🤲 Hai Ya Husainع kahan gaye ye log😭😭 HaShr ki dhoop na takleef hame puhchana Gham e Shabbir ke saye mein basar hoti hai
@qzakimir29072 жыл бұрын
Please Aap ka contact number send karein
@qzakimir29072 жыл бұрын
😭😭Ya Rassool e Khudaص🤲 جناب آفتاب کاظمی صاحب کو آپ کی رحمت میں جگہ عطا فرمائے 🤲 اور آفتاب کاظمی صاحب کے خاندان کو سلامت رکھے 🤲
@citymar2 жыл бұрын
آمین! جزاک الللہ ذکی بھائی!
@zehrarizvi7217 Жыл бұрын
Mri valida or nsna jaan b meer anees or mirza dabeer sahb k klaam bht chah ky prhty thy. Aj unki yaad aa gai yai sozz sun kr. 😭😭😭😭😭 . Mola as sab momin o mominaat k dejaat bulnd frmaiy
@asgharkazmipk Жыл бұрын
بہت خوب۔ اپ کے نانا کا اسمِ گرامی کیا تھا اور وہ کس شہر میں رہائش پذیر تھے؟
@zehrarizvi7217 Жыл бұрын
@@asgharkazmipk lahore mai.
@zehrarizvi7217 Жыл бұрын
@@asgharkazmipk Nana jan india ky thy. Or udr hi sy marsiyya khwani ka aghaaz kia tha. Yung age sy hi mrsiyya prha. Taa dam e hyaat prhty rehty. Isi liy hmy b endia ki trzan pr hi masiyya acha lgta hy
@asgharkazmipk Жыл бұрын
@@zehrarizvi7217 انڈیا میں کہاں کے تھے۔ اور کیا وہ پاکستان نہیں ائے۔ آنے نام نہیں بتایا ان کا۔ ہمارے والد سید افتاب علی کاظمی بھی دہلی کے تھے اور وہیں سے سوزخوانی کا آغاز کر چکے تھے۔ 1947 میں کراچی آگئے تھے۔ وہ روایتی بندشیں بھی پڑھتے تھے اور انھوں نے خود بھی بہت سی کلاسیکل بندشیں بھی وضع کی تھیں۔
@qzakimir29072 жыл бұрын
Hai 😭😭 Ya Husainع کیا سلیقہ ہے کیا ادب ہے اب کون ہے ایسا پڑھنے والا مولا مرحوم کو جزائے خیر عطا فرمائے 🤲
@asgharkazmipk2 жыл бұрын
آمین۔ محترم، اس سلام کی بندش والدِ مرحوم سید افتاب علی کاظمی کی ہے۔ خاکسار نے فقط ان کی طرز اور انداز کو سامعین تک پہنچانے کی جسارت ضرور کی ہے لیکن ان کی صلاحیت، ریاض، اور کمال کا عشرِ عشیر بھی میرے دامن میں نہیں ہے چنانچہ حق ادا کرنا بھی ممکن نہیں ہے۔ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ جزاک الللہ!
@AtifAli-os3dc Жыл бұрын
Mashallah , Mola Apko aur Apke awaaz ko salamaat o shaad rakhe!
@asgharkazmipk Жыл бұрын
آمین! بہت شکریہ عاطف۔ جزاک الللہ!
@molaizaidi2 жыл бұрын
بہت اعلی بھائی۔ اللہ تعالٰی آفتاب کاظمی صاحب کے درجات بلند فرمائے بحق معصومین علیہم السلام
@citymar2 жыл бұрын
آمین! جزاک الللہ محترم زیدی صاحب۔ آپ کی دُعاوں کے لیے بہت شُکر گُزار ہُوں۔ دُعاوں کا طلبگار ہوں۔
@ustadameerhussainkarbalai66704 жыл бұрын
ماشاءاللہ قبلہ
@citymar4 жыл бұрын
شکریہ بھائی۔ جزاک الللہ!
@molaizaidi2 жыл бұрын
یہ سلام رضا زیدی صاحب بھی پڑھتے ہیں، لاہور میں۔ اللہ تعالٰی ان کا سایہ تادیر سلامت رکھے ۔
@citymar2 жыл бұрын
بہت خُوب۔ خُدا اُنھیں صحت کے ساتھ طُولِ عُمر عطا فرمائے۔ اور تمام ذاکرینِ اہلِ بیتؑ کو سلامت رکھے۔ آمین! اپنا مکمل اِسمِ گِرامی عِنایت کیجیے گا۔ شُکریہ۔
@molaizaidi2 жыл бұрын
@@citymar S. Ahsan Raza Zaidi, living in Model Town Lahore. I m younger brother of S. Muhammad Raza Zaidi, a very renowned soz,khawan.
@SajjadNaqvi3 жыл бұрын
Masha Allah Asgher Sahab aap ki videos dekh dekh k hum bhi kuch seekh gaye hain.
