No video

Huzoorﷺ Noor Hein Ya Bashar || Allama Syed Muzaffar Hussain Shah Qadri

  Рет қаралды 10,245

Islamic Digital Studio

Islamic Digital Studio

Жыл бұрын

________________________________________________________________
Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best &
100% Authentic Islamic Content
➽SUBSCRIBE HERE ➽
/ @islamicdigitalstudio
_______________________
- Connect with Islamic Digital Studio -
Official Facebook page : / islamicdigital
Official Instagram acc : / islamicdigital
Official Twitter Handle : / theidsofficial
_______________________
- Connect with Hafiz Tahir Qadri -
Official Facebook page : / hafiztahirqadri
Official Instagram acc : / hafiztahirqadri
Official Twitter Handle : / realtahirqadri

Пікірлер: 22
@Umar_Mansoor_Ali
@Umar_Mansoor_Ali 5 ай бұрын
قَدْ جَآءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّ كِتٰبٌ مُّبِیْنٌ ❤️ ترجمہ : بیشک تمہارے پاس اللّٰه کی طرف سے ایک نُور آیا اور روشن کتاب ۔ ( سورہ مائدہ آیت نمبر 15)
@Muhammadadnan-rk2kv
@Muhammadadnan-rk2kv 6 ай бұрын
بے شک محمدؐ رسول اللہ بے مثال نور بھی ہے اور بے مثال بشر بھی ہے
@ismailraza9728
@ismailraza9728 8 ай бұрын
❤❤اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤❤
@shafi21khankhan60
@shafi21khankhan60 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤
@akhtarraza5615
@akhtarraza5615 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@ashfaque-rt3pe
@ashfaque-rt3pe Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤subhan allah
@user-nr3el3zw7l
@user-nr3el3zw7l Жыл бұрын
بیشک سبحان الله
@mohammad_hafij
@mohammad_hafij Жыл бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
@abdulkarim-io3xo
@abdulkarim-io3xo Жыл бұрын
سبحان الله سبحان الله
@FatimaAli12532
@FatimaAli12532 Жыл бұрын
MASHA ALLAH MASHA ALLAH MASHA ALLAH❤❤❤❤❤
@ashfaque-rt3pe
@ashfaque-rt3pe Жыл бұрын
Hazrat sayyad sahab Dua kare mere liye taklif m hu
@usman8157
@usman8157 Жыл бұрын
Masha Allah
@afreen_nizam_harqfann999
@afreen_nizam_harqfann999 Жыл бұрын
Mashallah ❤️
@azamqaderiofficial6724
@azamqaderiofficial6724 Жыл бұрын
💚💚💞💞
@hafizadeel5631
@hafizadeel5631 Жыл бұрын
Very impressive Thnks
@sajidalamalam6239
@sajidalamalam6239 Жыл бұрын
Asslamoalaiqumm hafiz sahab
@altafbeg9678
@altafbeg9678 Жыл бұрын
Quran AHADEES ME JO MAQAM MARTABA ALLAH KE HABIB KA HAI BATA DIYA GAYA.LEKI JO AMAAL KRNE KI ZIMMEDARI AUR HUKM HAI.AUR jwab dena hai. Wo Amal par Taheqeeq ho.
@altafbeg9678
@altafbeg9678 Жыл бұрын
Koi Batade ke Ummat kyu in mamlo pe bahas karti Hai. Aur Aapas me Doosro ko Haqeer aur Dushman samajhti .Jinka ALLAH NE HUKM NAHI DIYA AUR NA MARNE KE BAAD IS BAARE Me POOCHHA JAY ga.
@muhammadyousuf147
@muhammadyousuf147 3 ай бұрын
