مجھے رات کو بہت تشویش ہوئی 4 سالوں میں پہلی دفع مفتی راشد کی ویڈیو سن کے مگر الحمد اللہ آپ نے جواب دیکر ہمارے قلوب کو راحت بخشی
@zakirunnabi37002 күн бұрын
ہم بھی بہت پریشان تھے بھایی 😢
@zakirunnabi37002 күн бұрын
From India
@saleemosmani59362 күн бұрын
Mufti Rashid Razvi Sahib aik arsa say Bughz e Jalali main Mubtila hain aur Isi silsilay main Haneef Qureshi jese Mardood k Haq main bhi Video bana Chukay hain. Afsus ho Hasideeen Ulama par.. chahiye tau yeh tha k mil kar Rafizeen ka Muqabila kartay apus ka hi Bughzu Annad nikalnay lagay. Inko dekh kar samjh lag jati hay k Islam aaj is Haalat main kiu hay. Khud tau Deen ka kaam karna nahi aur jo Sipahi dushman k muqablay main khara hay usi ko churiyaan maari ja rahi hain..
@shaheensami12092 күн бұрын
❤
@shaheensami12092 күн бұрын
Bilkul bhai asa he ha
@mohammadazeemraza38962 күн бұрын
میرے امام جلالی صاحب کے شیروں کا کوئی مقابل نہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے مسلک اعلٰی حضرت زندہ باد
@HamidRaza-x6k2 күн бұрын
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت اچھا اللّٰہ رب العزت شیخ الحدیث والتفسیر ڈاکٹر مفتی محمد زاہد محمود جلالی نعمانی قادری دامت برکاتہم العالیہ کو سلامت رکھے آمین
@MUHAMMADYOUSAFRIZVI-e6v2 күн бұрын
سچ پوچھو تو مجھے آپ کے بیان کا ہی انتظار تھا الحمدللہ علمی گفتگو سن کر دل کو بہت تسلی ہوئی اللّٰہ پاک اپکو سلامت رکھے
@aliasghar4372 күн бұрын
یہ نعمان چرسی تم لوگوں کو پھدو لگا رہا ہے پیر مہر علی شاہ صاحب کی عبارت میں ایک لائن ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر بمقتضائے بشریت ان سے کوئی خطا سرزد ہو بھی تو وہ عفو و تطہیر الہی میں شامل ہو گی اب سوال بڑا سادہ ہے کہ عفو و تطہیر الہہی میں کون سی خطا شامل ہوتی ہے یعنی معافی کس خطا کی ہوتی ہے خطائے معصیت یعنی گناہ والی خطا یا خطائے اجتہادی یعنی اجر والی خطا تو جواب بھی بڑا سادہ ہے کہ گناہ والی خطا ہی معاف ہو گی کیونکہ خطائے اجتہادی پر تو ایک ثواب ہے تو پیر صاحب کی عبارت واضح ہے کہ وہ یہاں خطائیے اجتہادی کی بات کر ہی نہیں رہے بلکہ گناہ والی خطا کی بات کر رہے ہے ہیں جبکہ دجالی جلالی نے اجتہادی کا ٹانکہ لگا کر خود کو بچانے کی کوشش کی
@AhmadAli-bi9kcКүн бұрын
***** مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اپنی ویڈیو میں جو ڈاکٹر جلالی صاحب کی ویڈیو چلائی ہے اس میں ڈاکٹر جلالی صاحب نے خود فرمایا ہے کہ پیر مہر علی شاہ صاحب یہاں پر خطائے اجتہادی کی بات نہیں کر رہے۔ اب؟ *****
@MUHAMMADYOUSAFRIZVI-e6vКүн бұрын
@AhmadAli-bi9kc مفتی راشد کے کہنے سے مطلق خطا ،خطائے معصیت ہو جائے گی کیا اور ڈاکٹر صاحب نے فرمایا ہے کہ پیر مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے تو مطلق خطا کا لفظ بولا ہے لیکن میں اس سے خطائے اجتہادی مراد لیتا ہوں
@AhmadAli-bi9kcКүн бұрын
