Three giant personality of Pakistan Allama Iqbal Quaid Azum and Allama Parwez were great and honest . After these personality no politicians no army gernals or judges is sincere and worth of respect in my eyes.
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ھو ممکن اسے ایک خوبصورت موڑ دیکر چھوڑنا بہتر
@chachawaseem81562 жыл бұрын
Very important highly misunderstood misinterpreted topic, thanks for clearing centuries old misinterpretation of ibaadat meaning interpreted by anti Quran and deen internal and external forces n incompetent muslim community scholars
@darsequran2899 Жыл бұрын
I am impressed by this great man You can feel this in my recent KZbin videos
@alirazaalijee21922 жыл бұрын
i m a simple human lives in pakistan lahore,, koi sahb jo pervaiz sahb ka followers ho un ki taleemat ko sirf suntay na ho, us pay amal bi kartay ho,, un say baat karna chahta hu,,,
@saifur.rahmankhan8 ай бұрын
How will you recognise such person?
@Travlerbeing3 жыл бұрын
Abd means servent Ibadath means naokry, qhulami.
@amkhanswat87253 жыл бұрын
قتال فی سبییل اللہ کے دوران بھی نماز پڑھنے کا طریقہ قرآن نے بتایا ہے۔ تمام عبادات میں نماز کی فضیلت سب سے زیادہ ہے۔
@chachawaseem8156 Жыл бұрын
Sir pls follow logical interpretation of Quran
@shahidkhan-er3zg Жыл бұрын
@Real Knowledge Kaha par nahi maana
@sk786999 Жыл бұрын
@realknowledge7702of /😅J 1' n . s 1 isi w1
@mrsajoharj1216 ай бұрын
Namaznahi salawt ka btaya he quran ny
@navidbutt174 ай бұрын
Jang k Doran QURAAN ka Tareeqa e namaz beyan ferma dain. Wesay Namaz ka tareeqa Rosool Allah (saw) ne wazah Kia hai.
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
عبادت وسیع مفہوم رکھتا ھے لب لباب اللہ اور اسکے رسول ص کی اطاعت ھی ھے
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
@Real Knowledge بے چین رھنا بےقرار رھنا سبکچھ گوارا ھے مگر با اعتبار رھنا
@shahidkhan-er3zg Жыл бұрын
@Real Knowledge kaha par nahi maana
@shahidkhan-er3zg Жыл бұрын
Ibadat ka kya matlab nikala hai koi samajhdar bataega mujhe
@bekarbat Жыл бұрын
Bni nooh insan ki khdmt
@inayatullahinayatchughtai1918 Жыл бұрын
22 عرب ریاستوں ۔ کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار اصحابہ کرام ۔ آئمہ کرام۔ مفسرین اور اولیاء کرام کسی کو لفظ عبادت کا یہ معنی 1400 سالوں میں پتہ نہیں چلا صرف علامہ صاحب کو پتہ چلا تھا۔۔
@MsaroyaАй бұрын
آپ اپنے دل سے بغض پرویز نکال کے پھر سنیں۔ فیصلہ تو آپ کے ہاتھ میں ہی ہے، کبھی بھی رد کر سکتے ہو۔
@Harf-e-Rast3 ай бұрын
جناب کا مسند ارشاد پر بیٹھنا بھی ایک ظلم ہے ، کیونکہ انہیں تو نفسیاتی ہسپتال میں ہونا چاہئے
@MsaroyaАй бұрын
دنیا گواہ ہے نفسیاتی مریضوں نے ہی ذہنی سکون پہنچایا ہے۔۔
@Awake-x8f4 ай бұрын
