Aslkm pl mufti sahab ksurah fatiha aur yasee e shareef k cassettes upload kijiye
@nazeerpasha20752 жыл бұрын
السلام علیکم ۔ مفتی نوال الرحمان کی کتاب سے ماخوذ از : کتاب تصیح الخیال… از مفتی نوال الرحمان… امیر شریعہ بورڈ آف امریکہ ا قصے کتاب صیح الخیال از مفتی نوال الرحمان امیر شریعہ بورڈ آف امریکہ سے لئے گئے۔ ۱۔مُردوں سے وسیلہ ابو محمد بن عبید اللہ کے انتقال کے وقت مصر میں قحط پڑا ہوا تھا، جب قبر کے کنارے آپؒ کو رکھ دیا گیا تو دفن کے لئے آئے ہوئے لوگوں نے آپؒ کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کی، اس رات ایسی دھواں دار بارش ہوئی کہ لوگ ہفتہ بھر کیچڑ میں چل کر آپؒ کی قبر تک آتے تھے۔ آپ ہی سے یہ واقعہ بھی منقول ہے کہ : ’’شیخ الاسلام ابو محمد حجریؒ کی وفات کے وقت قحط تھا، جب آپؒ کا جنازہ زمین پر رکھا گیا تو شرکائے جنازہ نے آپؒ کے وسیلہ سے پانی مانگا، اس کے بعد خوب بارش ہوئی اور ایک ہفتہ تک لوگ کیچڑ سے گزرتے ہوئے آپؒ کی قبر کی زیارت کے لئے آتے تھے۔‘‘ p.105کتاب ۔ تصحیح الخیال از مفتی نوال الرحمان (امیر شریعہ بورڈ آف امریکہ) … ۲۔انتقال کے بعد تصرفp.147- عمر بن علی سرخیس ؒ فرماتے ہیں کہ : میں ابو علی حسن وخشی ؒ کے انتقال کے وقت قریب البلوغ تھا، میں اس وقت ان کے پاس گیا جب ان کی نعش قبر میں رکھی گئی تو ہم نے ایک چیخ سنی۔ بیان کیا جاتا ہے کہ (اس آواز کے بعد) قبرستان سے تمام حشرات الارض نکل کر قبرستان کے ایک جانب وادی تھی اس میں چلے گئے، میں نے دیکھا کہ بچھو اور گبریلے بھی وادی کی طرف چلے گئے اور لوگوں نے ان سے کوئی تعرض نہیں کیا۔ … ۳۔حاجت براری کے لئےp.110- ’’ معروف کرخی ؒ کی قبر تریاق اور (دعاؤں کی قبولیت کے لئے) مجرب ہے۔ ابوالفضل زہریؒ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ معروف کرخی ؒ کی قبر تریاق اور (دعاؤں کی قبولیت کے لئے) مجرب ہے۔ ابوالفضل زہریؒ اپنے والد سے نقلکرتے ہیں کہ معروف کرخی ؒ کا مزار حاجتوں کے پورا ہونے میں مجرب ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی شخص آپؒ کی قبر کے پاس سو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے، پھر اللہ سے اپنی حاجت مانگے تو اللہ تعالیٰ اس کی حاجت کو پوری کردیتے ہیں۔ ابوعبداللہ محاملی ؒ فرماتے ہیں کہ : میں ستر سال سے معروف کرخی ؒ کی قبر کو جانتا ہوں جو غمزدہ و پریشان حال شخص بھی آپؒ کی قبر کا قصد کرتا ہے، اللہ ضرور اس کی پریشانی کو دور کردیتے ہیں۔ خطیب بغدادیؒ نے اس کے بعد ایسی کئی قبروں کا ذکر کیا، جن کے پاس دعائیں قبول ہوتی ہیں‘‘۔ علامہ ذہبی ؒ ’سیر اعلام النبلاء ‘ میں رقمطراز ہیں : نواسۂ رسول امیر المومنین حسن بن زید بن سید کی صاحبزادی حضرت نفیسہؒ بڑی صالحہ عابدہ خاتون تھیں، آپ کی مزار کے پاس دعا قبول ہوتی ہے، بلکہ تمام انبیاء و صلحاء کی قبور کے پاس، مساجد میں، عرفہ اور مزدلفہ میں، مباح سفر میں، نماز میں، تہجد کے وقت والدین کی اور کسی مسلمان کے لئے اس کی غیرموجودگی میں ، اور ہر مجبور و پریشان حال کی دعا اسی طرح مبتلائے عذاب افراد کی قبور کے پاس بھی ہر وقت اور ہر آن دعائیں ہوتی ہیں۔ … ۴۔نعش کو خانہ کعبہ کا طواف کرانا ’’ مجھ سے یہ بیان کیا گیا کہ آپؒ جب بھی حج کے لئے تشریف لے جاتے تو مکۃ المکرمہ کے قبرستان کی بھی زیارت کرتے، وہاں فضیل بن عیاض ؒ کی قبر مبارک کے پاس آتے اور اپنے عصا سے زمین پر لکیر کھینچتے ہوئے فرماتے : اے رب! یہاں، اے رب! یہاں، اللہ نے ان کی دعا قبول فرمائی۔ عرفہ کی رات جبل عرفات پر حالت احرام میں ان کا انتقال ہوا، ان کو اٹھا کر مکہ شریف لایا گیا، نعش مبارک کو کعبہ کا طواف کرایا گیا اور زاہد کبیر حضرت فضیل بن عیاضؒ کے پہلو میں آپؒ سپرد لحد کئے گئے‘‘۔ … ۵۔مُردوں سے وسیلہp.105- شیخ بن فرتونؒ فرماتے ہیں کہ : ’’ ہمارے شیخ محمد بن حسن بن غاز بیان کرتے ہیں کہ : میری ایک چچا زاد بہن تھیں جو بڑی نیک شریف خاتون تھیں اور عرصہ سے مرض استحاضہ کا شکار تھیں۔ انھوں نے (بہن نے) بتایا کہ جب ابن عبیداللہؒ کے انتقال کی خبر ملی تو مجھے ان کی نماز جنازہ کی ادائیگی سے محرومی بڑی گراں گزری، میں نے دعا کی : اے اللہ! ابن عبیداللہ اگر آپ کے دوستوں میں سے ہیں تو میرے خون کو روک دیجئے تاکہ میں ان پر نماز جنازہ پڑھ لوں، اسی وقت میرا خون رُک گیا اور پھر دوبارہ مجھے اس کی شکایت نہیں ہوئی‘‘۔ علامہ خطیب بغدادیؒ نے اپنی سند کے ساتھ حنابلہ کے امام ابوعلی خلالؒ کا یہ قول نقل کیا ہے کہ : ’’ مجھے جب بھی کوئی اہم معاملہ پیش آتا تو میں موسیٰ بن جعفر کاظمؒ کے روضہ پر حاضر ہوتا اور ان کے وسیلہ سے دعا کرتا تو اللہ میرے مقصد میں آسانی پیدا فرمادیتے‘‘۔ … ۶۔موت سے پہلے انوار کا مشاہدہp.146- یوسف بن عبدالہادیؒ ، حسن بن احمد بن حسن بن احمد بن عبدالہادیؒ کے تذکرہ میں لکھتے ہیں کہ : بروز جمعہ ۸۹۹ھ بماہِ ۱۲؍ رجب بمقام صالحیہ ، آپؒ کی وفات ہوئی، تہائی یا نصف شب کو آپؒ پر نزع کی کیفیت طاری ہوگئی تھی، اس وقت آپ پر انوارات کی بارش ہورہی تھی، میں نے آپ کے بارے میں بہت سے مبشرات دیکھے، ہم نے ان سے اچھی کسی کی موت نہیں دیکھی، اللہ ان پر اور ہم پر اپنی رحمت نازل کرے۔ ۷۔جنازہ جس کو ملائکہ نے کندھا دیاp.146- یوسف بن عبدالہادیؒ اپنے دادا احمد بن حسن بن احمد بن عبدالہادیؒ کے متعلق لکھتے ہیں کہ : میرے دادا کے جنازہ میں شریک رہنے والے کئی افراد نے مجھ سے بیان کیا کہ وہ لوگ اپنے ہاتھ اُٹھاتے تھے، مگر جنازہ تک ان کے ہاتھ نہیں پہنچ رہے تھے، لوگ توقف کرنا چاہتے تھے؛ چنانچہ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم دوڑتے تھے، پھر بھی جنازہ سے قریب نہیں ہورہے تھے اور کئی لوگوں نے مجھے بتایا: جب میں نے یہ معاملہ دیکھا تو اپنے ہاتھوں کو جنازہ کے پایوں پر رکھ دیا اور اس سے لٹک گیا تاکہ اس کو نیچے لاؤں، لیکن میں خود گرگیا۔ ۸۔مُردہ کا اپنے ہاتھوں کو کترنا ماخذ۔ کتاب تصیح الخیال از مفتی نوال الرحمان p.146 ابو الحریش ؒ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ابوجعفر نے جب کوفہ کی خندق کھودی تو لوگوں نے اپنے مُردے دوسری جگہ دفن کردیئے۔ اس اثناء میں ہم نے ایک نوجوان کو دیکھا جو دوسری قبر میں منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ اپنے ہاتھوں کو کتر رہا تھا۔
@shafeeqrahman44402 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکات ۔مسئلہ وحدت الوجود واسماء الہیہ و صفات الہیہ پر خطاب ہے آپ یہ اسکو عنوان سے لگادیجیے برائے کرم
@nazeerpasha20752 жыл бұрын