@@MUHAMMADYOUSAFRIZVI-e6v حضور میں نے اپ کے سامنے وہ مطلب لکھا ہے جو پیر مہر علی شاہ صاحب نے خود بیان فرمایا ہے اپنی عبارت کا، اب آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
@ChawalistanYoutube2 күн бұрын
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی ویڈیو کے بعد دل و دماغ میں بہت بے چینی سی پیدا ہو گئی تھی لیکن یقین تھا کہ آپ کا مدلل جواب ضرور آئے گا ۔ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
@peerbahualijalali2 күн бұрын
❤❤❤
@aliasghar4372 күн бұрын
یہ نعمان چرسی تم لوگوں کو پھدو لگا رہا ہے پیر مہر علی شاہ صاحب کی عبارت میں ایک لائن ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر بمقتضائے بشریت ان سے کوئی خطا سرزد ہو بھی تو وہ عفو و تطہیر الہی میں شامل ہو گی اب سوال بڑا سادہ ہے کہ عفو و تطہیر الہہی میں کون سی خطا شامل ہوتی ہے یعنی معافی کس خطا کی ہوتی ہے خطائے معصیت یعنی گناہ والی خطا یا خطائے اجتہادی یعنی اجر والی خطا تو جواب بھی بڑا سادہ ہے کہ گناہ والی خطا ہی معاف ہو گی کیونکہ خطائے اجتہادی پر تو ایک ثواب ہے تو پیر صاحب کی عبارت واضح ہے کہ وہ یہاں خطائیے اجتہادی کی بات کر ہی نہیں رہے بلکہ گناہ والی خطا کی بات کر رہے ہے ہیں جبکہ دجالی جلالی نے اجتہادی کا ٹانکہ لگا کر خود کو بچانے کی کوشش کی
@altafraza5527Күн бұрын
@@peerbahualijalali hazrat maazrat ke saath kahna chahta hu aap hazraat apni apni baat manwane ke chakkar me awaam ke dilon se ualama ka adab khatam kar rahe hain.😢. Jab qaum ke naujawan aapki language sunenge hijda beta ye sab to aap dono ke ikhtelaaf ki wajah se awaam badzaan ho rahi hai maharbaani karke ye masle khatam karen aap hazraat bethkar ye masla suljhaaye aawam tak na laaye aap hazraat 😢😢
@malikhatib64692 күн бұрын
شیر اہلسنت کمال ہے قبلہ۔۔۔ جب بھی آپکو سنتے ہیں تو واللہ دل کو تسکین اور مکمل اطمینان ہوتا۔۔ ہے اللہ آپکو سلامت رکھے اور علم و فضل میں بے حساب اضافی فرمائے۔۔۔۔
@anasshaikh96072 күн бұрын
```کمال اور بہترین جامع علمی تحقیقی گفتگو فرمائی آپ نے قبلہ مفتی زاہد محمود نعمانی صاحب نے نئے فتنوں کو اٹھنے سے پہلے ہی دفن کردیا``` _سب کو کھلی آفر دیں دی_ ```سارا مسلہ ہی حل کردیا کمال مفتی زاہد نعمانی صاحب سب کی گفتگو ایک طرف آپکی گفتگو ایک طرف کمال ماشاءاللہ ❤️💯```
@AhmedYaarBaloch2 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے ڈاکٹر قبلہ مفتی اشرف آصف جلالی صاحب کو اور اس کے پیروکاروں کو ❤❤❤
@awaisahmed96782 күн бұрын
Allah pak ap ko salamtt rakhy hqq bat ji ap nyy
@muhammadmohyuddin15932 күн бұрын
ڈاکٹر طاہر القادری پہ طعنہ زنی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ھے جلالی صاحب عالم ھو کر پھس گئے ہیں
@aliasghar4372 күн бұрын