مرحوم پرویز صاحب کا بیان جسکا عنوان یہ ھے: "لفظ عبادت کے ایک غلط مفہوم نے قرآن کریم کی پوری تعلیم کو ہی بدل دیا" سن رھا تھا اپ نے کسی ایت کا یہ حصہ پیش کیا: "ینفع فی الارض ما ینفع الناس" قرآن میں تلاش کرنے کے بعد آپ حضرات سے درخواست ھے، سورة اور آیت سے میری مدد فرمائیں۔
@drarshadkibaatain2 жыл бұрын
نماز اور صلواۃ میں فرق جان کر جیو جو حضرات قرآن کریم کی تعلیم کے مقصدکو مرنے کے بعد کی جنت حاصل کرنے کے لئے سمجھے وہ نماز سمجھے اور اسکے لئے مسجد 5 وقتہ نماز کی ادائیگی کرے اور جو ریاست مدینہ جس میں انصاف قانون کی عملداری ظالم کی سرکوبی انسانیت کا ارتقاء مظلوم کی داد رسی بھوکے کھانا بے گھر کو سایہ فراہم کرے وہ صلواۃ کو حکمرانوں کی اجتماعی میٹنگ سمجھے مسجد کو سیکریٹریٹ کا درجہ جہاں داخلہ خارجہ امور نافذ العمل کئے جائیں شکریہ
@lifediarywithiffatadil9949 Жыл бұрын
بالکل صحیح فرمایا ایسا نظام قائم کرنے کے بعد اگر ہم پانچ وقت اللہ کے سامنے جھکے تو اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ اللہ جو تو نے حکم دیا ہم نے اس کو پورا کیا اب ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں کہ تو نے ہمیں ہمت دی کہ ہم تیرا نظام قائم کرنے میں کامیاب ہوئے یہ تو وہ بات ہوگئی تھی یونیفارم پہن لیا اور بوٹ نہیں تو ہمیں پورا یونیفارم پہنا ہے اگر نظام قائم ہے تو نماز ہمارے ماتھے پر چمکے گی ۔۔ابھی تو صرف ھم پانچ وقت ٹکر مار رھے ھں۔ بہت معزرت کے ساتھ۔
@shahidkhan-er3zg Жыл бұрын
@Real Knowledge nahi bete Aisa nahi hai
@shahidkhan-er3zg Жыл бұрын
@@lifediarywithiffatadil9949 kabhi zindagi me padhi bhi hai namaz
@bekarbat Жыл бұрын
5 waqta ka k ahale muhala ki Jani mali mdad b ha sajda b aham ha yeh sajda ka ziada bhtr mfhum khuda k qavanin manna ha
@shahidkhan-er3zg Жыл бұрын
Salah wo hai jo quran me Allah ne nabi ko sikhlayi or nabi ne hame
@shujaatali24423 жыл бұрын
جب پہلی وحی کا نزول ہوا تو راوی کہاں تھا؟ سواےء رسول خدا کے __امالمومینین خدیجۃ الکبری کے یا پھر سرکار ابوطالب کے؟؟ جبراہیل کا نزول ہوا اور رسول نے کہا میں پڑہنا نہیں جانتا تو اگر پڑہنا نہیں جانتا تو کیا جبراہیل نے سوال غلط پوچھا لاعلمی کا؟؟؟
@chachawaseem81562 жыл бұрын
U r Quoting fake riwyaat
@healthwealth-265Ай бұрын
بلکل اللہ کے قوانین کے آگے جھکنا ھی عبادت ھے، لیکن اگر آپ یہ کھتے ھیے کے، عبادت جو کہ نماز کی شکل میں ھے وہ نا کی جائے، جو کہ 24 گھنٹے میں صرف دو گھنٹے بھی نہیں بنتی، یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے، کسی بھی حدیث میں یہ نہیں ھے کمای نہیں کرو، کاروبار نہ کرو،
@mahtabali45112 ай бұрын
افسوس کی بات ہے کہ اس آیت کی صحیح تفسیر انکو بھی معلوم نہیں ۔ اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ اس آیت کی صحیح تفسیر عبداللہ بن عباس کے شاگرد مجاہد ؒ نے کی ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ یہاں اِلّا لِیعبُدوُن سے مراد اِلّا لیعرفوُن ہے۔ یعنی ہم نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ ہماری " معرفت یعنی پہچان حاصل کریں" جسے ( realization of God ).کہتے ہیں ۔ کہ انسان کائنات( universe ) میں غور و فکر کرکے اپنے رب کی معرفت حاصل کرے۔ واللہ تعالی اعلم ۔