Thanks so much for your very kind words..🙏
@stopwatch584
@stopwatch584 2 жыл бұрын
You guys beautiful, thanks Urdu.. Under Reputable Domestic Understanding language. :)
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ ، خوش رہیے
@naheedfashion7115
@naheedfashion7115 Жыл бұрын
Buhut achi guftoogu suni Acha laga kafi arsa baad. Pakistan main bhi yrdu ka bura Hall hy schools main koi khad tawajha nhai na hi apni zaban sy muhabbat hy buhut madoom hain log apka lab o lehja buhut dil ko bhata saloon milta hy itni ichi urdu sun ker. JazakAllahukhair 💕
@harsahussain6402
@harsahussain6402 Жыл бұрын
اللہ ھما بارک یورپ میں رہ کر بچوں کو اپنے وطن سے جوڑنا ایک جہاد ہے جسے آپ والدین نے بخوبی نبھایا۔ دل سے آپ کے بیٹے کے لیے دعائیں ❤
@duniyakiakehtihaiwaqas5786
@duniyakiakehtihaiwaqas5786 Жыл бұрын
G MashaALLAH
@ra9353
@ra9353 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ھےآپ کی اردو زبان کے حوالے سے اللہ آپ کو کامیاب کرے
@shahidMehmood-ks5jg
@shahidMehmood-ks5jg 11 ай бұрын
اپ کا پروگرام سنا بہت خوشی ہوئی۔ میں بچپن سے اپ کو ٹی وی پر دیکھ رہا ہوں خبر پڑھتے ہوئے اج اپ کے بیٹے کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ماشاءاللہ سے کتنا پیارا بچہ ہے اور اپ نے اس پر کتنی محنت کی ہے کتنی انسانیت ہے اور کس طرح اس کے ماں باپ کے ساتھ بات کرنے کا اس کا کتنااچھا طریقہ ہے مجھے بہت مزہ ایا اس پروگرام میں۔ اللہ اپ کو اور اپ کے بچوں کو ہمیشہ سلامت رکھے۔آمین
@zabnaqvi5393
@zabnaqvi5393 Ай бұрын
Masha Allah
@shaguftaaftab5227
@shaguftaaftab5227 2 жыл бұрын
Assalam alekum Paro bhabi I am so glad to see Muhammad Masha Allah very good interview salamti ki dharo douaen Muhammad ky leye
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 2 жыл бұрын
جیتی رہو شگفتہ
@user-mb9lm3di3z
@user-mb9lm3di3z 6 ай бұрын
ھماری اسلامی زبان عربی ھے انٹرنیشنل انگلش ھے ھم اس وقت کا ویلکم کرینگے سنا آج اردو دفن ھوئی ویسا تو ھر ایک کو اپنی مادری زبان پسند ھے پنجابی اس کا سر ھے
@RasheedKhan-hb8mu
@RasheedKhan-hb8mu 2 жыл бұрын
Happy to see Muhammad your lovely son,best wishes and regards for your son .
@hkhayal2136
@hkhayal2136 Жыл бұрын
بہت خوب
@KamranKhan-dr4py
@KamranKhan-dr4py 2 жыл бұрын
wonderful discussion
@ArshadKhan-qd3zy
@ArshadKhan-qd3zy 8 ай бұрын
MashaAllah Excellent
@abdulwaheedchughtai5970
@abdulwaheedchughtai5970 Жыл бұрын
Ur struggle is great .All parents should follow u . Zarin London
@saeedwasiq7970
@saeedwasiq7970 2 жыл бұрын
مہ پارہ۔۔۔آپا سلامت رہیں
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
بہت شکریہ ، جیتے رہیے🙏
@TheKids_Planet
@TheKids_Planet 2 жыл бұрын
بہت اچھا لگا آپ کے بیٹے سے مل کر۔ ماشاءاللہ Stay blessed you both
@rupatuli1785
@rupatuli1785 Жыл бұрын
Kya baat hai 💖wah
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Жыл бұрын
❤️🙏
@bhuttokapakistan9566
@bhuttokapakistan9566 2 жыл бұрын
ماں بیٹے کا مکالمہ بہت اچھا لگا
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ، موضوع اچھا لگا ؟
@ruqaiyaimtiaz1101
@ruqaiyaimtiaz1101 Жыл бұрын
I have no words to express! my feeling Masha Allah your son is intelligent and way of reading poetry is nice.i am worried to listen so many words of English is used in urdu
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Жыл бұрын
اتنی تعریف کے لیے بے حد ممنون ہوں ، درست کہا آپ نے جتنی کوشش کی جائے کچھ نہُ کچھ انگلش کے لفظ شامل ہو ہی جاتے ہیں ، سکول ، سٹیشن ایر پورٹ تو لگتا ہے شاید ہماری لغت میں شامل ہوگئے لوگ کہتے ہیں یہ اچھی بات ہے ،🙏
@ruqaiyaimtiaz1101
@ruqaiyaimtiaz1101 Жыл бұрын
@@MahparaSafdar you are my favourite news reader In our home we used to watch ptv khabernama at9pm every day . I am glad to see your reply thank you! God bless you
@surayyaqamar7933
@surayyaqamar7933 2 жыл бұрын
اردو ھے میرا نام میں خسرو کی پہیلی میں میر کی ھمراز ھوں خسرو کی پہیلی
@UrduMom
@UrduMom 2 жыл бұрын
MashaAllah Muhammad Safdar se mil kar aur unke khayalat sun kar bohat acha laga. Dil ko dalasa bhi hoa ke inshaAllah hamare auladein bhi urdu se pyar karein ge aur hamare koshish ko yaad rakhein ge. Mere baiti Zeynab 11 saal ke hai aur Baita Hussein 7 sal ka. Ye Bache Canada mein paida hoay, leiken hum ne apne ghar mein urdu ko zinda rakha hoa hai. Muhammad Safdar ka lab o lehja aur zauq bohat acha hai. Yo waqaye Eik inspiration hain! Bohat shukriya!
