حق حسن مولیٰ حسن حق حسین مولیٰ حسین۔ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اجمعین۔ اِمام جلالی زندہ باد
@muhammadrizwan52652 жыл бұрын
اے میرے قائد صدا ہم تیرے ساتھ ہیں 🌹
@محمداویسالمدنیعطاری2 жыл бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
@muhammadrizwan52652 жыл бұрын
لا جواب علمی دسترخوان 🌹
@aftabaliali4865 Жыл бұрын
MashaAllha imamehaq dr jalali sb subhanAllha haq
@saroor22682 жыл бұрын
Love You Dr Ashraf Asif Jlali Sahib♥️ By Toseef Awan TLP
@msjawalraza87862 жыл бұрын
سبحان اللہ
@muhammadrizwan52652 жыл бұрын
اے میرے قائد جلالی 🌹 تینوں لکھاں سلام ہوون
@MAli-xk8lm Жыл бұрын
MashaAllha imamehaq Dr jalali sb subhanAllah jazaKAllah haq haq
@khalilurrahman91902 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ ❤️🌹🌹🌹
@msjawalraza87862 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا حضرت ❤️
@ThreemHusnain4 ай бұрын
ہر صحابی نبی جنتی جنتی ❤ ماشاءاللہ میرے پیرومرشد صاحب خدا سلامت رکھے آمین ❤
@allamakhadimhussainrizvir.74902 жыл бұрын
❣️لبیک یا رسول اللّٰہﷺ❣️
@islamnabi24732 жыл бұрын
Jazak Allah
@AliRaza-zc3ed2 жыл бұрын
صحابہ کرام واہل بیت عظام زندہ باد
@FarhanFaney2 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہﷺ
@SleepyClogShoes-ye6tf7 ай бұрын
🫀💐
@محمداویسالمدنیعطاری2 жыл бұрын
امام جلالی تینوں لکھاں سلام ھوون
@khadimhussain5943 Жыл бұрын
Ma Sha Allah Subhan Allah
@babarhassan55542 жыл бұрын
Mashallah ji ❤
@akhtarhayat1293 Жыл бұрын
Masha Allah
@awaispannu13852 жыл бұрын
Mashallah Alhamdo lillah g Allah Pak apko salamat rakhy Ameen
@AliRaza-xc1xb2 жыл бұрын
Allha pak ap salamat rakhay ameen
@ChamirAmir-kt7vl Жыл бұрын
Mashallah ❤️ ❤❤❤
@seetpurmail4 ай бұрын
masha allah
@MuhammadAfzal-di6ih Жыл бұрын
Very good Mufti Sb
@hafizadnanmuhammadashraf16052 жыл бұрын
Great leader
@AliRaza-zc3ed2 жыл бұрын
امام جلالی زندہ باد
@MULTIPLE_AT-ONCE2 жыл бұрын
امام جلالی حق جلالی
@أهل_السنة_الصوفية_الحنفية Жыл бұрын
علي بن أبي طالب رضي الله عنه ❤❤ معاوية بن أبي سفيان رضي الله عنه ❤❤ الحسن بن علي رضي الله عنه ❤❤ الحسين بن علي رضي الله عنه ❤❤
@lh.yazdani6653 Жыл бұрын
حضرت معاویہ تو محبت میں مال دے رہے تھے۔مگر حسن و حسین خلافت چھوڑنے کی رشوت دباکر لے رہے تھے۔اتنا بڑا مال کھانے والے اس دور کے زرداریوں کو پتہ نہیں لوگوں نے کیسے مقدا یا معصوم مان لیا
@rajasulehria..3770 Жыл бұрын
اُس دور کے روافض ہوں یا اِس دور کےروافض اور تفضیلیہ گروہ ہوں۔۔حضرت امام حسنؓ کی حضرت معاویہؓ سے صلح سے خوش نہیں ہیں۔بلکہ طرح طرح کی موشگافیاں کرتے پھرتے ہیں۔
@akhtarhayat1293 Жыл бұрын
Dr sab ye uqul unda hay riaz shah ye iran ka zurkhareed hay
@msjawalraza87862 жыл бұрын
💖💖💖
@msjawalraza87862 жыл бұрын
🌹🌹🌹
@sarfarazahmad6609 Жыл бұрын
Sar AP rafulyadin kanfars Karin lazme
@علیشیرمعاویہ2 жыл бұрын
مصنف ابن شیبہ میں بھی ذکر ہے تحاءف کا 20330&20820 حدیث میں۔
@MALIKAMIR-qp1ub2 жыл бұрын
Haq farmaya 😀😀😀
@radio1082 жыл бұрын
حق امیر المومنین حضرت علی کے ساتھ تھا۔۔۔ پھر ان کے خلاف جنگ کیوں کی
@akhtarraza82482 жыл бұрын
حضرت عقیل بن ابی طالب رضی اللّٰہ عنہ بھی سیدنا امیر معاویہ کے لشکر میں تھے ، یہ بات آپ کے بڑوں نے آپ سے ضرور چھپائی ہو گی 😮
@farooqazammuftiaburayyan6024 Жыл бұрын
حق عمر کی زبان جاری ہوتا ہے اگرچہ لوگوں کو کڑوا لگے یہ بھی حدیث ہے پھر مولا علی نے بہت سے فیصلوں میں اختلاف کیا اور حضرت عمر نے رجوع کیا یہ نہ کہا کہ حق میری زبان پر جاری ہوتا ہے آپ کیوں اختلاف کرتے ہو
@islamPakOHind2 жыл бұрын