یہ نعمان چرسی تم لوگوں کو پھدو لگا رہا ہے پیر مہر علی شاہ صاحب کی عبارت میں ایک لائن ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر بمقتضائے بشریت ان سے کوئی خطا سرزد ہو بھی تو وہ عفو و تطہیر الہی میں شامل ہو گی اب سوال بڑا سادہ ہے کہ عفو و تطہیر الہہی میں کون سی خطا شامل ہوتی ہے یعنی معافی کس خطا کی ہوتی ہے خطائے معصیت یعنی گناہ والی خطا یا خطائے اجتہادی یعنی اجر والی خطا تو جواب بھی بڑا سادہ ہے کہ گناہ والی خطا ہی معاف ہو گی کیونکہ خطائے اجتہادی پر تو ایک ثواب ہے تو پیر صاحب کی عبارت واضح ہے کہ وہ یہاں خطائیے اجتہادی کی بات کر ہی نہیں رہے بلکہ گناہ والی خطا کی بات کر رہے ہے ہیں جبکہ دجالی جلالی نے اجتہادی کا ٹانکہ لگا کر خود کو بچانے کی کوشش کی
@AhmadAli-bi9kcКүн бұрын
----- مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اپنی ویڈیو میں جو ڈاکٹر جلالی صاحب کی ویڈیو چلائی ہے اس میں ڈاکٹر جلالی صاحب نے خود فرمایا ہے کہ پیر مہر علی شاہ صاحب یہاں پر خطائے اجتہادی کی بات نہیں کر رہے۔ اب؟ ---
@Hafiz-tu6uo2 күн бұрын
مفتی زاہد نعمانی صاحب الله تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آپ نے حق واضح فرما دیا
@The_Abubakar_rizvi923 күн бұрын
نئے شمسی سال کا آغاز ہوتے ہی ۔۔۔ ٹھیک 12 بجے حضرت شیخ الحدیث قبلہ زاہد نعمانی صاحب کا یہ کلپ سننے کی سعادت حاصل ہورہی ہے فالحمد للّٰہ
@sulemanrazaislamicchenal.56132 күн бұрын
اسی ویڈیو کا انتظار تھا
@jalaliboy2 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@MushtaqRazaOfficial262 күн бұрын
ہم نے رات 2 بجے دیکھا
@abrarshekh22892 күн бұрын
مفتی زاہد محمود جلالی حفظہ اللہ تعالیٰ زندہ باد
@IrfanMayo-tt8sz2 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب استاذ محترم
@rananawaz13422 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤️❤️ واہ مفتی زاہد نعمانی صاحب اپ تو کمال کر گئے اللہ پاک اپ کے علم میں اور برکت عطا فرمائے آمین ❤❤❤
@mbilaljamithahem83682 күн бұрын
یا سیدی آپ نے مجھے خیالی طور پر ہارٹ اٹیک سے بچا لیا ۔۔۔ الله عزوجل ، آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
@Malizeeshanmalikzeeshan2 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ قبلہ امام جلالی زید شرفہ کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے حاسدین کے حسد اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے
@MuhammadBilal-h1c1x2 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب کمال است مفتی نعمان جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آپ نے فتنوں کو دبا دیا پاؤں کے نیچے
@qamarali69222 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مفتی زاہد محمود صاحب کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
@alitaair5502 күн бұрын
کیا بات ہے قبلہ مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب زیدہ شرفہ ❤❤❤❤
@ch.hassanali35842 күн бұрын
واہ مفتی صاحب 🫶 ماشاءالّٰلہ کمال گفتگو فرمائی ❤ کس طرح پڑھے لکھے طریقہ سے امت کو ایک بار پھر اس معاملہ میں تشویش میں ڈالا گیا اور وہ بھی حساس موقع پر لیکن آپ کی گفتگو اور دلائل اور اٹھائے گئے نکتوں نے اشکالات کو ایک بار پھر بڑی اچھی طرح دور کر دیا🥰 اللّٰہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید اِضافہ فرمائے اور آپ جیسے علماء کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین 🤲
