بنا منا تو ایم کیو ایم ہیں، کبھی کسی کا منا بن جاتا ہے اور کبھی کس کا، آج پتا نہیں بہت ہی بنا بن چکا ہے ایم کیو ایم
@arifwattoo7855Күн бұрын
تاندلیانوالہ شہر میں تھانے پر حملہ کر کے 3 ملزمان کو رات کی تاریکی میں قتل کر دیا گیا ہے اور ایک زخمی ہو گیا ہے اگر تھانوں کا یہ عالم ہے تو عام شہری کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں اس ملک میں اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا