Human & Adam: Quran's Superiority in Science | 🌍 Theory Of Evolution (Last Epi) | Abdul Salam Arif

  Рет қаралды 42,236

Abdul Salam Arif official

Abdul Salam Arif official

Күн бұрын

Пікірлер: 284
@ishtiaqhussainmian
@ishtiaqhussainmian 11 күн бұрын
ماشاءاللہ سر آپ آج کے روایتی مولویوں سے ہزار درجہ بہتر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی بصیرت کو عام کردے آمین۔
@Ahmad-m4s
@Ahmad-m4s Күн бұрын
Ma Shaa Allha 💕❤️ Sir bohut sucha bian kia ap ny dil ko pora itbar howa
@sabirmuhammad3340
@sabirmuhammad3340 Күн бұрын
Ma sha ALLAH, jazka ALLAH ho khair. ALLAH has given strngth to think out of box rather than traditional Ulmas...
@nasirgm
@nasirgm 16 күн бұрын
ماشاءاللہ جی بہت زبردست تجزیہ ہے آپ کا اور سو فیصد نہ سہی مگر کوئی اگر اپنی اصل کو سمجھنا چاہے تو اس کے لیے آپ کی اس تحقیق میں کافی رہنمائی ہے،،،، آپ کی اس سلسلہ وار تعلیم سے میں جو سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو تو بہت پہلے باقی مخلوق کی طرح اس زمین پر پیدا کر دیا تھا اور اس کی ساخت میں جو راز پوشیدہ تھے ان کو سوائے رب العالمین کے کوئی نہیں جانتا تھا پھر مقررہ وقت پر حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کی گئی اور ان میں اللہ پاک نے جو روح پھونکی وہ اللہ پاک کا عطا کردہ علم و حکمت کا مادہ تھا جو کسی اور مخلوق میں اس درجہ پر نہ پایا جاتا تھا، مثال اس کی ہمارے آقائے دو جہاں رحمت العالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتی ہے کہ وہ اپنے رب سے ایسے جڑے کہ اللہ پاک نے ان کو پوری کائنات میں عظیم مرتبہ عطا فرمایا جو کہ شیطان کی سب سے بڑی شکست تھی، اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاص علم اور حکمت عطا کی جن کی بناء پر اسلام ظاہری اسباب کے ساتھ اس دنیا میں پھیلا اور غالب ہوا پھر خلافت راشدہ کے دور سے ہی شیطان نے پینترہ بدل کر اہل ایمان پر ایسا وار کیا کہ امت کو رفتہ رفتہ اپنے پیروکاروں کی غلامی کی طرف دھکیل دیا،،،، علم و حکمت کے وہ اوصاف جو نسل آدم کو ملے ان کو اگر اللہ پاک کی پہچان میں لگایا جائے تو اللہ پاک کے اذن سے اس کائنات کی حقیقت اور موت کے بعد والی زندگی اور آخرت کا پھل نظر آتا ہے، اور ان اوصاف کو اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے راستے سے ہٹ کر خود اپنی ذات کو مقدم رکھ کر اس دنیا میں لگایا جائے تو سوائے اس دنیا کی مادی حقیقت کہ جس نے ایک دن فناء ہوجانا ہے صرف اس کی محدود معلومات ہی ہمیں ملتی ہیں جو آج سائنس کی صورت میں ہمارے سامنے ہیں،،،،، اللہ پاک نے ہماری کامیابی کو حقیقی ایمان، اپنی عبادت اور علم وحکمت پر عبور کو قرآن پاک کی تعلیم میں رکھا ہے اور یہی دائمی کامیابی کا راستہ ہے، حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ حسنہ ہمارے اعمال کی درستگی کے لیے بہترین نمونہ ہیں،،،، اللہ پاک کے احکامات پر اگر ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق چل کر اپنے رب کو راضی کرنے میں وقت صرف کریں تو یقیناً ہم اللہ پاک کی رحمت سے ابدی فلاح پا جائیں گے،،،، ایک آخری بات کہ ہم صرف احکامات نبوی کو ہی پڑھتے اور ان میں اپنی مرضی سے راستہ بناتے ہیں جبکہ جو ہمارے نبی پاک کی زندگی کے اسوہ حسنہ ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معاشرتی