Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders
@walimuhammadwalimuhammad53053 жыл бұрын
اسلام و علیکم : حضرت سوال یہ ھے کہ ایک شخص کی 40 سال پہلے شادی ھوئی خیر سے اس كے 10بچے ہیں : اب اس نے جوان اولاد کی شادیاں کرانے کی بجائے اپنی دوسری شادی کر لی ھے : پہلی بیوی بھی حیات ھے : ایک لڑکے اور پانچ لڑکیوں کی شادی کرانی ھے مگر اسے کوئی فکر نہیں : وہ اپنی نئی بیگم کی خدمت میں مگن ھے : ایسے آدمی كے لیئے کیا حکم ھے: مفتی صاحب اس پر روشنی ڈالیئے
@binmohammed60323 жыл бұрын
دعاء ہے اللہ تعالی اسکو ہمت اور توفیق دے کہ پہلی فرصت میں بلکہ جلد از جلد بچوں کی شادیاں بھی کرائے اور پہلی بیوی کا حق بھی ادا کرے اور عدل بھی کرے