@seeminahmednecklaces
@seeminahmednecklaces Жыл бұрын
اور اردو کی شاعری ❤❤❤❤❤❤❤
@bannok3058
@bannok3058 2 жыл бұрын
یہ ویڈیو دیکھ کر بہت مزہ آیا ، بہت شکریہ
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏
@briekhnaa
@briekhnaa 8 ай бұрын
👍
@saleemanwar7097
@saleemanwar7097 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ ۔اسی لیے تو کہتے ہیں کہ تعلیم سے زیادہ اہمیت تربیت کی ہوتی ہے ۔
@arifbutt8164
@arifbutt8164 2 жыл бұрын
Masha Allha Bagi Allha pak ap or ap baty ko sehat wali zindgi day.ameen sum Ameen 🌹
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
🙏buhat shukria
@miltonmumtaz6174
@miltonmumtaz6174 Жыл бұрын
URDU IS JUST LIKE SPONGE......IT ABSORBS THINGS IN A VERY NOVEL WAY..........I LOVE URDU ❤❤❤❤❤
@razabaqari1336
@razabaqari1336 2 жыл бұрын
Great programme....useful conversation....blessing and infinite blessings. prayes for you and your distinguished family.❤❤❤❤❤❤
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 2 жыл бұрын
ہم آپ کی محبتوں اور دعاؤں کے لئے صرف مشکور نہیں بلکہ مقروض ہیں ، سلامت رہیے
@nuzhatmuzaffarhassn3582
@nuzhatmuzaffarhassn3582 Жыл бұрын
السلام علیکم ماہ پارہ آپ کیسی ہیں ماشاء اللہ لندن شہر میں رہ کر بھی آپ کا بیٹا بہت اچھے تلفظ کے ساتھ اردو زبان بولتے ہیں دراصل اردو زبان کو نئی نسل ختم نہیں کر رہی ہے خاص طور پر یہاں کراچی میں اس کے قصوروار بچوں کے والدین ہیں جو بچوں کو اردو الفاظ استعمال کرنے پر ڈانٹتے ہیں۔(اکثریت) کچھ ہر ممکن کوشش کرتے کہ ان کے بچے صحیح تلفظ کے ساتھ اردو زبان بول سکیں۔ کاش سب والدین اپنے بچوں کو اردو زبان کے الفاظ استعمال کرنےپر ان کی حوصلہ افزائی کریں جیسے آپ نے کی کیونکہ میں ایک اردو معلمہ (Teacher)ہوں اور یہ حالات دیکھ رہی ہوں ماشاء اللہ آپ کا بیٹا بہت اچھی اردو بولتے ہیں۔
Guest At Home - Mahpara Safdar | Ramzan Pakistan | PTV Home
32:09
А ВЫ ЛЮБИТЕ ШКОЛУ?? #shorts
00:20
Паша Осадчий
Рет қаралды 2,2 МЛН
小丑妹妹插队被妈妈教训!#小丑#路飞#家庭#搞笑
00:12
家庭搞笑日记
Рет қаралды 30 МЛН
Cute
00:16
Oyuncak Avı
Рет қаралды 6 МЛН
Javed Akhtar On Mirza Ghalib | Jashn-e-Rekhta 2022
1:00:50
Jashn-e-Rekhta
Рет қаралды 1,3 МЛН
Speak Like A Native - How to Speak English Confidently and Clearly | By Syed Ejaz Bukhari
42:19
Shahista Zaid - my own memories
7:16
Mahpara Safdar
Рет қаралды 74 М.
А ВЫ ЛЮБИТЕ ШКОЛУ?? #shorts
00:20
Паша Осадчий
Рет қаралды 2,2 МЛН