*زندگی میں ایک مہربان لفظ* *مردے کی پیشانی پر بوسہ دینے سے کہیں بہتر ہے ...*🍁🍁 *لہٰذا زندگی میں ہی اپنوں کی قدر کرنا سیکھیں کیوں کہ اپنوں کے جانے کے بعد حسرتیں کمر توڑ دیتی ہیں ...*🥀🥀 ہم مٹی کے بنے لوگ ہیـــں ... 🤍 ہم میں پھول کیوں نہیـــں کِھلتے؟؟؟ **لوگوں میں بانٹتے رہا کریں* *دوا نہیں تو دعا ،مدد نہیں تو سفارش* *علاج نہیں تو تسلی* *انسانیت کی خدمت بغیر کسی مسلک کے* *کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ* 👆🏻🌹 *اپنی ذندگی میں سکون کو حاصل کرنے کے لیے یہ لایف سٹایل اپنانا ہوگا*