دیوبندیوں کے شیخ العارفین ابن عربی کہتا ہے ، )ماخذ کتاب : فصوص الحکم … از: محی الدین ابن عربی متوفی 1240CE صوفیوں کے شیخ العارفین ، صفحہ۳۹۰۔۳۹۱( بت پرست بھی اللہ ہی کی عبادت کرتا ہے ابن عربی کہتا ہے… ۱) بت کی پوجا بھی اللہ ہی کی عبادت ہے۔ ۲) ابن عربی کہتا ہے کہ نبی اس حقیقت کو چُھپاتا ہے کہ بُت پرست بھی بُت میں تجلی الٰہی کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ مگر عارفین جو حقیقت نفس الامری و واقعی سے واقف ہیں ان صُوّر کی عبادت سے انکار ظاہر کریں گے کیونکہ ان کے مرتبۂ علم و معرفت اور حکم وقت کا اقتضا ہے کہ حکم رسول کی تابعداری کریں۔ وہ رسول پر ایمان لائے ہیں۔ اسی وجہ سے ان کو مومنین کہتے ہیں۔ لہٰذا عرفا تابع وقت رہتے ہیں۔ اس کے باوجود وہ یہ بھی خوب سمجھتے ہیں کہ ان نادانوں نے دراصل ان صورو اعیان کی پوجا نہیں کی بلکہ اللہ ہی کی عبادت کی ہے۔ ان بتوں کے ضمن میں اور یہ سلطان تجلی الٰہی کا تقاضا ہے۔ ان تجلیات کو اصنام میں سے عرفا دیکھتے ہیں۔ اور نادان جس کو تجلیات کا علم نہیں انکار کرتا ہے۔ نبی و رسول اور جس کو تجلیات کا علم نہیں انکار کرتا ہے۔ نبی و رسول اور ان کے وارث حال جو عارف کامل ہیں۔ نادانوں سے اس حقیقت کو چھپاتے ہیں۔ وارث نبی ان متعین صور سے جو زوال پذیر ہیں۔ باز رہنے کا حکم دینے ہیں۔ کیونکہ رسول زمانے نے ان باطل اشیاء کی پوجا سے روکا ہے۔ رسول کی اتباع محبت الٰہی کی امید سے ہے۔ کیونکہ وہ فرماتا ہے۔ ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحبکم اللہ اگر تم اللہ کی محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کرو۔ اللہ بھی تم سے محبت کرے گا۔ رسول اللہ نے ایک الٓہ یا معبود کی طرف دعوت دی۔ جو سب کا محتاج الیہ اور حاجت روا ہے۔ وہ سب کا معلوم اور سب کا متفق علیہ ہے۔ مگر اس کی ذات پاک کا شہود مَیسّرنہیں۔ بصارتیں اُس کو ادراک اور احاطہ نہیں کرسکتیں۔ وہ بصارتوں کو احاطہ کئے ہوئے ہے۔ وہ بڑا ہی لطیف ہے۔ اعیان اشیاء میں ساری ہے۔ لہٰذا ابصار اس کو ادراک نہیں کرسکتے۔ جس طرح کہ وہ اپنی ارواح کو ادراک نہیں کرسکتے۔ حالانکہ ارواح اشباح و تن اور صُور ظاہری کے مدبر و منتظم ہیں۔ اللہ ہی لطیف و خبیر ہے۔ خبیر۔ خبرت سے مشتق ہے۔ خبرت کے معنی ہیں۔ ذوق۔ ذوق تجلی ہے۔ تجلی صور میں ہوتی ہے۔ پس صورتوں کا ہونا بھی ضرور ہے۔ اور تجلی کا ہونا بھی لابُد ہے۔ صاحب ہوا کا اس کا دیکھ کر۔ اس سے متاثر ہوکر پوجا کر بیٹھنا بھی ہونے والے ہی بات ہے۔
@nazeerpasha20752 жыл бұрын
یہ ' اختلافی مسلہ '' نہیں ہے ، بلکہ ' بنیاد ی مسلہ ' ہے ، چونکہ اس کا تعلق عقیدہ سے ہے ۔ ھندو کہتے ہیں '' ھمہ او است '' ھر کنکر میں شنکر اور صوفی کہتے میں ، ھر شۓ خالق کا مظھر
@wahabbaig98302 жыл бұрын
Ikhtilafi masail men hukumat kahan se aagai
@nazeerpasha20752 жыл бұрын
They are all sufies . Believing in ' wahdatul- wajood ' is a part of their creed
@wahabbaig98302 жыл бұрын
Hz aapke bade bhai moulana jamalurrahman sb ke kai video bayan moujood hain aap haram kehte hain
@mohammedabdurrahman30592 жыл бұрын
