اسلام علیکم اگر برا نہ مانیں تو ایک بات جمع کر لیں جب نبی مکرم محمد مکی مدنی النبی مع النور صلی اللہ علیہ وآل وسلم جب اسلام کی فتحات عروج پر تھی تو جو لوگ ساتھ تھے وہ ایمان والے پہلے اور پھر مسلمان تھے یعنی مسمانوں سے ایک درجہ أپر اللہ کمی پیشی معاف کرے آمین یا رب العلمین اللہ نے جس دین کو سب کیلئے پسند کیا وہ واحد ھے جمع نہیں اصل میں سب کیلئے مشل راہ ھے اور جو اللہ اور أس کے رسول محمد عربی اور آل رسول محمد ص جن میں اللہ نے دین کو آخری کلام کتاب نازل کیا وہ ہی آخری ھے اور انجام کو بھی پہنچے گا اور وہ زمین پھر سے نور سے جگماگا جائے گی ان شاء اللہ