Mashallah shiek ali saheb thuvina khuda aap ko slamt rakhe khuda aap ko lambi umer ata farmain❤❤❤❤❤❤❤❤
@Hashimi0120 сағат бұрын
Shaik ka pakdi kahan hai😂
@MOHDIshaq-o1dКүн бұрын
Mashallah shak sub iltmas dua gio
@todays9296Күн бұрын
Aj bohot kosh sekhna hay ikmt say kargil may mashallha.
@mohdsadiq5491Күн бұрын
Mashallah❤❤❤
@MohmadMohmad-j8eКүн бұрын
Alhamdulillah
@Islamicboy-e8yКүн бұрын
Bhai thonuk metrase ma joo agar journalist ha to
@Salute-72Күн бұрын
ماشاءاللہ آج کل ikmt کے مجلسوں میں بھی ذکر اہلبیت ہورہا ہے ورنہ ایران فلسطین امریکہ کا قصہ ختم نہیں ہوتا تھاخدا ہم سب کو ہدایت کرے
@nissarhussain724Күн бұрын
آپکا نظریہ اس ادارے سے نہیں ملا تو آپکی سوچ اس عظیم الشان ادارے کی خاطر ایسا ہے ورنہ یہ ادارہ شروع سے لیکر آج تک نظام ولایت فقیہ کے زیر سایہ تمام تر اہتمام سر انجام دے رہے ہیں ۔خدا آپکو ھدایت دے اور نفرت سے چھٹکارا ملے۔۔۔۔۔۔
@Salute-72Күн бұрын
@nissarhussain724 نہیں برادر عزیز میں ہمیشہ اس ادارے کے مجلسوں میں جاتا ہوں اور صرف وہاں امریکہ اسرائیل فلسطین کے علاوہ ذکر اہلبیت نہ کے برابر ہوتا ہے ہمیشہ رہبر انقلاب امریکہ اسرائیل فلسطین ہی سننے کو ملتا ہے اور غیر معصوم کو معصوم اہلبیت کے مترادف قرار دیتے ہیں مگر ایک چیز اچھا ہے کہ یہ ادارہ ایک فیکٹری کے مانند ہے وہ کچھ نہ کچھ نیا بناتے رہتے ہیں کسی کو ملک اشتر بناتا ہے کسی کو وقت کے حسین بناتا ہے کسی کو وقت کے علی قرار دیتا ہے جبکہ حقیقت آن باتوں سے کوسوں دور ہے خدا ہم سب کو بدعت سے دور رکھے
@Salute-72Күн бұрын
کل امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کا دن تھا میں مجلس 10 منٹ میں موجود تھا ان دس منٹ میں امریکہ اور فلسطین کا قصہ رٹتا رہا کوئی احادیث نہیں کوئی اقوال ائیمّہ نہیں کوئی روایت نہیں بس فلسطین فلسطین فلسطین حالانکہ پاراچنار بھی مظلوم ہے لیکن ان پر کوئی لب کشائی نہیں.............
@mohdhussain-b6qКүн бұрын
Tum logong ko deen dunya ka kya pata tha ikmt ne hi to Kargil k ander aise marasimoog ko bade shaan o shokat k saath Kargil k ander zinda kiya hi oor😢tum log bander ki tarah copy kar rahe hein. Iran oor falasteen k hum bade shaan k saath naam lenge.tum log America oor israil ko chaant te rahoo.