IDS Meetup: Episode 31 - Hafiz Tahir Qadri ft.Mufti e Azam Pakistan Mufti Munib ur Rehman

  Рет қаралды 94,633

Islamic Digital Studio

Islamic Digital Studio

Күн бұрын

Пікірлер: 600
@mwaqasrizvi7484
@mwaqasrizvi7484 Жыл бұрын
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا انٹریو لازمی کریں
@zulfiqaraliafsar486
@zulfiqaraliafsar486 Жыл бұрын
مفتی اعظم پاکستان جناب مفتی منیب الرحمان صاحب کو اللہ تبارک و تعالٰی لمبی عمر بالخیر عطا فرمائے آمین
@mwaqasrizvi7484
@mwaqasrizvi7484 Жыл бұрын
تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@hafizhammadalihussainirizv3926
@hafizhammadalihussainirizv3926 Жыл бұрын
کمال آواز ۔کمال انداز ۔کمال گفتگو ۔ کمال مفتی اعظم ۔اللہ پاک مفتی اعظم کا سایہ اہلسنت پر تادیر قاٸم و داٸم رکھیں ۔۔۔
@HafizAhmadAliSaifi
@HafizAhmadAliSaifi Жыл бұрын
Ameen🤲❤❣️
@muhammadshahbaz3986
@muhammadshahbaz3986 Жыл бұрын
Ameen suma ameen
@Ali-ny8kw
@Ali-ny8kw Жыл бұрын
Aameen
@zarakhan3186
@zarakhan3186 Жыл бұрын
کتنا پیارا کلام فرماتے ہیں مفتی صاحب جیسے موتیوں میں پری ہوئی لڑی۔ اللّٰہ سلامت رکھے آمین
@Aikchupsosukh
@Aikchupsosukh Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ الله تعالی مفتی منیب الرحمن صاحب کا سایہ امت مصطفی ﷺ پر تادیر قائم و دائم فرمائے خیر کے ساتھ الله پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے اپنی پناہ میں رکھے خاتمہ بلخیر عطا فرمائے 💕💕💕
@ZahidHussain-vw4sh
@ZahidHussain-vw4sh Жыл бұрын
پہلی دفعہ مفتی صاحب کا ایسا کمال کا انٹرویو لیا گیا حافظ صاحب ھم آپ کے مشکور ہیں شکریہ حافظ طاہر صاحب 🥰🥰🥰
@Muhammad-wd6pz
@Muhammad-wd6pz 7 ай бұрын
مشکور ہیں ٕافراط شاکر
@muzammilraza8141
@muzammilraza8141 Жыл бұрын
اللہ پاک مفتی اعظم پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@saeedsaeed184
@saeedsaeed184 Жыл бұрын
آمین
@smzaheen1
@smzaheen1 Жыл бұрын
آمین
@ZahidHussain-vw4sh
@ZahidHussain-vw4sh Жыл бұрын
یہ سلسلہ اھل سنت میں اختلافات کو ختم کرنے میں کافی کاریگر ثابت ھوگا ان شاءاللہ تعالیٰ
@madaniofficial9011
@madaniofficial9011 Жыл бұрын
بڑی خوشی ہوتی ہے جب علمائے حق کا نورانی چہرہ دیکھنے اور ان کی پاکیزہ گفتگو سننے کو ملتا ہے، ماشاء الله قابل مبارکباد ہیں ، طاہر بھائی۔ الله پاک آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے، آپ کی بارگاہ میں عرض کہ اگر ہوسکے تو مفتی دعوت اسلامی مفتی قاسم صاحب کو اپنے پروگرام میں دعوت دیں، جزاک الله خیرا
@SalimKhan65.-_
@SalimKhan65.-_ Жыл бұрын
Maine ak KZbin video dekha tha jisme Mufti Muneeb ur Rehman Shahab k Gaaow waale keh rahe the ki Mufti Muneeb ur Rehman Shahab k Waalid Dewbandiyo k bahut bade Mufti the to mujhe ab ye samajh m nahi aa raha h ki Ye Mufti Muneeb ur Rehman Shahab Sunni kaise ban gaye
@ahmedrazamughal8747
@ahmedrazamughal8747 Жыл бұрын
الحمدللہ کافی بہترین رہا سن کر مزا آیا مفتی صاحب نے بھی کمال کی گفتگو فرمائی رب العالمین مفتی کو سلامت رکھے آمین
@ayhanfarooq2014
@ayhanfarooq2014 Жыл бұрын
بہت خوشی ہوئی مفتی منیب الرحمان صاحب کو اسلامک ڈیجیٹل اسٹوڈیو میں دیکھ کر
@SalimKhan65.-_
