Jazak Allah, what a wonderful program. May Allah give both of you long healthy life. We learn so much with Ghamdi sahib’s knowledge and other ulema should learn from him to unite Muslims with his understanding and vision.
@Nika-mt7fc2 жыл бұрын
بہت خوب ۔۔مدلل اور مقنع دلایل کیساتھ اپنا نکتہ نظر پیش کرنے پر ،،، اوراحسن الیاس صأحب کو جامع سوالات اور ھمہ جہت و ہمہ گیر مسایل روشناس کرنے پر مبارکباد۔ استاد محترم !اللہ عزوجل اپ کو طول عمر، علم میں وسعت و جسم میں صحتمندی عطا فرمادے۔ امین یا رب العالمین۔
@batcaveadmin2 жыл бұрын
Ameen
@Faridahmed192 жыл бұрын
Bohot khoooob ..... shukriya
@africangreydailylife2 жыл бұрын
Best program in Pakistan 🇵🇰👍
@AC-rs9sf2 жыл бұрын
Jazakam Allah khairan Ghamdi Sahib for such a beautiful explanation.
@afzalqadri50412 жыл бұрын
Improve Sound
@lunasheikh5222 жыл бұрын
Best explanation
@sabayasmin13012 жыл бұрын
Thanks sir
@mohammedrizwansiddiqiui58572 жыл бұрын
Assalamualikum Bara e meherbani zara yeh bhi wazahat ker den ke kya quran may namaz ka mukamil tariqa yani takbeer se salam tak ka pura tariqa maujood hai kya
@smshafique98732 жыл бұрын
Quran ko smajh kr padhye aapke swal ka jwab mil jayega.ya phir kisi aalim e Deen se ruju kijiye.
@maharvi812 жыл бұрын
Q: hum kisi ko musalman samaj kar uske peechay namaz parhain. Baad main pata lagay ke wo asal main musalman nahi tha to kia namaz ho jai gi ya dubara parhni hogi?
@sajadmuhammadsajadmuhammad28472 жыл бұрын
❣️
@qamberabbas43042 жыл бұрын
Ghamidi sb I love you. But ye bta dyen koi aisi Hadees ya quran mein likha k namaz ka ye Amal iktyari hay ?
@peace4us2 жыл бұрын
اسلام و علیکم ختم نبوت اور توہین رسالت اس لحاظ سے ختم نبوت کا عقیدہ توہین رسالت بنتا ہے۔ کیونکہ اللہ تعالٰی کی صفات زمان و مکاں کی قید میں نہیں ہیں اور ان کا تعلق صرف اسی نسل انسانی سے نہیں ہے۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے کہ وہ تخلیق کو دہراتا ہے۔ اگر اس نسل انسانی کے بعد اگر اللہ ایک دفعہ ہا ایک ارب دفعہ اس طرح کی کوئی نسل پیدا کرے جس کی روحانی بیماریاں ہمارے جیسی ہوں تو یہی خاتم النبیین کی مہر ان کی روحانی بیماریوں کا علاج کرے گی۔ مطلب اسی مہر کے نتیجے میں انبیاء بنائے جائیں گے۔ آپ کا خاتم النبیین کا فہم اس نسل انسانی کی حد تک ہے۔ خاتم النبیین کی یہ بلندی سمجھنے کے باوجود اللہ اللہ ہی رہتا ہے اور نبی کریم ص نبی کریم ص اور شرک کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔ مطلب آپ نبی کریم ص کا مقام انتہائی کم سمجھتے ہیں۔ نبی کریم ص کی شان انتہائی درجہ کم بیان کرنا اور سمجھنا توہین رسالت نہیں تو کیا ہے؟ بقول غالب کوئ بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا ؟ آپ مجھے ختم نبوت پر قائل کر لیں۔ کافی لوگ آپ کا عقیدہ اختیار کر لیں گے
@smshafique98732 жыл бұрын
Mr peace lgta hai aap ya to Ghamdi sb ko twajjoh se sunte nhi ,ya phir aap ka talluq kisi khaas maslak/ aqeede se hai.
@peace4us2 жыл бұрын
@@smshafique9873 جی سنتا ہوں جناب۔ وہ ختم نبوت پر دلائل کا تبادلہ نہیں کرتے۔
@peace4us2 жыл бұрын
@@smshafique9873 اور غامدی صاحب کی پوزیشن اور دلائل صریحاً قرآن کے خلاف ہیں۔
@abidrafia36792 жыл бұрын
Please provide reference of The Quran, you mentioned in your argument.
@peace4us2 жыл бұрын
@@abidrafia3679 sura 29 ait 19 میرے دلائل قرآن کے مطابق اور منطقی ہیں۔ اسلام و علیکم۔ آپ کے جواب کا انتظار ہے۔ جب ہم قرآن کی بات کریں گے تو اعلی سے اعلی عارفانہ مطلب لیں گے۔ یہ آخر پہ ہو نا کیا ہے یہ خوبی ہے؟ آخر پہ ہونا تو بعض حالات میں منفی طور پر لیا جاتا ہے۔ قرآن میں کہیں بھی آخری نبی ہونے کا ذکر نہیں۔ خاتم النبیین سے مراد عزت اور شان کا آخری مقام ہے نہ کہ نمبروں کے لحاظ سے آخری نمبر جو کہ اپنی ذات میں کچھ بھی اہمیت نہیں رکھتا۔ اب z آخر پر ہے تو a سے کیا فضیلت؟۔ ماونٹ ایورسٹ سب سے اونچا مقام ہے اپنی ذات میں یکتا۔ اگر لاکھوں چھوٹے موٹے پہاڑ بھی نئے بنتے رہیں تو ماونٹ ایورسٹ کو کیا فرق؟ اس کو عرفان کہتے ہیں۔ 1974 میں خاتم النبیین پر بحث ہی نہیں کی گئ۔ لیکن فیصلے کی بنیاد خاتم النبیین کو بنایا گیا۔ اگر میرے اس فہم کی وجہ سے اگر کوئی مجھے کافر کہے۔ تو ایسے لاکھوں فتوے قبول۔ ایک بھی آیت نہیں جو ختم نبوت کے عقیدے کی تائید کرتی ہو بلکہ کئی آئتیں غیر شرعی نبوت کے جاری ہونے کا اعلان کرتی ہیں۔ آپ کسی عربی سے پوچھ لیں۔ خاتم درجہ کی بلندی کے معنی میں بھی آتا ہو اور مہر کے معنی میں بھی۔ گوگل میں دیں خاتم الشعراء یہ لقب عربی شاعر متنبی کے بارے ہے جو نبی کریم ص و کے قریب کے زمانے میں گزرا۔ اسی طرح ابن عربی کی کتاب ہے خاتم الا و لیا ء اسی طرح بو علی سینا کی کتاب ہے القانون اس میں انہیں خاتم الحکمۃ کہا گیا۔ تو کیا اب شاعر اولیاء حکیم وغیرہ اس امت میں ختم ہو گئے؟ اور بھی کافی مثالیں دی جا سکتی ہیں سورتہ بقرہ میں ہے کہ اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی۔ تو کیا اللہ اب دلوں پر مہر نہیں لگاتا؟ مہر تصدیق کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ اور مہر لگنے کے بعد نہ کچھ اندر جانے اور نہ کچھ باہر نکلنے کا مفہوم لیا جائے تو بات یہ بنے گی کہ اب مزید جہالت بھی اندر داخل نہیں ہو سکتی۔ یہ تو پھر ایک لحاظ سے مہر لگنے والے کے لئے انعام یوا۔