@peerbahualijalali2 күн бұрын
❤❤❤❤
@MdSaddamAnsariRazaashrafi2 күн бұрын
ماشااللہ سبحان اللہ اللہ سلامت رکھے اپ کو مفتی صاحب حق کا اصف حق کا داعی اشرف اصف اشرف اصف اللہ تمام علمائے حق کو سلامت رکھے ماشااللہ اللہ مفتی صاحب کو مزید علم میں برکتیں عطا فرمائے اور حاسدین سے مسلک کے غداروں سے بچائے اللہ عزوجل❤❤❤❤❤ موفتی صاحب قبلہ اپ بھی دعا فرمائیے گا 🙏🙏
@HafizZulqarnain-vq7hr3 күн бұрын
ماشااللہ استاذ محترم آپ نے کمال کر دیا اور نئے سال کی عمدہ مبارک باد پیش کی ہے آپ نے
@m_awais-g4e2 күн бұрын
استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر مفتی محمد زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ زندہ باد 💪
@naveedali45482 күн бұрын
2025🎉 کا پہلا بیان آپ کا سنا مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا 🥀🌹🤲♥️🇵🇰
@muftiarslanjalali49652 күн бұрын
اللہ اکبر اتنے زبردست اور احسن انداز میں جواب ۔
@usmanmustafa40482 күн бұрын
ماشاءاللہ نئے سال کا زبردست علمی تحقیق جواب
@SageNizamuddin2 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء اللہ کریم ہمارے علماء اہل سنت کو سلامت رکھے
@khawajanomanofficial24762 күн бұрын
اللّٰہ جل شانہ آپ کے علم میں مزید برکتیں عطاء فرمائے
@mheranwaarhussainmazhri2 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک علماء حق اہلسنت وجماعت زندہ باد
@MSafdarJalaliOfficial3 күн бұрын
فکرِ حضور پیر مہر علی شاہ صاحب ذندہ باد
@8pakistan12342 күн бұрын
جیو فل سپورٹ ہے 💪💪💪 جلالی کے شیر کو 🎉🎉
@MSafdarJalaliOfficial3 күн бұрын
فکرِ حضور کنز العلماء بحرالعلوم محدثِ لاہوری قبلہ قائدِ اہلسنت امام جلالی ذندہ باد
@MuhammadSiddique-h2h3 күн бұрын
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب
@MurtazaGhulam-t3v2 күн бұрын
واہ مفتی ڈاکٹر زاہد نعمانی صاحب ۔۔۔۔ اس بیان کو سُن کر دل کو ٹھنڈ پڑ گئی ہے۔۔۔۔۔۔ اللہﷻ آپکو سلامت با کرامت رکھے۔۔۔آمین
@AliAhmad-m4r2m2 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤ اللّٰہ تعالیٰ قبلہ استاد محترم کو عمر خضری عطا فرمائے آمین ثم آمین
@kashifumerhayyat2 күн бұрын
اللہ پاک آپ جیسے علماء اہلسنت کو سلامت رکھے جو حق کے لیے خود کی جان ہتھیلی پر رکھتے ہیں
@nasirraza263 күн бұрын
شکر ہے کہ آپ کی ویڈیو آگئی، بڑی بے چینی سے انتظار تھا۔۔۔
@MuhammadTayyab-x9j2 күн бұрын
وکیل کنزالعلماء زندہ باد کیا کہنے جناب مفتی ڈاکٹر زاہد نعمانی جلالی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب کی ایک تلوار کا نام مفتی زاہد نعمانی ہے ماشاء اللہ
@tahseenakhtari3 күн бұрын
ماشاء االلہ ❤ بہُت خوب آپّ نے صحیح فرمایا
@AhmadAli-bi9kc2 күн бұрын