@SalimKhan65.-_ Жыл бұрын
Maine ak KZbin video dekha tha jisme Mufti Muneeb ur Rehman Shahab k Gaaow waale keh rahe the ki Mufti Muneeb ur Rehman Shahab k Waalid Dewbandiyo k bahut bade Mufti the to mujhe ab ye samajh m nahi aa raha h ki Ye Mufti Muneeb ur Rehman Shahab Sunni kaise ban gaye
@arslankiyani9212
@arslankiyani9212 Жыл бұрын
مفتی منیب الرحمن بہت ہی تحمل مزاج انسان ہیں اللہﷻ ان کا سایہ اہلسنت پر قائم رکھے آمین
@mnnchannel9168
@mnnchannel9168 Жыл бұрын
ماشا ء الله بہت ھی منفرد اور علمی انٹرویو ھے بارک اللہ حافظ طاہر صاحب آپ کی خدمت میں گزارش ھے کے مفتی اعظم پاکستان دامت بر کاتہ کے کچھ انٹرویو عقائد اھلسنت اور فکر رضا کے حوالے سے ضرور کر یں تاکے تاریخ کا حصہ بن جائیں اور آنے وسلی نسلوں کے بارے ایک عظیم فکر اور تاریخی ورسہ مل جائے
@shujakhan9572
@shujakhan9572 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ کریم مفتی اعظم پاکستان منیب الرحمن صاحب کو عافیت کی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@rashakana7481
@rashakana7481 Жыл бұрын
میں ایک دیوبندی ہوں میری پسندیدہ شخصیت مفتی منیب الرحمان صاحب
@peermuhammadtayyabnoorani4127
@peermuhammadtayyabnoorani4127 Жыл бұрын
ماشاءاللہ تعالٰی اللہ کریم حضور مفتی اعظم پاکستان دامت برکاتہم العالیہ کو صحت و تندرستی والی عمر خضر عطا فرمائے
@mwaqasrizvi7484
@mwaqasrizvi7484 Жыл бұрын
جوائن تحریک لبیک پاکستان
@zubairmustafai4040
@zubairmustafai4040 Жыл бұрын
ہمارے سر کہ تاج ہمارا فخر قبلہ مفتی اعظم پاکستان ❤
@SalimKhan65.-_
@SalimKhan65.-_ Жыл бұрын
Maine ak KZbin video dekha tha jisme Mufti Muneeb ur Rehman Shahab k Gaaow waale keh rahe the ki Mufti Muneeb ur Rehman Shahab k Waalid Dewbandiyo k bahut bade Mufti the to mujhe ab ye samajh m nahi aa raha h ki Ye Mufti Muneeb ur Rehman Shahab Sunni kaise ban gaye
@razaqadri4579
@razaqadri4579 Жыл бұрын
یا اللہ عزوجل ان دونوں معززین شخصیات کو درازئ عمر بالخیر عطا فرما آمین ثم آمین
@mhummad786khandanishkhan5
@mhummad786khandanishkhan5 Жыл бұрын
سلام ہےآپ کی عظمت کو محتر مفتی اعظم مفتی منیب الرحمٰن صاحب
@WaheedBhaivlog25
@WaheedBhaivlog25 Жыл бұрын
سلامت رہیں مفتی صاحب ❤👉 حافظ طاہر قادری کو سلام پیش کرتے ہیں اس مشن کو لے کر چلنے پر 💝
@MahtabAlam-ti6bf
@MahtabAlam-ti6bf Жыл бұрын
حق و صداقت کا نشان مفتی منیب الرحمان۔💖💖💖💖💐💐💞💓💖💖
@saileulfat8864
@saileulfat8864 Жыл бұрын
حافظ صاحب بے حد شکریہ آپ نے بہت اچھے اقدام اٹھایا کہ قبلہ مفتی صاحب کو دعوت دی اور مفید سوالات کیے
@UmmeOwaiS893
@UmmeOwaiS893 Жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ عزوجل مفتی اعظم پاکستان ھم سنی مسلمانوں کے سر کا تاج ھیں اللّٰہ تعالیٰ حضرت کا سایہ پاکستان پر تادیر قائم ودائم فرمائے آمین وایاکم
@muzammilraza8141
@muzammilraza8141 Жыл бұрын
اللہ پاک حافظ طاہر قادری کو بھی سلامت رکھے آمین
@Fun_jokes_latifaa
@Fun_jokes_latifaa Жыл бұрын
اللہ پاک اہل السنہ کے اکابر علمائے کرام کو سلام مت رکھے
@FDshah
@FDshah Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@leatherfashionvalley8227
@leatherfashionvalley8227 Жыл бұрын