معاملات ہیں جو حسن سلوک ہے جو انداز گفتگو ہے باہم معاملات میں دوسروں کو برابر اہمیت دینا ہے تنقید کو برداشت کر کے حکمت سے رہنمائی کرنا اور اصلاح کے لیے آسان راستے کی پہچان کرانا دوسروں کے دکھ درد کا احساس کرنا مالی اور عملی مدد کرنا کمزور کا سہارا بننا طاقت والوں کو درست سمت دکھانا خود کو صحابہ کرام سے مانوس رکھنا ان میں گھل مل کر رہنا نیکی کے کاموں میں پہل کرنا حتی کہ انسانیت کا احترام اور ان کے علاوہ بہت سے اوصاف جو ہمیں صرف شریعت سے آگے بڑھ کر اپنانے چاہئیں ان کے بغیر ہم اپنی عبادات کی معراج کو نہیں پہنچ سکتے اسی لیے ہم دین سے اگتا جاتے ہیں یا پھر فیض نہیں پاتے اور سخت دل سے عبادت بوجھ بن جاتی ہے،،، اس موضوع پر وضاحت کی موجودہ دور میں اشد ضرورت ہے،،،،،،،ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپ کے لیے مزید آسانی پیدا فرمائے آپ نے بہت اچھی راہنمائی فرمائی ہے،،، آئندہ وڈیو کا انتظار رہے گا ،،، اللہ حافظ ۔۔۔۔۔
@hassanraza8519
@hassanraza8519 16 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب تفسیر قرآن مجید آپ نے پیش کی ۔ ایسے لگتا ہے کہ ہم اپنی آنکھوں سے یہ سب مشاہدہ کر رہے ہیں ۔اللہ پاک آپ کو مزید تقویت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@adilhabib7115
@adilhabib7115 16 күн бұрын
رب کریم آپکو مزید علم و عرفان کی وسعتوں سے نوازے انتہائی تحقیقی کام کیا ہے آپ نے کم از کم آسان الفاظ میں ہمیں سمجھا رہے ہیں ۔
@imtiazmotala6601
@imtiazmotala6601 9 күн бұрын
DR.Arif my brother - Jazakallah E khair There was a quest in my mind since childhood : Why Inshan better then Farishta, my thinking was only "Desire"( you have guided me: Reprocessing Brain : Thanks make 💯 sense) yes now i know Why Sajda to Adam AWS... Most Appreciated my Wise Brother ( Ustad) Allah SWT bless you and your family and your generation Carry Legacy to Guide way forward Ummah..
@azamismailkhan518
@azamismailkhan518 17 күн бұрын
بیشک قرآن میں واضح الفاظ میں انسان کو غور اور فکر کی دعوت دی گئی ھے کافی کچھ سیکھنے اور سمجھنے کو ملا ۔
@umairhassan4336
@umairhassan4336 9 күн бұрын
Ma Sha Allah great. Allah Paak bless you
@A_struggle2563
@A_struggle2563 16 күн бұрын
A Salam Arif Saab, aap Quran ko details se or sahi Arabi mainay ke saath samjha rahe hai, aur aap se darkhast hai ki puray Quran ki series banayeye Allah ki khas rahamt or barkat aap par nazil ho
@msaeed8858
@msaeed8858 4 күн бұрын
جزاک اللّه : سبحان اللّه
@AliHaider-vd6uh
@AliHaider-vd6uh 14 күн бұрын
اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
@FidaSoomro-v7r
@FidaSoomro-v7r 15 күн бұрын
السلام علیکم. . . اللہ کی خاص رحمت ہو أپ پر، أپ دورٍ حاضر کے تقاضے کے عین مطابق دین کو سمجھانے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں اللہ أپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے ۔
@bismakhan5624
@bismakhan5624 17 күн бұрын
Masha Allah sir great bht zarorat th aj k dour m Allah isy apky lye sadqa e jaria bana dy bht bara
@Sameer-yf6wi
@Sameer-yf6wi 16 күн бұрын
MashaAllah Ap NY Boht ache tariqay se samjhaya. Allah apko jaza de Ameen Ap esi tarah aor bhi programs Karen. Shukria