لیکن مفتی راشد صاحب کے کلپ میں 11:24 منٹ پر ڈاکٹر جلالی صاحب کا کلپ چلایا گیا ہے جس میں ڈاکٹر جلالی صاحب کے یہ الفاظ ہیں """لیکن پیر صاحب نے خطائے اجتہادی کی بات نہیں کی، پیر صاحب نے مطلقاً خطا کی بات کی ہے"""" ڈاکٹر جلالی صاحب نے تو خود فرمایا ہے کہ """پیر صاحب نے خطائے اجتہادی کی بات نہیں کی"" آپ خود سن لیں۔ اب؟؟
@AliRaza1-y1h2 күн бұрын
آپ ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب کا پورا بیان سن لیجئے @@AhmadAli-bi9kc
@HafizAliHassanHashmi786922 күн бұрын
ماشاءاللہ کمال علمی گفتگو فرمائی مفتی صاحب کاش ان علمی یتیموں کو بھی سمجھ آ جائے
@Sunni2263 күн бұрын
امام جلالی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد ❤❤❤❤
@kuwaitkuwait72892 күн бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے جزاک اللہ خیر
@syedsameerahmed61692 күн бұрын
اللہ رب العالمین علم کی حقیقی سمجھ عطا فرمائے اللہ رب العالمین ہم پر خاص عنایت عطا فرمائے اور سادات کرام علیہ رضوان کی عظمتوں کو جاننے کی توفیق عطا فرمائے صحابہ کرام علیہ رضوان سے سچی الفت اور اہل بیت کی سچی وفاداری عطا کرے
@muhammadhayatshaikh17702 күн бұрын
Mashallah Bohot Bechaini ho rahi thi Mufti Rashid Sahab ko sun kar Allah Sher e Huzur Kanzuluoma Mufti Zahid Naumani Sahab ko Jazae Khair Ata Farmaye Allah Hazrat ke Ilm O Amal me Bepanah Barkate ata farmaye Jinke Kalam ko sunke Dil ko Taskin Mili ALHAMDULILLAH
@muhammadzaid75902 күн бұрын
واہ ۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ امام جلالی کے ایک ہی شیر نے تینوں گروپ (پنڈی، گالی برگیڈ اور راشد رضوی صاحب) کو ڈھیر کر دیا۔ سلامت رہیں
@muhammadsajid_ms8 сағат бұрын
Gaali brigade kaun hy????
@Moghiz2 күн бұрын
خدا کی قسم میرے پیارے نبی کا دین نہ کسی کو ہارنے نہ جتانے کے لیے ہے بلکہ اسلام کی خوبی یہ کے سب آپس میں ملوانے آیا ہے کاش ہم سب اس مسئلے کا حل ہار جیت کے بغیر حل کر سکتے ہمیں چاہیے کہ ہار جیت سے نکل کر اپنے مسلک کے بارے میں سوچ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@lnfiniteFF2 күн бұрын
درست فرمایا
@MSafdarJalaliOfficial3 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب قبلہ استادِ محترم
@HafizNasurallahjalali3 күн бұрын
ماشاءاللہ حضور بہت انتظار تھا
@BabakiladliBabakiladli-e4q2 күн бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب کمال کر دیا اپ کا شکریہ میں نے مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھی تھی تو میں بھی بہت پریشان تھا❤❤
@umerfarooqjalali98462 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب دل خوش کر دیا جناب
@shoaibraza93912 күн бұрын
علمی، تحقیقی، جامع، کمال ، بہترین گفتگو اٹھے والے فتنوں کو لاجواب کر دیا
@m_awais-g4e2 күн бұрын
حق کا داعی حق کا واصف ❤️ اشرف آصف اشرف آصف ❤️
@mheranwaarhussainmazhri2 күн бұрын
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہا اپ سب ہی حق پر ہیں❤
@maqsoodali37752 күн бұрын
Be Waqoof Jhoota aur saccha ... dono Haqq per kaise Ho sakte hain ... ???????? ..
