Hum ne Imam ki Raye per amal krna hai Mujtahid ki nai | Allama Anwar Ali Najafi

  Рет қаралды 1,367

Allama Anwar Ali Najafi

Allama Anwar Ali Najafi

Күн бұрын

#allamaanwaralinajafi #imam #ali #mujtahid #ijtahad #allah #Taqleed
Subscribe: bit.ly/3lbf1Qc
#AllamaAnwarAliNajafi
Official Website:
najafi.pk/
Official Facebook Page:
/ allamaanwaralinajafi
Instagram:
/ allamaanwaralinajafi
Make sure to share with others and subscribe for future content!

Пікірлер: 19
@nisarhussainansari1384
@nisarhussainansari1384 Ай бұрын
Mashallah
@nisarhussainansari1384
@nisarhussainansari1384 Ай бұрын
❤❤
@meesamabbas6993
@meesamabbas6993 4 ай бұрын
قبلہ اس مسئلے میں ایک اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ جیسا کہ قران میں اللہ کہتا ہے کہ قیامت کے دن ہر انسان اپنے اعمال کا بوجھ خود اٹھائے گا اور علماء تقلید کے معاملے میں بیان کرتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مجتہد کے فتوے پر عمل کرتے ہوئے کوئی گناہ سر انجام دے گا تو اس کا گناہ مجتہد کے سر ہوگا۔ تو ایک غیر مقلد اس بات پر طرح یقین کر لے کہ اگر اس نے مجتہد کے فتوے پر عمل کرتے ہوئے کوئی گناہ سر انجام دیا ہے تو اس کا سوال اس سے نہیں کیا جائے گا؟ اللہ اپ کو سلامت رکھے۔
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 4 ай бұрын
اجتہاد سے مراد اپنے وقت کی جدت کو چھیڑنا ھے ھم تو مقلد ھیں ۔ھم بزرگوں کے بناۓ اصول ماننے پر مجبور ھیں
@SaimaRubab-r8y
@SaimaRubab-r8y 4 ай бұрын
بزرگ نے اصول خود نہیں بنائے یہ اصول آئمہ نے بنائے تھے کہ کس طرح ایک شخض فقہاء بن سکتا ہے اور اس کی کیا شرائط ہے خوالہ کشف الرجال میں دیکھیں کیسے امام اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتے تھے انھیں اصولسیکھاتے تھے
@syedraza6614
@syedraza6614 5 ай бұрын
Mashallah
@Fiaretics
@Fiaretics 5 ай бұрын
سلامت رہیں
@sayedzahirshah1318
@sayedzahirshah1318 4 ай бұрын
علامہ صاحب مجتھدین حضرات قیاس اور اپنی ھی ذاتی رائے استعمال کرتے ھیں کیونکہ وہ حدیث رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں استنباط کرتے ھیں اور یہی قیاس کہلاتا ھے کیونکہ ایک ناقص غیر معصوم انسان کی کیا اوقات کہ وہ حدیث معصومین علیہم السلام میں قیاس کرکے کسی فروعی مسئلہ حل کرے
@SaimaRubab-r8y
@SaimaRubab-r8y 4 ай бұрын
خدیث کا ظاہر دے کر فتوی دینا یہ وہابیت ہے جو آپ لوگ کرتے ہو ! نا کسی علوم و اصول میں مہارت ہے اور تخقیق کی خدیث کی 30 یا 20 سال بس جو سوچا سمجھا بغیر اجتھاد کے اسے کہہ دیا یہی 100 / دین ہے
@meesamabbas6993
@meesamabbas6993 4 ай бұрын
تو اپ کیا کہنا چاہتے ہیں کہ جب تک امام علیہ السلام کا ظہور نہیں ہوتا، اس وقت تک مسلمان اپنے فروعی مسائل کا حل تلاش نہ کریں؟ اس طرح تو پھر قران کو بھی با ترجمہ نہ پڑھا جائے! کیونکہ قران میں سے بھی حل تلاش کرنے کے لیے قیاس کرنا پڑے گا۔
@taqiabedi2822
@taqiabedi2822 5 ай бұрын
السلام علیکم قبلہ صاحب، آئمہ (علیہ السلام) کی رائے کیا ہوتی ہے؟ آپ کا بیان الجھا ہوا ہے۔ مزہ اللہ کیا آئمہ الٰہی سلام کے پاس پورا علم نہیں تھا جو رائے قائم کرتے ہیں؟
@syedalimusaraza4853
@syedalimusaraza4853 5 ай бұрын
Unhon ny wazahat ki hai aima k raye matlab Allah ka qanoon. Ap is lihaz sy bat ko samjhain. Ap biyan ko dobara sunain. Jazak Allah
@shahbazali5005
@shahbazali5005 5 ай бұрын
Dursst farmaya ap ny . Bayan wazya hy .
@mannatmannat1416
@mannatmannat1416 5 ай бұрын
mashallah❤❤❤
@SRV947
@SRV947 5 ай бұрын
Rehbare inqalab Kia hai
@mannatmannat1416
@mannatmannat1416 5 ай бұрын
mujtaheed❤
How do Cats Eat Watermelon? 🍉
00:21
One More
Рет қаралды 10 МЛН
Spongebob ate Michael Jackson 😱 #meme #spongebob #gmod
00:14
Mr. LoLo
Рет қаралды 9 МЛН
pumpkins #shorts
00:39
Mr DegrEE
Рет қаралды 12 МЛН
Taqleed Karna Q Zaroori Hai??By Mufti Rashid Mahmood Rizvi
6:47
Mahana Dars e Quran o Hadith Jhelum(Mufti Rashid)
Рет қаралды 11 М.
Anbiya Kiram A.S aur Aima A.S ka duniya mein aane ka maqsad kya tha?
5:31
Allama Anwar Ali Najafi
Рет қаралды 532