@user-aesthetic.355
@user-aesthetic.355 16 күн бұрын
جنت میں آ دم کو جو جسم عطاء کیا گیا وہ زمین جیسا نہیں تھا۔ کیونکہ زمین والا جسم گل سر کر ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے جبکہ جنتی جسم کی فزیکل اور کیمیکل خصوصیات بلکل مختلف ہیں ۔اس جسم کو ذوال نہیں ۔ اور ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث میں سب کچھ بتایا ہے کہ وہ جسم کیسا ہو گا ۔ حساب کے دن جو جنتی ہو گا اس کو زمینی جسم سے نکال کر جنتی جسم میں ڈال دیا جائے گا اور جو جہنمی ہو گا اس کو جہنم والے جسم میں ڈال دیا جائے گا ۔ اگر آپ کو میری تشریح جو مجھے یہ لیکچر سن کر سمجھ آئی ہے اچھی لگی تو ضرور like کیجئے گا ۔ اگر آپ کو اس سے اختلاف ہو تو ضرور میری تصحیح کیجئے گا ۔ جزاک اللہ خیرا ۔ صدق اللہ العظیم ۔
@rabinachan
@rabinachan 16 күн бұрын
it will be more than 60 ft tall, without hairs, without liquids, and very much durable (maybe silicon bonding and crystals), whatever it is, it's amazing. Allah knows best.
@azeemhassanch
@azeemhassanch 13 күн бұрын
سر میرا سوال ہے قران کا ترجمہ سنتے ہوئے میں نے کہیں سنا تھا کے سورج اور چاند بھی لپیٹ دییے جائینگے، تو جب یہ پورا سولر سسٹم ہی ختم ہو جائیگا تو زمین کی دوبارہ ریواو کیسے ہوگی۔
@QaiserMalik-u2h
@QaiserMalik-u2h 7 күн бұрын
MashaAllah.samaj ati hai.
@Project-Deenyat
@Project-Deenyat 12 күн бұрын
Allah ap ko or ap ki family ko salamt rakhy sir Ameen❤
@altafmala4140
@altafmala4140 16 күн бұрын
Sir kya baat hy aap k explanation ke , aisa lagta hy k aap running commentary day rahy hyn jaisay pooree episode aap k samnay ho rahi thee ... wow kamal kar deya aap ny 😮😮
@AliNawaz-xy3rh
@AliNawaz-xy3rh 16 күн бұрын
بہترین انداز بیان اللہ پاک جزائۓ خیر دے اور ہم سب کو سمجھنے کی توفیق دے أمین یا رب اعالمین
@navidahmed6768
@navidahmed6768 15 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ تفسیر بیان کی یے۔ جزاک اللہ۔
@tavunkhelrogani7772
@tavunkhelrogani7772 16 күн бұрын
اللہ تعالی ہم سب رحم فرما شیاطین سے ؟زربردست بیان جناب
@abuzaara1600
@abuzaara1600 16 күн бұрын
Dr Arif sahib Allah ap ko jazayay Khair day. Ap ki baatein Dil o damagh dono ko choti hain.
@scaryprince123
@scaryprince123 10 күн бұрын
Jazak Allah Bhai ❤❤❤ good effort jazak Allah ❤❤❤
@ranajawadafzal5514
@ranajawadafzal5514 17 күн бұрын
Sir....Jazaq Allah !!! Such a nice informative video. Many confusions have been resolved !!!
@dobashirahmed8363
@dobashirahmed8363 16 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا ڈاکٹر صاحب Mind opening explanation
@AsiyaFaisal-e3b
@AsiyaFaisal-e3b 15 күн бұрын
بہت شکریہ جزاک اللّہ خیرا کثیرا ۔ اللّہ کریم آپ سے راضی ہو
@samsjetlee
@samsjetlee 14 күн бұрын
MASHA ALLAH You give extra ordinary knowledge on human bodies as well as living things.... I ask n advice to you that you should make and provide same knowledge on angels as well... that will also provide beauty that ALLAH is only ONE in the entire universe which ALLAH makes..... Hats off to you again....