Hazrat maulana shah Jamal ur rahman sahab ka bhi yehi maukhoof hai,magar hazrat ke jitne videos maujood hai wo unke ekhtiyaar se nhai le gayi hai, Alhamdulillah hazrat ki khud ki khaanqah hai jo 12-15 saal se musal sal chal rahi hai wahan khanqah ki ek bhi video nahi maujood hai kyuu? Hazrat ne waha ijazat nahi de hai aur faizah bhi maujood hai jahan har itwaar hazrat shah sahab ka islaahi duroos hota hai wahan ki bhi ek bhi video maujood nahi hai kyuu?? Hazrat ki taraf se saqt mana hai mamnoo hai Jumma ke din mallepally badi masjid me hazrat ka khitaab hota hai khaafi arse se hazrat khateeb hain waha ki bhi ek bhi video maujood nahi hai isse ye baat samaj me aati hai hazrat videography photography ke saqt khilaaf hai aur jo inki video lete hai wo khud hazrat ke khayal aur mauqoof se wabasta nahi hai aur hazrat ke manshe ke khilaf warzi kar rahe hai, isiliye bhaai kuch malumaat kar ke sawaal uthaaye aise jahilana tareeka apna kar kisi par tanqeed karna aap par ki ilmi aur dimaagi kamzori ka sawal paida karti hai,
@wahabbaig98302 жыл бұрын
@@mohammedabdurrahman3059 kai aise jalson men shirkat jahan videography pehle se chalrahi hai kya ye shirkat mou jamal sb ke ghairikhtiari hoti hai koi unko pakde rakhta hai ke hilne na paaen unke alawa hyd ke sab mashoor ulama ubaidurrahman ahmad vameez sb waghaira ke beshumar videos kya zabardasti liye gaye hain aap aqeedat men ghulu se bachen ye badi jahalat hai
@mohammedabdurrahman30592 жыл бұрын
@@wahabbaig9830 jahalat sir par khud chadha liya jaaye to kya kar sakte, mai aap ko hazrat ki iqteda me saal me har hafta weekly 3majlis hoti uski ek bhi video dekhane ki baat kara wo to nahi bataaye,aur rahi baat jalso ki to mai pehli bhi bola hoo aur abhi bhi bolru jo hazraat video graphy karte hai hazrat ki unse puchiye ke hazrat se wo puch kar kar rahe hai ya khud hi se aur ajkal ke tanqeed karne waalo ka kya kehnaa jin par tanqeed kar rahe ho unse direct milkar karna gawara nahi kya apko malum nahi ke ulama youtube par comments ke jawabat dete kaise kaise log hain
@wahabbaig98302 жыл бұрын
@@mohammedabdurrahman3059 jalse wale batana zuroori mou jamal sb agar isko ghalat samjhe to unko poochna chahiye ke is jalse men video hoga ya maheen jaise nawal sb bayan ke doran pooche ke bhai ye sirf audio hai ya video aur kisi kaam ko jayaz samajhne ka ye matlab naheen ke wo amal har jaga kiya jaaye mujhe bahas ki aadat hai na fursat sirf jo haq samjha pohnchana chaha isliye ye mera aakhri jawab hai aapke dil men kuch rahe to kehte raho sab mamla khudae taala par chodta hoon aur sab musamanon ke liyr hidayat ka taalib aur duago hoon
@fasiuddinahmed48852 жыл бұрын
Ek mufti ki haisiyat se kya koi fatwa dene ka haq hai ya nahi? Puri dunya ke ulama bhi agar halaal kahe to kya mufti nawal sahab apni tahqeeq ke hisaab se haram hone ka fatwa nahi de sakte??? Unku haram dikhra boldiye, ab unke bade bhai video lerain ya sheher ke doosre bade ulama agar video lerain to kya mufti nawal sahab apni tehqeeq khatam kardein, doosraon ke fatwe follow karna shuru kardein? Unu mashaallah bade mufti hai, unki apni tehqeeq hai.
@raygangster3489 Жыл бұрын
Do char adds aur daal dete iss video me, adds me bohot achhi music bhi sunlete log