Ikhtalafi Note Ya Faisla?? | Habib Akram Vlog

  Рет қаралды 71,881

Habib Akram

Habib Akram

Күн бұрын

#HabibAkram #imrankhan #establishment #qazifaezisa #supremecourtofpakistan #establishment #sunniittehadcouncil #reservedseats #reservedseatscase #ReleaseImranKhan #JusticeAminuddinKhan #JusticeNaeemAkhtarAfghan #ناحق_قید_کا_ایک_سال #ReleaseKhanSavePakistan #pakistantehreekeinsaf

Пікірлер: 622
@mmuzaffarzaidi555
@mmuzaffarzaidi555 Ай бұрын
عوام پاکستان کا مقدمہ لڑنے کے لئے شکریہ حبیب اکرم صاحب اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
@HanifBuilders
@HanifBuilders Ай бұрын
Bohot zabardast❤
@maqsad-e-hayat7348
@maqsad-e-hayat7348 Ай бұрын
سب کام چھوڑ کر پوری طرح توجہ سے حبیب اکرم کا تجزیہ سوننا پڑتا ہے ایک ایک لفظ سوننے میں سمجھنے میں مزہ تو آتا ہی آتا ھے شعور اور دماغ کی کی پرتیں بھی کھلتی ھے ❤❤❤
@silveradoman
@silveradoman Ай бұрын
بھئی " سوننا "غلط ہے. درست " سننا " ہے
@tughral
@tughral Ай бұрын
​@@silveradoman You can figure out the standard of these comments. People who cannot even write their own language, they were used to read from their childhood are commenting, here.
@silveradoman
@silveradoman Ай бұрын
@@tughral اُمید ہے کہ لوگ اپنی غلطیوں کی اصلاح کریں گے ان شا ء اللہ.
@maqsad-e-hayat7348
@maqsad-e-hayat7348 Ай бұрын
👍
@saleemakhtar6453
@saleemakhtar6453 Ай бұрын
جو انصاف ۱۷۲۵ میں اُن ڈاکوں کو ملا تھا وہی انصاف ان ڈاکوں اور سب اداروں کے سربران کو کو ملنا چاہیے جنھوں نے ۸ فروری کے الیکشن چوری کئے یا اُن کو چوری کرنے میں مدد کی
@user-tq1zy8cb5f
@user-tq1zy8cb5f Ай бұрын
آپ کا تبصرہ بہت جاندار اور سبق آموز ہوتا ہے پر افسوس ہمارے ملک میں سبق حاصل کرنے کو ہے ہی کوئی نہیں یہاں تو سب سبق دینے والے ہیں 😢
@majidbashir9689
@majidbashir9689 Ай бұрын
جناب حبیب اکرم صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔پاکستان میں آپ غازی کہلائیں گے انشاللہ ۔یا اللّٰہ نہ کرے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@rajasulehria..3770
@rajasulehria..3770 Ай бұрын
علم اوردلیل جب بے وقعت ہوجائیں تب بنگلا دیش جیسا حشر ہوتا ہے۔تب عوام خود فیصلہ کرتی ہے۔ اب پاکستان کی باری ہے۔
@sherry.573
@sherry.573 Ай бұрын
ان شاءاللہ ۔
@afrasiabkhanc9031
@afrasiabkhanc9031 Ай бұрын
they dont have the guts to do so
@asimarif4
@asimarif4 Ай бұрын
Pakistanis cant do it
@amirmansoor79
@amirmansoor79 Ай бұрын
ہم پاکستانی اتنے غیرت مند نہیں جتنے بنگالی ہیں دوسری مرتبہ ظلم کے خلاف کھڑے ہو کر ثابت کر دیا۔ تحریک پاکستان بھی بنگال سے شروع ہوئی اور پورے انڈیا میں پھیل گئی۔ پنجاب بے غیرتوں کا صوبہ ہے۔
@tughral
@tughral Ай бұрын
​@@afrasiabkhanc9031 200% right
@sherazyousuf3172
@sherazyousuf3172 Ай бұрын
حبیب اکرم بہترین انداز میں معاملہ واضح کر دیتے ھیں
@NabiGul-ho5oe
@NabiGul-ho5oe Ай бұрын
ایمان دار بندا ھو تو واپس کردے گا چور ہو تو وہ واپس نہیں کرے گا باقی سب واضح ھے
@mirzashamshadbaig2526
@mirzashamshadbaig2526 Ай бұрын