@ZainAli-po6mg
@ZainAli-po6mg 14 күн бұрын
Knowledgeable Person
@maroofahmed2373
@maroofahmed2373 17 күн бұрын
Mashahallah Excellent wonderful Explanation
@MuhammadkashifAbdullahsultani
@MuhammadkashifAbdullahsultani 14 күн бұрын
Masha Allah subhan allah allah aap ko salamat rakhe
@khubabaziz70
@khubabaziz70 17 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب سیریز تھی اللّہ پاک آپکو جزائے خیر دیں اور ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ باقی current affairs کی ویڈیوز بھی جاری رکھیں ۔
@muhammadtariqmuneer4324
@muhammadtariqmuneer4324 16 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ حساب کتاب کے لئے دوبارہ سے مستقر دے دیا گیا سوال نمبر 1 حساب کتاب کے بعد جنت جہنم میں جانے کے لیئے ، کیا اسی مستقر میں بھیجا جائے گا، جو کہ دنیوی زندگی کے لئیے ملا ہوا تھا؟ سوال نمبر 2 عالم برزخ اور حساپ کتاپ کے بعد جب جہنم اور جنت کے فیصلے ہوچکنے کے بعد مستودہ کی حیثیت کیا ہوگی؟ سوال نمبر 3 آدم علیہ السلام اور ان کی زوجہ محترمہ کو جو فزیکل باڈی دی گئی تھی کہ جسمیں وہ پودے کے قریب گئے اگر وہ مستقر نہیں تھی تو اسکا بھر کیا ہوا؟ اگر وہ مستقر تھی تو کیا یہ سب ارض پر ہوا؟ اگر ارض پر نہیں ہوا تو وہ پھر کونسی جگہ تھی؟ اگر جنت تھی تو جنت میں دخول تو حساب کتاب کے بعد ہونا ہے؟ سوال نمبر 4 جب اگر سات ارض ہیں اور سات ہی خلیفہ (آدم علیہ السلام) بنانے گئے تو کیا حوا بھی سات ہیں ، کیا بھر ابلیس بھی سات ہیں ، کیا مستودہ بھی سات ہیں اور مستقر بھی سات ہوئے اور کیا جہنم اور جنت بھی سات ہیں ؟ سوال نمبر 5 سب سے بڑھ کر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا آقا صلی اللہ علیہ وسلم بھی سات ہیں؟
@HamidAli-q2v
@HamidAli-q2v 12 күн бұрын
Kya bat hai jnb mashallah
@hamidkhanpathan8096
@hamidkhanpathan8096 17 күн бұрын
SUBHANALLAH. ALHMDOLILLAH. ALLAH HUAKBAR.
@Yasirchyasirch-v4q
@Yasirchyasirch-v4q 16 күн бұрын
Mashallha masallha sir gee allhapak Apko sayht ata farmy ❤
@kaisarjahan5196
@kaisarjahan5196 16 күн бұрын
MASHA ALLAH.Allah aapko salaamat rakhhe.
@ghaffartahir2240
@ghaffartahir2240 17 күн бұрын
Masha Allah Allah bless you ❤️
@muhammadn82
@muhammadn82 15 күн бұрын
Dr sb bohat achay, maza aya. ab dakhtay hain kay shaitan kyu dushman hay hamara.