جناب شاہ صاحب آپ اگر 5 سورہ الماعدہ میں جانے سے پہلے اور واضح آیتوں کو نا چھپاتے تو کیا ہی اچھا ہوتا جیسا کہ سورہ ال کہف میں اللہ نے واضح بتا دیا Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 110 قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ یُوۡحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ فَمَنۡ کَانَ یَرۡجُوۡا لِقَآءَ رَبِّہٖ فَلۡیَعۡمَلۡ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشۡرِکۡ بِعِبَادَۃِ رَبِّہٖۤ اَحَدًا ﴿۱۱۰﴾٪ آپ کہہ دیجئے کہ میں تو تم جیسا ہی ایک انسان ہوں ( ہاں ) میری جانب وحی کی جاتی ہے کہ سب کا معبود صرف ایک ہی معبود ہے ، تو جسے بھی اپنے پروردگار سے ملنے کی آرزو ہو اسے چاہیے کہ نیک اعمال کرے اور اپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بشری حالت بالکل ایسے ہی تھی جیسے دیگر انبیاء اور رسولوں کی تھی۔ ایک مقام پر اللہ تعالی نے [انبیاء کی بشریت کے متعلق ] فرمایا Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 7 وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا قَبۡلَکَ اِلَّا رِجَالًا نُّوۡحِیۡۤ اِلَیۡہِمۡ فَسۡئَلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ اِنۡ کُنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷﴾ تجھ سے پہلے بھی جتنے پیغمبر ہم نے بھیجے سبھی مرد تھے جن کی طرف ہم وحی اتارتے تھے پس تم اہل کتاب سے پوچھ لو اگر خود تمہیں علم نہ ہو ۔ Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 8 وَ مَا جَعَلۡنٰہُمۡ جَسَدًا لَّا یَاۡکُلُوۡنَ الطَّعَامَ وَ مَا کَانُوۡا خٰلِدِیۡنَ ﴿۸﴾ ہم نے ان کے ایسے جسم نہیں بنائے تھے کہ وہ کھانا نہ کھائیں اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے ۔ جبکہ اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت پر تعجب کرنے والوں کی تردید بھی کی اور فرمایا: Surat No 25 : سورة الفرقان - Ayat No 7 وَ قَالُوۡا مَالِ ہٰذَا الرَّسُوۡلِ یَاۡکُلُ الطَّعَامَ وَ یَمۡشِیۡ فِی الۡاَسۡوَاقِ ؕ لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مَلَکٌ فَیَکُوۡنَ مَعَہٗ نَذِیۡرًا ۙ﴿۷﴾ اور انہوں نے کہا کہ یہ کیسا رسول ہے؟ کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے ، اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا جاتا ۔ کہ وہ بھی اس کے ساتھ ہو کر ڈرانے والا بن جاتا ۔ اور جہاں تک سورہ المائدہ کی آیت ہے تو موصوف پوری آیت پیس کرتے نا کہ چند لائنیں جیسا کہ پوری آیت ہے Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 15 یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ قَدۡ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلُنَا یُبَیِّنُ لَکُمۡ کَثِیۡرًا مِّمَّا کُنۡتُمۡ تُخۡفُوۡنَ مِنَ الۡکِتٰبِ وَ یَعۡفُوۡا عَنۡ کَثِیۡرٍ ۬ ؕ قَدۡ جَآءَکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ نُوۡرٌ وَّ کِتٰبٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۱۵﴾ اے اہل کتاب! یقینًا تمہارے پاس ہمارا رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) آچکا جو تمہارے سامنے کتاب اللہ کی بکثرت ایسی باتیں ظاہر کر رہا ہے جنہیں تم چھپا رہے تھے اور بہت سی باتوں سے درگزر کرتا ہے ، تمہارے پاس اللہ تعالٰی کی طرف سے نور اور واضح کتاب آچکی ہے ۔ اب جب اس پوری ایت میں گور کیا جاے تو اللہ نے رسول کو رسول ہی کہ کر مخاطب کیا ہے تو موصوف نور کو پھر رسول کیوں شمار کرنے میں تلے ہوۓ ہیں جبکہ آیت واضح ہے اور جہاں تک اس آیت میں نور کا ذکر ہے تو اس آیت میں "نور "سے مراد الله تعالٰی کی کتاب ہے اور" کتاب مبین " اس کی تشریح ہے۔ قرآن میں قرآن اور دوسری آسمانی کتابوں کو ہی بہت سے مقامات پر نور کہا گیا ہے مثلاً Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 174 یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَکُمۡ بُرۡہَانٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ نُوۡرًا مُّبِیۡنًا ﴿۱۷۴﴾ اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے سند اور دلیل آپہنچی اور ہم نے تمہاری جانب واضح اور صاف نور اتار دیا ہے ۔ اور اسی طرح انجیل اور تورات کے ساتھ بھی نور کا لفظ استعمال ہوا ہے جیسا کہ اسی سورہ المائدہ میں ہے Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 44 اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا التَّوۡرٰىۃَ فِیۡہَا ہُدًی وَّ نُوۡرٌ ۚ یَحۡکُمُ بِہَا النَّبِیُّوۡنَ الَّذِیۡنَ اَسۡلَمُوۡا لِلَّذِیۡنَ ہَادُوۡا وَ الرَّبّٰنِیُّوۡنَ وَ الۡاَحۡبَارُ بِمَا اسۡتُحۡفِظُوۡا مِنۡ کِتٰبِ اللّٰہِ وَ کَانُوۡا عَلَیۡہِ شُہَدَآءَ ۚ فَلَا تَخۡشَوُا النَّاسَ وَ اخۡشَوۡنِ وَ لَا تَشۡتَرُوۡا بِاٰیٰتِیۡ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۴۴﴾ ہم نے تورات نازل فرمائی ہے جس میں ہدایت و نور ہے یہودیوں میں اسی تورات کے ساتھ اللہ تعالٰی کے ماننے والے ( انبیاء علیم السلام ) اور اہل اللہ اور علماء فیصلے کرتے تھے کیونکہ انہیں اللہ کی اس کتاب کی حفاظت کا حکم دیا گیا تھا اور وہ اس پر اقراری گواہ تھے اب تمہیں چاہیے کہ لوگوں سے نہ ڈرو اور صرف میرا ڈر رکھو ، میری آیتوں کو تھوڑے تھوڑے مول پر نہ بیچو اور جو لوگ اللہ کی اتاری ہوئی وحی کے ساتھ فیصلے نہ کریں وہ ( پورے اور پختہ ) کافر ہیں ۔ تو موصوف آیتیں چھپانے کہ بجاۓ واضح بتاتے تو اچھا ہوتا
@mohammad_hafij
@mohammad_hafij Жыл бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
@babliarhaan9715
@babliarhaan9715 Жыл бұрын
Masha Allah
@mohammad_hafij
@mohammad_hafij Жыл бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
Huzoor ﷺ Noor Hain Ya Bashar | Mufti Samar Abbas Attari Qadri New bayan 2021
9:32
A little girl was shy at her first ballet lesson #shorts
00:35
Fabiosa Animated
Рет қаралды 14 МЛН
Gym belt !! 😂😂  @kauermtt
00:10
Tibo InShape
Рет қаралды 17 МЛН
Kia Islam Talwar Ke Zor Par Phela Hai || Allama Syed Muzaffar Hussain Shah Qadri
15:16
NABI KAREEM ﷺ  Noor hain ya bashar hain  BY Allama Syed Hamid Saeed Kazmi
6:07
Quran Ki Ayat Se Logo Ko Gumrah Karne Wale || Allama Syed Muzaffar Shah Qadri
15:51
Imamat Aur Khilafat Mei Farq? | Imamat o Khilafat | Allama Samar Abbas Qadri
10:52
Islam Mei Jihad Ki Haqeeqat || Allama Syed Muzaffar Hussain Shah Qadri
20:37
Islamic Digital Studio
Рет қаралды 9 М.
A little girl was shy at her first ballet lesson #shorts
00:35
Fabiosa Animated
Рет қаралды 14 МЛН