اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔if no one from 10 were in that place,how Military trails done against them?on which bases they were convicted? This shows how they work...
@ashrattanha5032 сағат бұрын
Imran khan sacha or imandar leader hai plzz release imran khan
@InabDinСағат бұрын
انشاءاللہ ❤❤وزیراعظم ❤❤عمران خان ❤❤
@muhammadfarooqshah48772 сағат бұрын
عمران خان صاحب نے ملکی قومی مفادات کو ترجیح دے کر لازوال قربانیاں دیتے ہوئے حقیقی معنوں میں عوامی لیڈر ہونے کا ثبوت دیا عمران خان زندہ باد اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنے والے اوور سیز پاکستانی اور عالمی رہنما زندہ باد اور ملکی قومی مسائل حل کرنے کی نیت صلاحیت اور اہلیت نہ ہونے کے باوجود تمام آئینی قانونی دستوری اصولی اخلاقی سیاسی سماجی اور جمہوری حدود کو پامال کر کے اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے ریاستی طاقت کا بیدریغ استعمال کرتے ہوئے ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مہنگائی مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی کی بنیاد پر ملک پاکستان کو ترقی پزیر اور پاکستانی قوم کو پسماندہ اور غلام در غلام رکھ کر اپنی بالادستی کو تسلیم کروانے کی کوشش کرنے والے موجودہ حکمران اور ان کے سرپرست مردہ باد بنیادی انسانی حقوق پر ڈاکہ ڈال کر عمران خان صاحب اور تحریک انصاف کے تمام بے گناہ پاکستانیوں کو جیل میں قید رکھ کر ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی سے حاصل کی ہوئی فارم سنتالیس والی جاہلی حکمرانی کو بچانے کے لیے اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے ریاستی طاقت کا بیدریغ استعمال کرتے ہوئے ٹیکس کی مد میں ریاست کو طاقت فراہم کرنے والے پاکستانیوں سے حق زندگی چھیننے کے بعد بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مہنگائی مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی کے خلاف پور امن احتجاج کرنے والے پاکستانیوں سے پور امن احتجاج کا آئینی قانونی اور جمہوری حق بھی چھیننے کے لیے اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے ریاستی طاقت کا بیدریغ استعمال کرتے ہوئے نہتے معصوم پور امن مظاہرین پر جان لیوا سٹیٹ فایرنگ کروا کر لاتعداد پور امن مظاہرین کا قتل عام کرنے اور کروانے والوں کو حساب دینا پڑے گا اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مہنگائی مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی کا نظام کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا اور نا ہی تسلیم کیا جائے گا انشاء اللہ بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مہنگائی مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرنے والے تحریک انصاف قیادت زیماداران وکلاء طلباء صحافی اور اوور سیز پاکستانیوں سمیت تمام پاکستانیوں کو اللہ پاک ہمت جرت استقامت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے اور اللہ پاک ان موجودہ ظالم منحوس حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں کے ظلم اور نحوست سے تمام پاکستانیوں کو محفوظ فرمائے