امید ہے آپ ہر گز صلح حسن کی شرائط نہیں بتائیں گے ۔ جسے تم نظرانہ کہہ رہے ہو وہ نظرانہ نہیں وظیفہ تھا بد دیانتی کی بجائے حقیقت کیوں نہیں بیان کرتے ۔ تمھیں نظرانہ اور وظیفہ کا ہی نہیں پتہ ۔ نظرانہ اسے کہتے ہیں جو اپنی ذاتی جیب سے دیا جائے جبکہ وظیفہ اسے کہتے ہیں جو بیعت المال سے دیا جائے ۔ آپ نے آئمہ فقہاء کا پڑھا ہوتا تو بیوقوفی نہ کرتے آئمہ فقہاء نے لکھا ہے محدثین امام زہری ، سفیان ثوری اور امام حسن و حسین سلطان الجائر سے بھی وظائف لیتے تھے اور ان کا وہ وظائف لینا ان سے محبت کی بنا پر نہ تھا بلکہ وہ انہیں اپنا حق سمجھتے تھے کیونکہ وہ بیعت المال کا حصہ تھا ۔
@radio1082 жыл бұрын
اہلسنت امیر معاویہ کو خلیفہ کیوں نہیں مانتے۔ حالانکہ وہ صحابی تھے۔ جبکہ عمر بن عبدالعزیز کو 6 خلیفہ مانتے ہیں اور یہ صحابی بھی نہیں تھے۔ اس کی کیا وضاحت ہے پھر
@aaliviqar153 ай бұрын
اہل سنت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو خلیفہ مانتے ہیں لیکن امیر اس لئیے کہتے ہیں کہ ; نبئ پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث ہے کہ چاند ستاروں کی کی گردش اسوقت تک ختم نہ ہو گی جبتک کہ معاویہ رضی اللہ عنہ " امیر " نہ ہو جائیں- اسی لئیے اہلسنت والجماعت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں- حضرت علی رضی اللہ عنہ کو نبئ پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے " مولا " کہا اور اکثر لوگ "خلیفہ حضرت علی رضی اللہ عنہ " نہ کہہ کر " مولا علی رضی اللہ عنہ یا مولائے کائنات رضی اللہ عنہ" کہتے ہیں جبکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ خلیفۂ سوئم ہیں یعنی آپ مسلم خلیفہ ہیں- امیر بھی خلیفہ کے ہی معنی و مفہوم میں شامل ہے- شیعی ذہنیت کو ترک کر کے خالص اہل سنت والجماعت بنیں- اللہ ہدایت دے آمین ثمہ آمین
@mustafaiqbal23013 ай бұрын
Agr hazrt imam hassan rta nay hazrt ameer mavia rta ki bait ki ....to phr hazrt amer mavia rta ka dor e hakumt khlifa rashida qn na mana gyia ..
@Mohd_Fardeen7862 ай бұрын
Kyuki 30 saal pure ho gaye the ,us 30 saal ke piriyad ko khilafat e Rashida kehte hai or uske baad ko saltanat e mustafa kehte hai , rashideen 12 hai 1st Abu bakar 2nd hazrat Umar , 3rd hazrat Usman , 4th hazrat ali , 5th hazrat Hasan , 6th hazrat Ameer e muaviya , 7th hazrat Abdullah bin zubair , 8 hazrat Umar bin Abdul azeez, 9th ______ , 10th ________ , 11th ________ , 12th imam Muhammad Al mehedi r.a. , or wo teen abhi aayge fir imam mehedi
@ikramKashmiri-uj3qc Жыл бұрын
اللہ سلامت رکھے
@talhaahtesham99502 жыл бұрын
حضرت معاویہ نے ایک صحابی حضرت عثمان رضہ اللہ عنہ کی شہادت کے بدلے میں ہزاروں صحابہ شہید کروائے پھر یزید جیسے خبیث کو اہلبیت پر فوقیت دی
@talhaahtesham99502 жыл бұрын
لیکن کیوںکہ تم اندر سے بغض علی رکھتے ھو حقیقت کو کب مانو گے تمھارے والد کو شہید کر کے خلافت چھین کر تحفے بھیجے کیا بات ھے ثیری
@shabirmahr94964 ай бұрын
Totally wrong interpretation. Koi nazrana nahi tha that was khamas the fifth part of war earnings that was devoted for Ahley baat. Yee sulah kay treaty kay tahat tha. Why you are misleading people.
@mdarshadsek70345 ай бұрын
Nasibi jalem
@umerakmal10882 жыл бұрын
mashAllah
@hafizarifhafizarif84404 ай бұрын
❤❤❤❤
@radio1082 жыл бұрын
اہلسنت امیر معاویہ کو خلیفہ کیوں نہیں مانتے۔ حالانکہ وہ صحابی تھے۔ جبکہ عمر بن عبدالعزیز کو 6 خلیفہ مانتے ہیں اور یہ صحابی بھی نہیں تھے۔ اس کی کیا وضاحت ہے پھر
@radio1082 жыл бұрын
اہلسنت امیر معاویہ کو خلیفہ کیوں نہیں مانتے۔ حالانکہ وہ صحابی تھے۔ جبکہ عمر بن عبدالعزیز کو 6 خلیفہ مانتے ہیں اور یہ صحابی بھی نہیں تھے۔ اس کی کیا وضاحت ہے پھر