خواجہ فخر جہاں دہلوی نے شاہ ولی اللہ کے رد میں فخرالحسن بھی لکھی تھی۔
@muhammadhamid9659 Жыл бұрын
Nice
@MuhammadAzeem-uk7lz2 жыл бұрын
دادا پیر نہیں دادا استاد
@MuhammadAzeem-uk7lz2 жыл бұрын
خواجہ فخر جہان دہلوی اپنے والد خواجہ نظام الدین اورنگ آبادی کے خلیفہ تھے اور وہ خواجہ شاہ کلیم اللہ شاہ جہان آبادی کے خلیفہ تھے۔ حضرت کو تھوڑی غلطی لگ گئی۔ ایسا بسا اوقات ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
@ishat_e_islam008Ай бұрын
جب بھی ہمارا تعارف کیا جائے گا تو ہم یہی بتائیں گے کہ ہم اہل سنت والجماعت فقہ حنفی سے تعلق رکھتے ہیں اور جب بھی ہماری نسبت کی بات ہوگی تم ہم فخر سے کہیں گے کہ ہم خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رح کی وجہ سے چشتی ہیں خواجہ نظام الدین اولیاء رح کی وجہ سے نظامی ہیں غوث الاعظم دستگیر رح کی وجہ سے قادری ہیں اور سلسلہ اویسیہ سلسلہ رضویہ اور سلسلہ نقشبندیہ اور سلسلہ سہوردیہ ان سب سلاسل کے ماننے والے ہیں اور ویل چیئر والے بابا جی کی نسبت سے ہم رضوی ہیں اور چراغ گولڑہ پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رح کی وجہ سے ہم نصیروی بھی ہیں جبکہ اعلی حضرت پیر مہر علی شاہ رح کی وجہ سے ہم گولڑوی ہیں اور اعلی حضرت فاضل بریلوی امام اہل سنت کی وجہ سے ہم بریلوی ہیں اور ہم سارے بزرگوں کی عزت کرتے ہیں اور یہ سارے بزرگ ہمارے سروں کا تاج 👑 ہیں ۔شکریہ عشق محبت عشق محبت اعلی حضرت اعلی حضرت حق نصیر یا نصیر
@AhmadAnsari-td2bf2 жыл бұрын
Usii silsila sa hona jinhona apna nam ka kalma parhhaya VA ha 🤣🤣🤣