@asgharkazmipk3 жыл бұрын
شکریہ بھائی سجاد، ذرہ نوازی اور محبت ہے آپ کی۔ دعاؤں میں شریک رکھیے گا۔ جزاک الللہ!
@taurusdeltoro533121 күн бұрын
ماشااللّہ 🤲❤️🤲❤️🤲
@ShabbarRizvi5 жыл бұрын
Bohat hi zabardust parrha hai very near to original tune. Mashaallah!
@asgharkazmipk5 жыл бұрын
آپ کا حُسنِ سَماعَت ہے۔ سامعین کو آپ کے نئے آئٹم کا انتظار ہے۔ کسی دِن تشریف لے آئیے۔ جزاک الللہ۔
@citymar15 жыл бұрын
Walekum Assalam Aamir Saheb Thanks for appreciation and taking time share your views.
@TheSayeedaali6 жыл бұрын
😢😢😭😭😢🙏JazakAllah YA HUSSAIN 😭😭
@AsadZaidiIndia9 жыл бұрын
Love your voice!! So beautiful... heavenly!
@citymar9 жыл бұрын
شکریہ برادر اسد زیدی. جزاک اللہ.
@abbasraza4371 Жыл бұрын
Bhai lyrics upload karden
@citymar Жыл бұрын
بہتر ہے جناب۔ تھوڑا وقت دیجیے گا۔ شکریہ۔
@abbasraza4371 Жыл бұрын
@@citymarbhai jaldi karden please
@citymar Жыл бұрын
@abbasraza4371 بہت معذرت، انشاالللہ آج ہو جائے گا۔
@citymar Жыл бұрын
@@abbasraza4371 کلام حاضِر ہے: حُسَینؑ یُوں ہُوئے اے مُجرَئی وَطَن سے جُدا کہ جیسے بُلبُلِ ناشاد ہو وَطَن سے جُدا جِناں میں پائیں گے گھَر اہلِ بیتؑ کے مدّاح صِلہ خُدا سے جُدا لیں گے، پنجتنؑ سے جُدا سِپاہِ شام سے نِکلا جو حُر، مَلَک بولے وہ آفتابِ دَرَخشاں ہؤا، گَہَن سے جُدا شَہِیدِ ظُلم ہیں دونوں، نبیﷺ کے لَختِ جِگَر غَمِ حُسَینؑ نہیں، ماتَمِ حَسََنؑ سے جُدا نِکالا گَردَنِ اَصغَرؑ سے تِیر جَب شِہہؑ نے گَلے سے بِہنے لَگا خُوں جُدا، دَہَن سے جُدا سَکِینَہؑ مَر گَئی، قَیدِ سِتَم میں گھُٹ گھُٹ کے مَگَر نَہ چاند سی گَردَن ہوئی، رَسَن سے جُدا حُسَینؑ یُوں ہُوئے اے مُجرَئی وَطَن سے جُدا کہ جیسے بُلبُلِ ناشاد ہو وَطَن سے جُدا تَمام شُد
@abbasraza4371 Жыл бұрын
@@citymar shukriya bhai ❤️❤️
@citymar14 жыл бұрын
@aliferoz1 علی فیروز اور ندیم کاظمی، آپ دونوں صاحِبان کا بہت شکریہ ۔ دُعاؤں میں یاد رکھیں۔ علی اصغر
@knowledge5121415 жыл бұрын
Salam Grate work and best use of IT.
@asgharkazmipk5 жыл бұрын
Very true dear Aamir. Use of Technology is increasing with the passage of time. It must be used with caution to enhance things in such a way that they attract people towards what we are presenting. Anyways aap kay husn-e-sama'at aur hausla afzayee kay liye shukr guzar hoon. Sorry for replying after 9 long years :) JazakAllah!
@arifabbas31556 жыл бұрын
Masha allah bhai
@mazahir2714 жыл бұрын
Salam Ali Asghar sahib, Munnay bhai ke yaad taza ker dee. Its learning session for me. I keep watching your vidoes and learning from you sitting in Saudi Arabia. Syed Mazahir Ali Son of Syed Raza Ali
@citymar4 жыл бұрын
بہت محبّت ہے آپ کی۔ بہت شُکریہ۔ جزاک الللہ۔
@citymar14 жыл бұрын
@mazahir27 یاد رکھنے، سُنتے رہنے اور ہِمّت افزائی کرنے کے لیئے بہت شُکریہ۔ اِس بہانے ایک عرصے کے بعد آپ سے رابطہ بھی مُمکِن ہو گیا۔ مُجھے اندازہ ہے کہ بابا اور اُن کی سوزخوانی کو پسند کرنے اور سمجھنے والے کون لوگ ہیں۔ بالخُصوُص چچا رضا کی جانِب سے داد پا کر میری ہِمّت بہت بڑھ جاتی ہے۔اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ علی اصغر