مفتی صاحب ہمارے پسندیدہ ہیں اکثر مفتی صاحب کی زیارت ہوتے ہی آنکھوں میں خوشی سے آنسو آ جاتے ہیں۔ اللہ پاک مفتی صاحب کا سایہ تا دیر اہلسنت پر قائم دائم رکھے۔ آمین ثم آمین
@kingjee9148
@kingjee9148 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
@mahmadmahmad8031
@mahmadmahmad8031 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان کو ھمارے سروں کے اوپر قائم رکھے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تحریک لیبک پاکستان
@mandhraIbrahimofficial9215
@mandhraIbrahimofficial9215 Жыл бұрын
ماشاءاللہ محمد حافظ بھائی بہت اچھا لگتا ہے جب آپ ایسی اہلسنت والجماعت کی ایسی بڑی بڑی شخصیات کی کاوشیں اور ان کی زندگی کے حوالے سے باتیں سن کر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے جناب محمد حافظ بھائی میں انڈیا سے ہوں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@faizanrizvitanoli9685
@faizanrizvitanoli9685 Жыл бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کو سدا سلامت رکھے۔۔آمین
@faizanezindapeer6153
@faizanezindapeer6153 Жыл бұрын
ہمارے اکثر ایسے علماء ہیں جو مسلک کا کام ڈٹ کر رہے ہیں مگر انہیں کوئی جانتا نہیں ضلع جہلم سے تعلق رکھنے والے ضلع قصور میں دین کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں محترم قاری محمد شکیل نقشبندی صاحب گاؤں میں مسلک کا ڈٹ کر کام کر رہے ہیں اللّٰہ کریم تمام علمائے حق اہلسنت کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے اور جو علمائے حق دنیا سے پردہ فرما گئے اللّٰہ ان کے درجات بلند فرمائے
@RazviStudio
@RazviStudio Жыл бұрын
وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے جس سمت دیکھئیے وہ علاقہ رضا کا ہے
@TheQazisaeed786
@TheQazisaeed786 Жыл бұрын
مَاشَاءَ اللہ بہت زبردست انٹرویو آنے والی نسلوں کیلئے مفتی اعظم مدظلہ کی اپنی زبانی اپنی آپ بیتی بہت نافع ہوگی۔
@qadri.4361
@qadri.4361 Жыл бұрын
ماشاءاللہ لبیک لبیک یارسول اللہﷺ🌸🌸💕💕💕
@bukharistudio3124
@bukharistudio3124 11 ай бұрын
ہم کو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے ان شاءاللہ دو جہاں میں ہمارا بیڑا پار ہے ۔
@fahimjewellers
@fahimjewellers Жыл бұрын
Allah Pak Mufti Sahab Ka Lambi Zindagi De
@sultannadem1414
@sultannadem1414 Жыл бұрын
حافظ صاحب ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کا بھی انٹرویو کریں
@mwaqasrizvi7484
@mwaqasrizvi7484 Жыл бұрын
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی كا انٹرو لازمی کریں
@ilamfarzi1206
@ilamfarzi1206 Жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے سر 👌👍🪔🪔🌹💐 بھت زبردست ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انٹرویو
@shafiqueahmad8466
@shafiqueahmad8466 Жыл бұрын
آپ کے اس پروگرام کی بدولت ہمیں اپنے علمائے کرام کی جہاں علمی شان و شوکت دیکھنے کو ملتی ہے وہیں اپنے ان علما کی ذاتی معلومات اور فیملی بیک گراونڈ کے بارےمیں بھی معلومات ملتی ہیں سبحان اللہ بھت اچھی کاوش ہے مالک قبول فرمائے
@SalimKhan65.-_
@SalimKhan65.-_ Жыл бұрын
Maine ak KZbin video dekha tha jisme Mufti Muneeb ur Rehman Shahab k Gaaow waale keh rahe the ki Mufti Muneeb ur Rehman Shahab k Waalid Dewbandiyo k bahut bade Mufti the to mujhe ab ye samajh m nahi aa raha h ki Ye Mufti Muneeb ur Rehman Shahab Sunni kaise ban gaye