جیتے رہو ایماندار تو اب ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتا۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے آپ جس طرع ایمانداری سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔❤❤❤❤❤
@Imran-y2y
@Imran-y2y Ай бұрын
حبیب اکرم صاحب کا عمران خان کیساتھ دھینگا مشتری کرنے والوں کو جیب تراش قرار دینا نہ صرف درست بلکہ جرات مندانہ ہے
@nawaztahir7977
@nawaztahir7977 Ай бұрын
بہت ہی زبردست اور حقائق پر مبنی تجزیہ کیا ہے حبیب اکرم صاحب آپ نے ۔ کاش یہ باتیں اختلافی نوٹ لکھنے والے جج صاحبان کی سمجھ میں بھی آ جائیں۔ شکریہ
@abdulwahidmotiwala9293
@abdulwahidmotiwala9293 Ай бұрын
حبیب اکرم صاحب میں تو آپکا محب ہوں آپکا تجزیہ پھر کمالٍ گفتگو سن کر زندہ رہنے کا حوصلہ ملتا ہے اللہ آپکا اقبال بلند کرے
@waqaruddinansari8757
@waqaruddinansari8757 Ай бұрын
محترم اپ نے درست فرمایا بچوں کی طرح سمجھانے کی کوشش کی ھے۔ جب قلب کو سلیم کیا جائے گا تو نتیجتا عقل خود بخود ہی سلیم ھو جائے گی۔
@Shahidkhawaja43
@Shahidkhawaja43 Ай бұрын
کمال عمدہ لاجواب خوبصورت تجزیہ کمال الفاظ کا چناؤ حبیب اکرم سر سدا سلامت رہیں آباد رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو فیملی سمیت سب کی حفاظت فرمائے ❤🤲
@majidbashir9689
@majidbashir9689 Ай бұрын
کمال عمدہ لاجواب خوبصورت تجزیہ کمال الفاظ کا چناؤ حبیب اکرم سر سدا سلامت رہیں آباد رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو فیملی سمیت سب کی حفاظت فرمائے
@shamasuddinshams
@shamasuddinshams Ай бұрын
آپ کی رائے سب لوگوں سے ممتاز اور منفرد ہے شاد رہئے
@naveedmushtaq5569
@naveedmushtaq5569 Ай бұрын
جب حرام پیٹ میں جاتا ھے تو دیکھنے سننے سمجھنے کی صلاحیتیں سلب ھو جاتی ھیں۔ ان دو ججوں کو بھی آئین قانون اور اخلاقی اقدار نہ نظر آئیں گی نہ ھی سمجھ آئیں گی
@tughral
@tughral Ай бұрын
Keu k un ho nay pti kay against lekha hey. Sibhan allah kia mantaq hey. Rubbish only
@tughral
@tughral Ай бұрын
Because they gave decision ahaibst pti so they have haram, bribe and everything else Subhan allah kia mantaq hey. Janab ki.
@user-qu7fg2dy5p
@user-qu7fg2dy5p Ай бұрын
Best as ever ❤️
@abidrana1296
@abidrana1296 Ай бұрын
La jawab Habib sab
@manzoorarif586
@manzoorarif586 Ай бұрын
100. % TRUE
@majidbashir9689
@majidbashir9689 Ай бұрын
آپ کا تبصرہ بہت جاندار اور سبق آموز ہوتا ہے پر افسوس ہمارے ملک میں سبق حاصل کرنے کو ہے ہی کوئی نہیں یہاں تو سب سبق دینے والے ہیں
@nuzhatansari766
@nuzhatansari766 Ай бұрын
بہت خوب کس خوبصورتی سے آ پ نے مخصوص نشستوں کے موضوع کو عام عوام کے لئے آسان اور دلچسپ طریقے سے بیان کیا دل خوش ہو گیا زبردست جناب جزاک اللہ
@muhammadatifshafee3348
@muhammadatifshafee3348 Ай бұрын
جناب حبیب اکرم صاحب: شاندار، جاندار، غیرجانبدار، آزادانہ ,دلیرانہ، بہادرانہ بہترین، زبردست انیلسز , اور نیوز رپورٹنگ کرنےپر آپ بہت لائق تحسین ھیں۔❤پاکستان کےارباب اختیار دو ڈھائ جنرل اپنی انا و بغض ، غرور و طاقت کےنشےمیں اور عوام کے خزانے کو لوٹنےمیں اتنےمصروف اور اندھے ھوگئےھیں انکو پاکستانی عوام کادکھ درد انکی غربت و پسماندگی جائز حقوق و مطالبات اور انکاغیض و غضب نظر ھی نہیں آرھا ھے انکو عوام کی تنمبیه ھے پاکستان کےکیا دو ڈھائ جنرل ترکیہ ، سری لنکا , کینیا اور بنگلادیش جیسی صورت حال کا انتظار کررھے ھیں؟ یہ صرف گہر کےشیر ھیں یہ صرف پاکستانی عوام پرظلم و بربریت کرسکتےھیں کیوں کہ ان فوجی جنرلوں کوشہرمیں رھکر لوٹاماری کے چسکے ایسے لگے ھیں کرپشن اور لوٹاماری کےمزے اٹارھےھیں اب باڈر پرخود ناجانےکیلئےتہک چکے ھیں مردار ھوچکےھیں پاکستان کےپڑوسی دشمن کےآگے ھتیار ڈال چکےھیں یہ صرف اپنے پاکستانی عوام کےخزانےکی لوٹاماری کے مقاصد پورے کرنےکےچکرمیں اپنےجوانوں کوجو پاکستان کا مستقبل ھیں صرف اپنےفوجی جوانوں کو جنگوں میں جہوک رھےھیں۔
@mohammadyounis7083
@mohammadyounis7083 Ай бұрын
کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کا تجزیہ
@zahrakhan7680
@zahrakhan7680 Ай бұрын
پاکستان کا سب سے طاقتور ترین ادارہ نہ کسی آئین کو مانتا ھے اور نہ ہی کسی قانون کو مانتا ھے اور نہ عوام کی اکثریت کی بات سنتا ھے ، تو پھر اس ریاست میں انصاف کیسے ملے گا ؟؟؟
@shamimawan3904
@shamimawan3904 Ай бұрын
کیونکہ اس میں عاصم منیر ' انجم عقیل اور فیصل نصیر جیسے بے غیرت بے ضمیر بےشرم انسان نما جانور موجود ہیں- ان کیلئے تو بس یہی کہنا کافی ہوگا کہ او سیاہ باطن ذلیلو مجرموں کے مجرمو اپنی یہ منہوس شکلیں لے کرمحشر میں جاؤ گے تم !!!
@irfanhashmi3833
@irfanhashmi3833 Ай бұрын
نہایت ہی عمدہ تجزیہ 👏
@humanity58
@humanity58 Ай бұрын
بالکل صحیح فرمایا! اگر الیکشن کمیشن آیئنی ادارہ ھے تو پارلیمنٹ کا اسپیکر بھی آیئنی عہدہ ھے۔جب قاسم سوری نے عدم اعتماد تحریک مسترد کر دی تھی تو سپریم کورٹ کو اس میں دخل اندازی کا کوئ حق نہیں تھا
@naeemabbas4451
@naeemabbas4451 Ай бұрын
سمجھانے کا بہت اچھا طریقہ واہ حبیب اکرم بھائی
@syedabuhuraira9022
@syedabuhuraira9022 Ай бұрын
We Stand With Our Honourable Judges Who Are Fighting For The Democracy Of Pakistan
@user-lj4vk6rq8d
@user-lj4vk6rq8d Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے سچ کا ساتھ دینے کا اب عوام بنگلہ دیش کی طرح تیار ے
@alizafzal8116
@alizafzal8116 Ай бұрын
بہت مدلل دلائل دئیے ہیں بدقسمتی ہے کہ پسماندہ معاشروں میں انصاف طول کر انہیں کو دیا جاتا ہے جو ترازو کے دوسرے پلڑے میں دام رکھا سکیں
@MamjidMamjid-v2j
@MamjidMamjid-v2j Ай бұрын
حبیب اکرم صاحب کیا خوب فرمایا انا لللہ واناالیہ راجعون
@arshadjan8478
@arshadjan8478 Ай бұрын
واہ حبیب اکرم صاحب زبردست ❤❤❤
@majidbashir9689
@majidbashir9689 Ай бұрын
بہت اعلیٰ تجزیہ ہوتا ہے آپ کا
@majidbashir9689
@majidbashir9689 Ай бұрын
نہایت ہی عمدہ تجزیہ
@user-rw6vj8gh8z
@user-rw6vj8gh8z Ай бұрын
پوری قوم حتی کہ جانوروں کو بھی پتہ ھے کہ ووٹ عمران کو پڑا مگر ان ججز کو نہیں پتہ افسوس۔سلام ہیرو ججز کو جنہوں نے عوامی راے کی روح کو سمجھتے ہوے حق داروں کو ان کا حق دے دیا۔
@tughral
@tughral Ай бұрын
So judges ko aap kay "jazbaat" ko samny rekhty howy faisla karna chahey,,,, right
@rizwanrasheed3903
@rizwanrasheed3903 Ай бұрын
زبردست۔ کیا منظر کشی کی ہے ۔
@user-pc5ce4gk1d
@user-pc5ce4gk1d Ай бұрын
حبیب صاحب پاکستانی عوام کا مقدمہ لڑنے کا شکریہ اللہ آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین
@ayubusman9715
@ayubusman9715 Ай бұрын
Long live Pakistan long live IMRAN KHAN the greatest leader of the world 🌎🌍❤❤❤❤❤. Release Imran Khan.