@muhammadnasir-su2xk
@muhammadnasir-su2xk 14 күн бұрын
Hame Kon SI kitab parni chaye Quran samajne k Liye
@rizwanchahal6009
@rizwanchahal6009 16 күн бұрын
Allah pak apko jzay khair dy ameen
@sadidmalik5817
@sadidmalik5817 16 күн бұрын
ZABARDAST EPSODE 👍
@homemakingwithmrs.afridi3162
@homemakingwithmrs.afridi3162 16 күн бұрын
Sir, aap kay lecture kay mutabiq tamam kainat main jahan jahan bhi ARD hain, kya tamam ARD main Adam As aur un ki aulad ko Khilafat di gai hai?? Pls explain, jazakallah
@AlizyAkram
@AlizyAkram 16 күн бұрын
AOA Sir! سورت الملک اور قبر عذاب کا لنک واضح کر دیں۔کیونکہ اسکے بارے میں ایک حدیث بھی ہے۔
@reactionbuddy5818
@reactionbuddy5818 13 күн бұрын
Need more explanations more videos plzzzzz ..insan hi wo pehla cell tha ju zmeen pe bna ......yan or makhlokat b mjood thin
@mehrAiz_Khan
@mehrAiz_Khan 15 күн бұрын
MASHAllah ❤❤SubhanAllah
@SparkleMarina
@SparkleMarina 16 күн бұрын
Ma shaa Allah
@ShahAjmat
@ShahAjmat 16 күн бұрын
Thankyou sir great explanation Allah bless you
@musarratparveen5842
@musarratparveen5842 16 күн бұрын
Asslam elakum,,,sirji intzar to lmba tha aap ki video ka,,,,pr kmal,,,kmal
@ABDULMUSAVVIRHADI
@ABDULMUSAVVIRHADI 14 күн бұрын
Mashallah jzakallah khyr sir
@AljasmAbbas28
@AljasmAbbas28 16 күн бұрын
Mashallah, gee, great explanation sir 👏
@ztalenteducationcenterkoha5944
@ztalenteducationcenterkoha5944 14 күн бұрын
Sir mera Ek buhut Important Question h 1- Mustaodaa ki smj agaye wo software tha kuch bhi tha asmano may tha. 2- sir Mustaqir jo ap ny beyaan kea h is ka matlab ye hy k Darwin Theory ek had tk theek hy? Evolution mustaqir ki hoti gaye jb wo ek perfect stage p phnchi to us k ander mustaodaa b agea ? ya mustaqir bhi ek alag sy mustaodaaa ki tarah takleeq paye? kea mustaqir bhi adam ka unique or seprate tha bilkul is k mostaodaaa ki tarah? ya takleeq insaani ka mostaoda b alag tayar hua r mustaqir b software + hardware? Branded?
@MuhammadAshraf-r9z4t
@MuhammadAshraf-r9z4t 12 күн бұрын
Thanks
@adibaadibasajid
@adibaadibasajid 15 күн бұрын
Jazak Allah khairan kasiran
@Velle_londayyy
@Velle_londayyy 16 күн бұрын
Masha Allah Zabardast ❤
@Ahmad.afghani.93
@Ahmad.afghani.93 13 күн бұрын
ماشالله ❤️
@awaisdurrani49
@awaisdurrani49 15 күн бұрын
Jazakallahu khaira
@syedmuizzahmad
@syedmuizzahmad 15 күн бұрын
JazakAllah ❤️
@sports.live3771
@sports.live3771 17 күн бұрын
Allah o Akbar ❤sir ap ni Jo details sa batya hy kaash humara education system Arabic zuban sikta Muslim ka bacha bacha astroger hotta science space pay bohat aagy Nikal jatty Allah ap ko or samj da hum ap sa sikhty jain
@ihsanbari829
@ihsanbari829 17 күн бұрын
Masha Allah ❤
@Faryadrafiq
@Faryadrafiq 16 күн бұрын
Jazak Allah
@RandomVideos-cn3lt
@RandomVideos-cn3lt 14 күн бұрын
Slam! I have a question sir, Question: If just Adam’s AS spirit was brought down and put into Homo sapiens then why Prophet’s bodies are preserved till qiyamah? Secondly Where does in Quran or Hadees can we find any clue that Adam’s spirit was just installed in an already existing specie and intellect was given to that specie? Thirdly As you mentioned in this video, Adam AS was given a body in Jannah to live there as a human, where can i find the evidence that that body and the body here on earth were different? Lastly If Adam’s AS spirit was installed in a specie then i think this concept confuses the FREE WILL concept as we know genetic makeup (which is related to body cells, not spirit) highly impacts thoughts and action of the organism. Please answer these questions its a humble request, Really appreciate your work. JzakAllah Khair
@adamkhan-k2z
@adamkhan-k2z 16 күн бұрын
Assalamualaikum sir! Excellent work.
@ayeshakanwal7695
@ayeshakanwal7695 17 күн бұрын
This hadith , the hadith of Jibreal always scares me.