@shafiqueahmad8466
@shafiqueahmad8466 Жыл бұрын
اس ویڈیو کا لنک شیئر کریں
@SalimKhan65.-_
@SalimKhan65.-_ Жыл бұрын
@@shafiqueahmad8466 Ye h kzbin.info/www/bejne/b6nWaaGCrc-Fers
@shafiqueahmad8466
@shafiqueahmad8466 Жыл бұрын
@@SalimKhan65.-_ میں نے اس لنک پر موجود مکمل ویڈیو دیکھی سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ ویڈیو بنانے والا کس مقصد کے تحت ویڈیو بنا رہا ہے دوسری بات اس میں دی گئی معلومات کے مطابق اگر مفتی صاحب کے والد واقعی دیو بندی عقائد کو فالو کرنے والے تھے تو اس میں مفتی منیب الرحمن صاحب کا کیا قصور ؟مفتی صاحب تو اپنے عمل قول وفعل سے اہل حق ہی کے عقائد کو فالو کرتے ہیں باپ گمراہ ہو تو بیٹے کا کیا قصور اگر آپ میری اس گفتگو سے مطمئن ہیں تو بھت اچھا اور اگر نہیں ہیں تو فیس ٹو فیس مفتی صاحب سے مل کر اپنے خدشات کو ان کے سامنے رکھیں وہ آپ کو مطمئن کردیں گے
@SalimKhan65.-_
@SalimKhan65.-_ Жыл бұрын
@@shafiqueahmad8466 bhai aapka kehna sahi hai Mufti Muneeb Ur Rehman Shahab Dewbandi Maulviyo se milte hai aur Mufti Muneeb ur Rehman Shahab Dewbandiyo aur Tabligi jamat ki tareef v karte hai inki video maujud h KZbin per
@kashfululoomschoolsystem2969
@kashfululoomschoolsystem2969 Жыл бұрын
اللہ آپ کا سایہ تادیر قاٸم و داٸم رھے
@hamidhussain4321
@hamidhussain4321 Жыл бұрын
Kamal kardia Hafiz sahab mufti muneeb ur rehman ehlesunnat ki Azeem shaksiyat hein bht bara sarmaya hein is ummat ka...
@mwaqasrizvi7484
@mwaqasrizvi7484 Жыл бұрын
کمال است مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب اللہ پاک آپ کو صدا سلامت رکھے اور آپکا سایہ پر رہا
@syedmeharalishahattari6397
@syedmeharalishahattari6397 Жыл бұрын
الله پاک مفتی صاحب کو حیات حضری عطا فرماۓ ۔مرحبا مرحبا💚💚💚💚💚
@shafiqueahmad8466
@shafiqueahmad8466 Жыл бұрын
انتہائی خوبصورت گفتگو فرمائی مفتی صاحب نے حافظ صاحب آپ خوبصورت ہستیاں چن چن کرلاتےہیں خدا آپ کی ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور آپ کو اپنی رضا عطا فرمائے ہم کو اےعطار سنی عالموں سے پیار ہے انشاءاللہ دوجہاں میں اپنا بیڑہ پارہے آپ سے ہماری گزارش ہے کہ اپنے اس خوبصورت پروگرام میں مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو بھی بلائیں جو مرزا جھلمی والے فتنے کا رد کررہے ہیں وہ بھی بڑی زبردست اور پیاری شخصیت ہیں . . I love ulma a ahlesunnat
@naseerbaloch1599
@naseerbaloch1599 Жыл бұрын
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن زندہ باد
@UmarBilalAttari
@UmarBilalAttari Жыл бұрын
ALLAH kareem Mufti e azam pakistan ko salamt rakhy. Aamin
@abdulrazzaqangharia657
@abdulrazzaqangharia657 Жыл бұрын
اللہ سلامت رکھے تمام علمائے اہلسنت کو
@atiqulrehman1112
@atiqulrehman1112 Жыл бұрын
اللہ پاک مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی منیب الرحمن صاحب کو سلامت رکھے
@khurramwahab2486
@khurramwahab2486 Жыл бұрын
اللہ پاک حضرت دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ ہم پر تادیر قائم و دائم فرمائے۔ آمین!