@naeemyaseen8578
@naeemyaseen8578 Ай бұрын
بیشک عزت اور ذلت میرے اللہ کے اختیار میں ھے میرا مرشد عمران خان زندہ باد
@farzananadeem6755
@farzananadeem6755 Ай бұрын
Wassalam Habib Akram, the PTI court case is explained very well .Thank you,LONGLIVE IMRANKHAN❤
@amirveer
@amirveer Ай бұрын
بہت عمدہ مثال کے ساتھ مسئلے کو بیان کیا ہے
@sadafkhawaja9932
@sadafkhawaja9932 Ай бұрын
Too too good sir..مہذب انداز میں آپ نے ان ججوں کی دھجیاں اڑا دی ہیں 👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽
@akbarrajput4238
@akbarrajput4238 Ай бұрын
اللّٰہ پاک آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے کیا خوبصورت انداز میں آئینہ دکھایا ہے ۔
@toemsiriahmad
@toemsiriahmad Ай бұрын
کسی بھی کام، منصوبہ یا نظریہ کے لیئے بنیاد کا ہونا ایک لازمی امر ہے جس کے بغیر کوئی بھی عمل شروع نہیں کیا جا سکتا۔ بنیاد کے بغیر تخلیق ممکن نہیں اور تخلیق کو مکمل کرنے کے لیئے نظام کی ضرورت ہوتی ہے۔ نظام مختلف پرزوں یا شخصیات کے مختص کی گئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دینے کا نام ہے۔
@ibrahimzafar7055
@ibrahimzafar7055 Ай бұрын
زبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک ھمیشہ آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@MrMywinner
@MrMywinner Ай бұрын
زبردست ھمیشہ کیطرح❤❤❤
@ziaa58
@ziaa58 Ай бұрын
وعلیکم السلام , اللہ تعالی اپ کو ہمت دے اپ کے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے, اپ کے والد صاحب کو اور اپ کے بیٹے کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
@azheriqbal5520
@azheriqbal5520 Ай бұрын
بہت عمدہ جی Very simple to understand with logic.,.
@mohammedosman2459
@mohammedosman2459 Ай бұрын
I'm Indian and i believe Habib Sir is my Ustad of Urdu Language...