@zahidkhankpc380
@zahidkhankpc380 15 күн бұрын
ما شاء الله تبارك الله
@alauddinrajput
@alauddinrajput 17 күн бұрын
Allah Is The Greatest 🤲😇♥️♥️🇵🇰
@abdulrashid6046
@abdulrashid6046 16 күн бұрын
Masha Allah,
@IftikharAhmad-c8p
@IftikharAhmad-c8p 16 күн бұрын
Zbrdast
@rashidhayat1
@rashidhayat1 15 күн бұрын
سبحان اللہ
@miakhan9547
@miakhan9547 12 күн бұрын
AsslamoAlaikum dr sahib Pl qabar ke sawal o jawab pe programme karein Pl pl pl
@rashdarazzaq4232
@rashdarazzaq4232 17 күн бұрын
Zabardast
@hamidkhudi
@hamidkhudi 16 күн бұрын
❤ بارك الله فيك ❤ جزاك الله خير
@arfaamirithelightbearer6566
@arfaamirithelightbearer6566 15 күн бұрын
Simple and descriptive 👍🏻
@aboutknowledge7149
@aboutknowledge7149 16 күн бұрын
Jazakallah
@aumoviecraft9850
@aumoviecraft9850 13 күн бұрын
Nice 🎉🎉🎉🎉🎉🎉sir Great knowledgeable
@ashi9912
@ashi9912 16 күн бұрын
اسلام علیکم سر آپ نے ہر بات بہت ہی تفصیل اور نہایت عمدہ طریقے سے سمجھائ ہے۔ لیکن میرا سوال یہ ہے کہ آپ بھی جانتے ہیں کہ زندگی single cell سے complex / multi cell کی طرف بڑھتی ہے۔ جب انسان اپنی تخلیق کے مراحل میں تھا یعنی singular cell تھا تو وہ مرحلہ وار ارتقاء کرے گا۔ ایسا کخسے ہو سکتا ہے کہ single cell کی division کے بعد سے direct ہی اتنا complex انسان بن جائے
@nasimtalpur5589
@nasimtalpur5589 16 күн бұрын
SUBHANALLAH 🌹 🌹 🌹 🌹
@HakeemAbdulGhaffarKasuri
@HakeemAbdulGhaffarKasuri 14 күн бұрын
ماشاءاللہ
@IftikharAhmad-c8p
@IftikharAhmad-c8p 16 күн бұрын
Jzak Allah
@sajjadq.ashraf2636
@sajjadq.ashraf2636 10 күн бұрын
Before Well Durant, Ibn e Aribi said the same thing about using body of homo Sapein by Adam and he called it 'tajali' which immensely increased intellect of homo Sapein on earth.
@sikandaratta6441
@sikandaratta6441 16 күн бұрын
Wow your job very good my dear friend ❤️❤️❤️
@malikasim3288
@malikasim3288 8 күн бұрын
Dr sab kindly Quran pak thek tra prhna sekh lyn
@FarzanaMalik-oy1np
@FarzanaMalik-oy1np 13 күн бұрын
اتنی بڑی اتنی اہم معلومات کے لیے شکریہ جزاک اللہ و برکاتہ
@toqeerahmed5040
@toqeerahmed5040 15 күн бұрын
Kmaal
@Chotabheem-hx7rq
@Chotabheem-hx7rq 16 күн бұрын
Sukryia sir
@lalkartv5087
@lalkartv5087 17 күн бұрын
What a great Job sir jazakkallah
@brigashfaqhassan.2883
@brigashfaqhassan.2883 16 күн бұрын
Very well researched
@Globe-view
@Globe-view 10 күн бұрын
Salaam the question is Before Adam Insaan Mastooda was where? Hazrat Adem was born 8 to 10k years before and Insaan known history is thousands of years.. How this correlate. ???
@shahbaazsabbir5791
@shahbaazsabbir5791 16 күн бұрын
Sir ek question hai. Adam a.s ky mustauda ko jab jameen me laya gaya toh kya ek hi mustakhar(body) k andar dala gaya ya fir saare insaan k body me dala gaya?????