@UmmeOwaiS893
@UmmeOwaiS893 Жыл бұрын
الحمد للّٰہ عزوجل تجدیدِ ایمان پیغام
@mirzabelalhasanbeg1020
@mirzabelalhasanbeg1020 Жыл бұрын
I love mufti muneeburrahman
@sheikhfarooq6609
@sheikhfarooq6609 Жыл бұрын
Allah Ta Alaa Hazrat kay Ilm main Umar main Khairo Barkatey Ataa Farmae, aur inka sayaa taa deir hamarey saron par qaem o daem rakhey, Aameen.
@LakyariTV
@LakyariTV Жыл бұрын
Mere dil ko thandak bakhsh di hafiz sahab aapne Mufti Sahab jesi azeem tareen shakhsiyyat ka interview kr ke ☺❤❤❤❤❤💕💕💕❤❤❤❤❤☺
@mhaneefmhaneef2040
@mhaneefmhaneef2040 Жыл бұрын
مفتی صاحب اہلسنت کی پہچان ہیں
@dilshadrasheed625
@dilshadrasheed625 Жыл бұрын
ماشاءاللہ استاد محترم اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
@hafizmuhammadnazir4738
@hafizmuhammadnazir4738 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو عمر خضر عطا فرمائے آمین
@abdulmustafaattari3940
@abdulmustafaattari3940 Жыл бұрын
بہت شاندار, ماشاءاللہ اللّٰه پاک مفتی صاحب کو صحت و عافیت عطا فرمائے۰ سلامتی و اپنا خاص امان عطا فرمائے۰ سلامتی و برکت والی عمرخضری عطا فرمائے۰ انکی خدمات دینیہ میں مزید برکت عطا فرمائے ۰ آمین ثم آمین یارب 🤲🏻
@قاریمحمدصداقتعلوی
@قاریمحمدصداقتعلوی Жыл бұрын
ماشاءاللہ ہماری آن ہماری شان مفتی منیب الرحمان
@AbdulHameed-td2qs
@AbdulHameed-td2qs Жыл бұрын
💕💕💕💕Labbaik labbaik labbaik YA RASOOLULLAHﷺ💕💕💕💕
@arain8988
@arain8988 Жыл бұрын
معتدل انداز ، بہترین انداز میں اختلاف راۓ ، متشدد انداز بیان سے دور ، حق پر ڈٹ کر عملی کردار ادا کرنے والی شخصیت جناب مفتی اعظم پروفیسر منیب الرحمٰن صاحب کا خاصہ ہے اور دیگر کے لیے قابل تقلید ہے اللہ پاک ان کا سایہ اہلسنت پر دراز فرماۓ آمین زبردست انٹرویو ماشاءاللہﷻ طاہر بھاٸی اللہ پاک آپ کی کاوش اپنی بارگاھ میں قبول فرماۓ آمین
@saimbaba684
@saimbaba684 Жыл бұрын
MashaAllah... SubhanAllah.. Mufti Muneeb ur Rehman is a great mufti...May Allah give him healthy n long life... Ameen
@qarimohsin6177
@qarimohsin6177 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻
@nawazqadriofficial7734
@nawazqadriofficial7734 Жыл бұрын
❤ Allah Hazrat Mufti e Azam Pakistan Mufti Muneeb ur Rehman Hh 👑😍 Ko Daraz e Umar Bil Khaier Aata Farmaye Ameen 🤲
@محمداحمدسبحانی
@محمداحمدسبحانی Жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ، مفتی اعظم پاکستان قبلہ مفتی منیب الرحمان صاحب مدظلہ العالی، بے نظیر شخصیت ہیں اللہ تعالیٰ ان کو درازی عمر بالخیر سے نوازے رب تعالیٰ ان کی مساعی جمیلہ کو شرف قبول سے نوازے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
@muftimahmoodahmadofficial1104
@muftimahmoodahmadofficial1104 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹🌹
@sarfarazrizvi5637