@asifnazir60
@asifnazir60 Ай бұрын
بہت اعلیٰ حبیب اکرم ۔ ہمیشہ کی طرح مدلل و مفصل و بے لاگ تبصرہ و تجزیہ ۔ سلامت رہیں ۔
@aali8004
@aali8004 Ай бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون Nicely summed up
@shakeelmushtaq3285
@shakeelmushtaq3285 Ай бұрын
Hundred % Correct , Habib Akram Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
@majeedumer2374
@majeedumer2374 Ай бұрын
آپ نے آخر پر ٹھیک ہی کہا ہے اور بےشک جس کا مال اس کے پاس ہی لوٹ کر جائے گا
@MahmoodAliKhan-uc6ic
@MahmoodAliKhan-uc6ic Ай бұрын
We stand with Imran Khan insha'allah
@waqarhussain7925
@waqarhussain7925 Ай бұрын
IMRAN KHAN ZINDABAD ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@amtulshafie7612
@amtulshafie7612 Ай бұрын
Very Right انا للہ وانا الیہ راجعون
@nasirjutt2930
@nasirjutt2930 Ай бұрын
جیتے رہیں حبیب اکرم صاحب بہت اعلیٰ
@afaq3053
@afaq3053 Ай бұрын
MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤
@shaziasohail1004
@shaziasohail1004 Ай бұрын
Well described Imran khan zindabad ❤
@kafeelahmedkhan3234
@kafeelahmedkhan3234 Ай бұрын
Zaberdest tajzia and information in dono justice per Allah ke lanet ho
@gauharmir5840
@gauharmir5840 Ай бұрын
Walikumsalaam janab ❤❤❤❤❤ Mr Imran khan zindabad PTI zindabad
@kkamraanahsan173
@kkamraanahsan173 Ай бұрын
Very nice and informative/meaningful analysis. Keep up the good work sir 👌
@taufiqanwer4518
@taufiqanwer4518 Ай бұрын
اللّٰہ آپ کی حفاظت فرمائے ❤
@FarooqMalik-nw9nk
@FarooqMalik-nw9nk Ай бұрын
اللہ کرے پاکستان مٻں بھی بنگلادٻش کی طرح انقلاب آے اور مٻری قوم ظالموں سے آزاد ہو
@sarwatmir1607
@sarwatmir1607 Ай бұрын
Imran khan Saab zindabad
@majidbashir9689
@majidbashir9689 Ай бұрын
بہت عمدہ جی Very simple to understand with logic
@faisalnrohaila7821
@faisalnrohaila7821 Ай бұрын
بہت خوب
@Call4Justice
@Call4Justice Ай бұрын
Baray shararti hain aap, Farzi Naam rakha bhi tu Imran Ka , hats off.
@imtiazghuman2706
@imtiazghuman2706 Ай бұрын
ما شاء اللہ- مافیا سے آزادی کیلئے آپ اپنا حصہ پوری طرح ڈال رہے ہیں- اللہ پاک ہمت بندھائی رکھیں- آمین ثم آمین
@moonwarraich5371
@moonwarraich5371 Ай бұрын
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@abdulsatharabdulsathar4414
@abdulsatharabdulsathar4414 Ай бұрын
Imran khan great leader of the all Muslim I love Imran khan
@siddiquiuzair
@siddiquiuzair Ай бұрын
بہت بہترین انداز بہت بہترین تجزیہ
@syedabuhuraira9022
@syedabuhuraira9022 Ай бұрын
Freedom is an imperishable birthright of all. Revoultion is an inalienable right of mankind.
@syedabuhuraira9022
@syedabuhuraira9022 Ай бұрын
Imran Khan Is Our True, Brave, Valiant Leader, He Is Our Pakistan.❤🇵🇰 Shame On The Esbalishment, Shame On Asim Munir Shame On PDM2
@syedabuhuraira9022
@syedabuhuraira9022 Ай бұрын
In A Dictatorship, A Dictator Only Cares About His Ego, His Power And His Money Only, He Is Not Concerned About The Public🇵🇰
@tassawarhussain9177
@tassawarhussain9177 Ай бұрын
ماشاءاللہ زبردست تجزیہ جناب
@imtiazahmedrana4269
@imtiazahmedrana4269 Ай бұрын
بہت اعلی علمی گفتگو اپ کا یہ مختصر اور مدلل ویلاگ ان لوگوں کے لئے مشعل راہ ہے جنہیں ابھی تک اس کیس کی پوری طرح سمجھ ہی نہیں پا رہی بلکہ ان کے منہ پر طمانچہ ہے کیونکہ وہ سمجھ نہ نہیں چاہ رہے
@muhammadasifazam7001
@muhammadasifazam7001 Ай бұрын
اللہ تعالی کے حضور دعا کی جاتی ہے کے حضرت عزرائیل علیہ سلام کو عاصم منیر ، دیم انجم احمد شریف اور انکے تمام حواریوں کے پاس جلد از جلد بھیجا جائے
@heightridersfaisalabadbikersra
@heightridersfaisalabadbikersra Ай бұрын
ہمیشہ کی طرح شاندار جاندار تجزیہ
@Hamirpuri
@Hamirpuri Ай бұрын
کیا مدلل بات کی ہے آپ نے۔ واہ سبحان اللہ۔ ہم جیسے عام عوام کو بھی یہ بات آسانی سے سمجھ میں آ گئی۔ مگر قانون کے رکھوالوں کو کیوں نہیں سمجھ آ رہی یا ایک اقلیتی تعداد اپنی سمجھدانی کو جملہ عقل سمجھتی ہے۔
@12_4qr
@12_4qr Ай бұрын
What Pakistan needs: 1. End of IPPs 2. End of Extensions 3. End of reapportionment of every retired officers especially army generals 4. End of all privileges to every state servant (Army, judiciary, parliament, beurucracy etc.) 5. Free and Fair elections These things must be provided to Pakistan, otherwise Pakistan may see the worst situation of public unrest more than Bangladesh.