@yaanie126
@yaanie126 15 күн бұрын
“Allah ne apni ruh phoonki “ iss ayat ki or wazahat karain . Shukriya
@MantharTalpur-p8i
@MantharTalpur-p8i 15 күн бұрын
آپ پلیز خوابوں کے مطلق بھی ایک سیریز کریں. پلیز پلیز
@muhammadn82
@muhammadn82 14 күн бұрын
Dr sb wo Ama Hawa As ke mamta wala aap nay guess kia yah kahin say parha, us ka koi reference inayat farma dain
@ArslanSaleem-rb3ol
@ArslanSaleem-rb3ol 15 күн бұрын
Can you please make a video about 100 darjaas of Jannah. Jazak Allah
@HakeemAbdulGhaffarKasuri
@HakeemAbdulGhaffarKasuri 14 күн бұрын
🙋اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 👏
@AsifAnsari-tk2yi
@AsifAnsari-tk2yi 15 күн бұрын
Kurane paak me aya hai fakul innamal gaib lillah gaib to Allah ke liye hai allah paak ne ye bhi kaha kuntu kanjan magfeeha mai chupa hua Khajana tha allah is duniya ki banane se pahle alme gaib me thaa allah ke paas pavar thi jo bhi kahta ho hata fhir Allah ne socha mare paas jo pover hai mai hi ise janta hu mai pahchana bhi jau tab allah alme gaib se bahar aya aur hujoor paak ko apne Noor se banaya duniya jannat jahannam banayi kaha kun hoja aur bahot sari rooh ban gayi fhir Allah ne kaha alast berabbikum kya mai tumhare rab nahi hu sabhi roohe ne kaha kalu bala sahidna kaha ha mai sahadat deta hu tu hamare rab hai fhir Allah ne duniya aur jannat ke lajjat dikhaye bahot sari rooh jannat ki taraf lapki unke mukaddar me jannat likh diya gya bahot badi tadaat me rooh duniya ki taraf lapki unke mukaddar me duniyadaar likh diya gaya kuch rooh Allah ki taraf se najar hi nahi hatayi air vo Allah vale ho Gaye kuch rooh koi faisla hi nahi kar pai isliye unki takdeer muallak likh di gayi dduniya me jis taraf unka rujhaan hoga unki takdeer me vo likh diya jayega fhir bahot sare kaulo ikraar hue ki ye jannat chutiye to ye Latifah bedaar kana hoga 7 jannat hai aur 7 jahannam hai 7 vi jannat jannatul firdos hai vaha sirf Allah vale jayege har lois aira gaira nahi jayega kuki vaha Allah apna dedaar dene ayega 6 n ki jannat me Allah door se dedaar dega 54321 me Allah dedaar nahi dega vaha sirf fal nahar hooro mahallat hoge jiska 1 Latifah jari usko pahli Jannat jiska 2 Latia usko dosri jiske 3Latifah usko dosri jiske 7 Latifa jari hoge usko jannatul furdaus milegi is liye hujoor paak ne kaha tha kuch logi ko jannat me bhi Jane se afsoos hoga saba ikraam ne kaha jannat me Jane se kaisa afsoos kaha jiske paas 1 litifa jari hoga usko afsoos hoga kaas dusra bhi latifa jari kar liya hota to dosri jannat me chala jata aise ho dosri jannat vala bhi afsoos kaarega aur jin logo ke latifa kalb jari nahi hoga yani 1 bhi latifa jari nahi hoga valiallah ko manage hujoor paak ki mohabbat hogi Allah par imaan hoga to unke liye sifaat ho jayegi lekin vo log pahli jannat me to jayege likin jin logo ka pahla latifa kalb bedaar hoga vo unke gulaam ban jayege aur jo log hujoor paak ki Saan me beadvi karege vo log jahannam me jayege na to unki sifaat hogi na unka koi latifa jari vo log poochege Allah se ki mera kya kusoor hai mujhe jahannam me kyu dala Ja raha hai to Allah unhe dikhayege tumne duniya me ye kiya isliye tumhe jahannam me daal diya gaya hai pacha jahannamiyo ne kyu pooch Allah se ki mera kya kusoor hai isliye poocha kuki unka koi latifa jari nahi tha isliye unki