@sarfarazrizvi5637 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی منیب الرحمن کے علم میں عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
@naseerbaloch1599
@naseerbaloch1599 Жыл бұрын
حافظ صاحب ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب اور امیرالمجھاہدین کے لخت جگر حافظ سعد حسين رضوی کو بھی اپنی پروگرام میں بلائے
@MoAwaisrazaqadri8500
@MoAwaisrazaqadri8500 Жыл бұрын
اللہ پاک مفتی منیب الرحمن اور حافظ طاہر قادری کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🇮🇳 طاہر بھائی پروگرام تو بہت اچھا رہا میں آپ سے یہ کہونگا کہ آپ حافظ سعد حسین رضوی کو اپنے اسٹوڈیو میں جلد وبلواںیں
@zaboor135
@zaboor135 Жыл бұрын
Maine bhi yhi baat boli h
@abdulkareemshaikh9609
@abdulkareemshaikh9609 Жыл бұрын
Zp
@zulqarnainshah7285
@zulqarnainshah7285 Жыл бұрын
محسن اهل سنت مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی منیب الرحمن الھاشمی العباسی دام ظله العالی ۔
@mirzafaisal7231
@mirzafaisal7231 Жыл бұрын
مفتی صاحب عباسی ھاشمی ہیں>?
@zulqarnainshah7285
@zulqarnainshah7285 Жыл бұрын
@@mirzafaisal7231 السلام علیکم ! جی بھائی، مفتی منیب الرحمن صاحب ھاشمی عباسی یعنی نبی کریم علیہ السلام کے چچا سیدنا عباس بن عبدالمطلب کی اولاد پاک میں سے ہیں ۔۔۔۔
@nooritech674
@nooritech674 Жыл бұрын
Ma sha Allah Allah pak mazeed barkaty ata farmay Ameen
@UmarBilalAttari
@UmarBilalAttari Жыл бұрын
Tahir bhai ALLAH kareem apko mazeed bulandian or traqian atta frmaey. Aamin
@zahibasiddiqui4757
@zahibasiddiqui4757 Жыл бұрын
Hafiz Tahir qadri Sahab per Salam he jinho ne aisi piyaari shakhsiaat ko Jan ne ki Sadat ata farmai
@aamirmahmood6667
@aamirmahmood6667 Жыл бұрын
MashaAllah MashaAllah SubhanAllah ahle sunat jamat ulma karaam hamesha zindabad zindabad zindabad ISLAAM always zindabad
@maamaa8703
@maamaa8703 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ حضرت مفتی صاحب کو نظر بد سے بچاۓ
@faizanepanjtanpaak5
@faizanepanjtanpaak5 Жыл бұрын
Masha'Allah Allah paak Hafiz Tahir Qadri sab aur ids ko mazeed kamyabian ata farmye Ameen ❤️❤️❤️
@usmanqadri4266
@usmanqadri4266 Жыл бұрын
MashAllah Kamal kar diya Mufti sahib na or Tahir Bai na 🌹♥️♥️♥️♥️♥️🥰🥰🌹🥰🥰🌹
@usmanraza4305
@usmanraza4305 Жыл бұрын
واہ واہ ماشاءاللہ حافظ سلامت رہیں کھاریاں سے محبتیں قبول فرمائیں
@مدینہ-ج8ث
@مدینہ-ج8ث Жыл бұрын
ماشاءاللہ مرحبا ۔اللہ پاک علمائے اہلسنت سایہ ہم پر دراز فرمائے آمین 🤲🏻
@shaikhsherali7803
@shaikhsherali7803 Жыл бұрын
Kaun kaun chahta hai Mufti Rashid Mehmood Razvi Sahab ko invite kiya jaaye To like karo Hafiz Tahir Sahab tak apni baat pahuch jaye
@bilalrasheed5497
@bilalrasheed5497 Жыл бұрын
ماشاءالله اللہ کریم مفتی صاحب کو سلامت رکھے اور حافظ صاحب اللہ کریم آپ پر اپنی رحمتو کا نزول فرمائیے
@IsmailIsmail-hk8hz