@user-xr2je5ll9q
@user-xr2je5ll9q Ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے حبیب صاحب بہترین مکالہ
@muhammadishaq1073
@muhammadishaq1073 Ай бұрын
حبیب اکرم صاحب ، آپ نے بہت اچھی طرح مثال دے کر ثابت کیا ۔ مگر ایسا نہ ہو سکا ۔
@khushhalpakistan4750
@khushhalpakistan4750 Ай бұрын
بہترین تجزیہ
@shabbirmalik4334
@shabbirmalik4334 Ай бұрын
Masha Allah Habib Akram SB behtreen tajzia...aor aik behtreen thapar ikhtalafi note likhny Walon p... Lash in KO samjh a jay
@rashidmehtab4494
@rashidmehtab4494 Ай бұрын
Very good analysis ❤god bless u Imran khan zindabad
@MuhammadKhalilSharif
@MuhammadKhalilSharif Ай бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
@habibahmad9125
@habibahmad9125 Ай бұрын
زبردست تجزیہ
@javedkhan9852
@javedkhan9852 Ай бұрын
Truly love your journalism, gentleman! Allah pak aap jaise honest, brave and sincere journalists ko hamesha apni amaan mei rakhe!
@chsagheer3997
@chsagheer3997 Ай бұрын
Pakistan zindabad inshallah PM Imran Khan 2024🇵🇰🌄💯💚💖🤲
@dilazak3
@dilazak3 Ай бұрын
بہت اعلی مثال اور انتہائی عمدہ تجزیہ۔ شاباش
@abdulqadirkhan5158
@abdulqadirkhan5158 Ай бұрын
❤❤❤❤ InshaAllah Imran khan will be prime minister ❤❤❤ of Pakistan
@aimalshahutube
@aimalshahutube Ай бұрын
Zabardasth. ❤ Excellent 👍 Laajawaab. 🎉😊 Tusi great ho Akram Habib Sb.
@malikramzankhakhadv
@malikramzankhakhadv Ай бұрын
کمال تجزیہ
@DilshadAhmad-hj8qe
@DilshadAhmad-hj8qe Ай бұрын
کمال مثال سے سمجھایا حبیب بھائی عمدہ ❤
@muhammadaslam6471
@muhammadaslam6471 Ай бұрын
Stay blessed brother free Imran khan
@Fauzia-yo7se
@Fauzia-yo7se Ай бұрын
MashaAllah, excellent vlog , JazakAllah khair for sincere, logical advice.
@AAAGRIFARM
@AAAGRIFARM Ай бұрын
تفصیلی فیصلہ آنے سے پہلے ہی اختلافی نوٹ کا آنا خود اک عجیب معاملہ
@user-sh5rw5qs5x
@user-sh5rw5qs5x Ай бұрын
بہترین دلائل!!!
@maroofmian390
@maroofmian390 Ай бұрын
حبیب صاحب اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین 😊
@MrsAli2407
@MrsAli2407 Ай бұрын
Aap ne bilkul theek kaha Allah Taala Aap ko jazazi khair dae,
@khalidumar356
@khalidumar356 Ай бұрын
Habib akram saib app sahfit ka haq Ada Kar rahe hain ye raat khatam ho Jaye gee aur phir soorag nikle gaa 😢😢😢😢😢😢😢😢
How a Tory leadership hopeful once hacked Harriet Harman
41:29
هذه الحلوى قد تقتلني 😱🍬
00:22
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 96 МЛН
Sigma Girl Pizza #funny #memes #comedy
00:14
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 1,9 МЛН
Imran Khan se Baat Cheet ka Aghaz | Habib Akram Vlog
8:50
Habib Akram
Рет қаралды 117 М.
Meray Mutabiq - 28 April 2019
15:09
Geo News
Рет қаралды 126 М.
Off The Record | Kashif Abbasi | ARY News | 5th September 2024
35:44