kuch yaad nahi rahege ki tum duniya me gaye the bhi nahi mano aisa Hova ki do log kaar se ja rahe hai aur 1 gadi chalne se pahle so jaye aur gadi ghum ghaam ke fhir vaha a jaye jaha se vo gaya the to usko kuch para hi nahi chalega ki ham kaha gaye hai kuki jin rooho ko is duniya me bedaar karna tha roohaniyat ke jariye vo rooh Jaise ayi thi khafta halat me soti hui vaisi hi chali gayi fhir kya jahannam meunko daal diya jayega ab Jamana aya hai behijabi ka ab aam deedare yaar hoga jannat me jakar kya karoge horo mahallat nahre Allah dedaar dekar chala jayega 70 saal ke lite log behos ho jayege fhir Allah ayega 70 saal ke baad fhir dedaar dekar chala jayega alme gaib me Allah ne ye bhi kaha hai kurane paak me mafateehul gaib uske paas gaib ki kunjiya hai ab gaib ki kunjiyo ka jikr hai to isliye kaha hoga ki mere pass gaib ki kunjiya bhi hai Allah kunjiya debhi sakta hai kunji nahi kunjiya hai agar kisi ko kunjiya dena hi nahi tha to in kunjiyo ka jikr kyu kiya jikr isliye kiya kuki akhiri Jamana me imaam mehdi ayege air gaib ki taleem layege fir se ye thodo hi batane ayege ki jannat me ye hoga jannat me vo hoga Roja rakho haj karo balki gaib ki taleem layege imaam mehdi aa chuke hai sarkaar gohar shahi minjanib Allah imaam mehdi alahisalaam hai sarkaar ka chahra chand sooraj hajre aswad stone nebula staar me hai alra TV chinal dekho jikre kalb hasil karo kuki Allah paak ne kurane paak me saaf Kah diya hai yauma layanfahu malav vala babnoon illa man atiyallahu kalbe saleem tarjuma yaume mahsar me na maal kaam ayega na beta kaam kya ayega jo Allah ke paas kalbe saleem lekar aya kamyaab hona chahte ho to apne kalb ko bedaar karo ye Allah ka statement hai alra TV
@AmirShah-w8e
@AmirShah-w8e 14 күн бұрын
Jo jism hamen qayamat m ata kia jae ga kia wo self regeneration power hoga ? Jese k jannat walay sirf ek e age k hn ge aging nai ho g unki. R jahanm walun ko jo azaab bataya gaya h jis m har azaaab m unki body k hissay takreeban jal jatay ya pighal jatay to kia wo takleef milne k bad khd e pehle jese regenerate hojaen ge ? Permanen body with self regenerating power which will regain itself after being destroyed
@abdulrehmansajid-o7t
@abdulrehmansajid-o7t 17 күн бұрын
Sir great job
@hamidkhanpathan8096
@hamidkhanpathan8096 16 күн бұрын
SIR , ASSLAMOALIKUM , ESE HI VIDIO , QUR'AN AUR HADIS KE HAWALE SE BANATE RAHO HAME ILM DETE RAHO . ALLAH AAP KI HIFAZAT KARNE WALA HAIN.
@mujayhayhukmeazan3436
@mujayhayhukmeazan3436 15 күн бұрын
Isn't there a missing link in this story. کیا بنی آدم سے عہد الست لینے سے پہلے ان کو سورہ احزاب کی آخری آیات والی بات بتا کر خلافت کو اٹھانے یا نہ اٹھانے کی چائس نہیں دی تھی
Why Islam doesn't accept Theory of Evolution? | Sahil Adeem
34:28
Sahil Adeem Podcast
Рет қаралды 264 М.
Pehli Baar Suniye Quran Ke Hairat Angez Mojzaat! - Mashhoor Tarjuman Ki Zubani! - Towards Eternity
27:12
Towards Eternity - اردو हिंदी
Рет қаралды 245 М.
黑天使只对C罗有感觉#short #angel #clown
00:39
Super Beauty team
Рет қаралды 36 МЛН
小丑教训坏蛋 #小丑 #天使 #shorts
00:49
好人小丑
Рет қаралды 54 МЛН
The Quran and Theory of Evolution - Islam and Evolution - Javed Ahmed Ghamidi
8:32
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 92 М.
黑天使只对C罗有感觉#short #angel #clown
00:39
Super Beauty team
Рет қаралды 36 МЛН