@IsmailIsmail-hk8hz Жыл бұрын
Allah pak Ahl-e-HaQ ka Saya Hamare Saron per Qaim Daim Rakhe Aameen Aameen Aameen Mufti sahab ki Umer mai Darazi or Sehat de Aameen Aameen Aameen
@jamalqadrivlogs
@jamalqadrivlogs Жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب قبلا زندہ باد
@umerqadeer390
@umerqadeer390 Жыл бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین
@IRDesignerCollection
@IRDesignerCollection Жыл бұрын
Ameen
@aleenasiddiqui3897
@aleenasiddiqui3897 Жыл бұрын
Bhut Khoob🌷
@shaheenurrehman5823
@shaheenurrehman5823 Жыл бұрын
Ameer Tehreek Labbaik Pakistan Hafiz Saad Hussain Rizvi You are the Last hope of Pakistan & Ummat E Muslima May Allah Protect You.We are With You till End.
@waheedali3332
@waheedali3332 Жыл бұрын
ما شاء اللہ مفتی اعظم پاکستان کی کیا بات ہے طاہر بھائی کا شکریہ
@waqasawan6837
@waqasawan6837 Жыл бұрын
Allah salamat rakhy mufti azam shb ko or lambi umar ata farmai ameen
@qarihameedullahkhan1265
@qarihameedullahkhan1265 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه بہت خوب کمال است 🌹💯
@sajidali6984
@sajidali6984 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@RazviStudio
@RazviStudio Жыл бұрын
اللہ پاک حافظ طاہر قادری صاحب کو سلامت رکھے یہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں👍👍👍👍👍
@allahmohamed4yar707
@allahmohamed4yar707 Жыл бұрын
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@muhammadmujahid4455
@muhammadmujahid4455 Жыл бұрын
ماشاءاللہ الکریم ۔مفتی صاحب کو اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین
@bint-e-7358
@bint-e-7358 Жыл бұрын
Ma sha Allah! It's a big surprise for us that you interviewed Mufti Muneeb ur Rahman Sahab. Jazakallah o Khairah. Kindly try your luck to invite Ameer e Ahl e Sunnat Ilyaa Qadri Sahab. We'll wait for this. And invite Allama Saad Hussain Rizvi Sahab as well. We'll wait. Jazakallah o Khairah!
@waqaralam8773
@waqaralam8773 Жыл бұрын
Masha Allah ❤️👍
@muhammadshanali523
@muhammadshanali523 Жыл бұрын
Love from UAE 🇦🇪
@samirah3178
@samirah3178 Жыл бұрын
Ameen
@ZahidHussain-vw4sh
@ZahidHussain-vw4sh Жыл бұрын
مفتی صاحب آپ کمال ھیں 😘
@asimahameed2616
@asimahameed2616 Жыл бұрын
I'm so excited to hear my favorite personality 🥰
IDS Meetup: Episode 32 - Hafiz Tahir Qadri ft.Allama Liaquat Hussain Azhari
53:55
Islamic Digital Studio
Рет қаралды 17 М.
НИКИТА ПОДСТАВИЛ ДЖОНИ 😡
01:00
HOOOTDOGS
Рет қаралды 2,8 МЛН
IDS Meetup: Episode 11 Part 2 - Hafiz Tahir Qadri ft.Haji Abdul Habib Attari
36:54
allama Saeed Ahmad Asad sahib ka lajawab munazra || Mashhadi Network
13:48
Quran Ki Ayat Se Logo Ko Gumrah Karne Wale || Allama Syed Muzaffar Shah Qadri
15:51