@peerbahualijalali2 күн бұрын
یہاں جھوٹ کی بات نہیں ہورہی@@maqsoodali3775
@UbaidERaza-g4w6 сағат бұрын
کہنے کا مطلب؟ @@maqsoodali3775
@Hafiz-tu6uo2 күн бұрын
راشد رضوی صاحب کا کلپ آنے کے بعد کئی لوگ بالخصوص عوام اہلسنت ڈاکٹر صاحب کے بارے کشمکش کا شکار ہو چکی تھی لیکن قبلہ نعمانی صاحب نے ہمارے عقیدے کی پھر سے حفاظت فرما دی الله تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے
@shoaibraza93913 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت شدت سے انتظار تھا
@msjawalraza87862 күн бұрын
قائد اہلسنت قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب حفظہ اللہ زندہ باد 💙
@quranorhadeesmedia94512 күн бұрын
ماشاءاللّٰه ❤️ مفتی زاہد نعمانی صاحب اللّٰه کریم آپ سلامت رکھے
@HafizNasurallahjalali3 күн бұрын
واہ جی واہ کمال کردیا مفتی صاحب زیدمجدہ نے
@ShahbazAttari-e5o2 күн бұрын
دل کر رہا ہے کہ بار بار اس ویڈیو پر دعائیں دوں دعاؤں سے نوازوں دل کو بہت ہی سکون ملا الحمدللہ
@MSafdarJalaliOfficial3 күн бұрын
فکرِ حضور مجدد پاک زندہ باد
@alitaair5502 күн бұрын
وااااااااہ کیا بات ہے وکیلِ کنزالعلمــاء کی ۔۔۔۔۔
@ahmadshoaib78992 күн бұрын
ماشا اللہ....... حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف 💚💚
@muhammadzohaibjalali81562 күн бұрын
اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ اہل سنت کی شان ہیں خدا کی قسم لطف آ گیا یقین کریں چس آ گئی ہے
@allamamuhammadhassnainjala45172 күн бұрын
سبحان اللّٰہ شیخ الحدیث مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب زندہ باد سلامت رہیں ۔
@MuhammadRashid-mf1rj2 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
@muhammadgullfam58792 күн бұрын
اللّٰہ کریم آپ کو عمر بالخیر عطا فرمائے میرے امام کے ہر ہر شیر پر خاص رحمتیں ہوں نا گالی نا گالی یہ ہے ہماری تربیت دلیل سے جواب ❤
@jalaliboy2 күн бұрын
واہ جی واہ آپ کی یہی ادا کمال ہے فقیر. . . . . . ```کمال اور بہترین جامع علمی تحقیقی گفتگو فرمائی آپ نے قبلہ مفتی زاہد محمود نعمانی صاحب نے نئے فتنوں کو اٹھنے سے پہلے ہی دفن کردیا``` _سب کو کھلی آفر دیں دی_ ```سارا مسلہ ہی حل کردیا کمال مفتی زاہد نعمانی صاحب سب کی گفتگو ایک طرف آپکی گفتگو ایک طرف کمال ماشاءاللہ ❤️💯```
@AhmadRazaTLY2 күн бұрын
دین کا خادم قرآن کا واصف اشرف آصف اشرف آصف ❤🎉
@Ahsan-e-MustafaQadri2 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@kashifumerhayyat2 күн бұрын
مفتی صاحب آپ کی ویڈیو کا انتظار تھا سن کر بہت خوشی ہوئی ❤
@taseermalik-fg1yk3 күн бұрын
❤امام جلالی زندہ باد ❤
@MuhammadQasir-s6t2 күн бұрын
میری آپ سے گزارش ہے جلد از جلد دوبارہ حنیف قریشی اور امتیاز شاہ کو مر کز صراط مستقیم لاہور مناظرے کی دعوت دی جائے سب معاملات حل ہو جائیں گے
@abrarulhaqattari13732 күн бұрын
مفتی راشد صاحب نے ادب کے دائرے میں رہ کر اختلاف کیا ہے کوئی گالی کوئی غلط بات نہیں کی ،آپ کبھی ان کو جھوٹا کہہ رہے کبھی ہیجڑہ ،کبھی بہتان باز ۔۔۔آپ کا انداز بہت نامناسب ہے ۔
@thesunninetworkofficial2 күн бұрын
Imam Jalali Zindabad ❤️ Mufti Rashid Shb Ko In Halat me Esa nhi karna chye tha
@ZainZainsahib2 күн бұрын
Be guna be khata syeda zahra jo un koo khtaa pr boly wo khud khtaa pr ha
@Jamatali-pu9wx2 күн бұрын
ہر صحابی نبی جنتی جنتی @@ZainZainsahib
@sameerrazaismaili20522 күн бұрын
Ji
@ZainZainsahib2 күн бұрын
@@Jamatali-pu9wx ہر صحابی نبی جنتی جنتی ہر دشمن علی لعنتی لعنتی
@hany67572 күн бұрын
@@ZainZainsahib Ye to ho gaya jazbati jumla (ke khata e ijtihadi ki nisbat kerne wala khatai hai) to ab daleel bhi dijiye? Is dawey ki
@سیدنعیمشاہبخاریجلالی2 күн бұрын
الحمدللہ عزوجل ہم بخاری سادات اپ کے ساتھ ہیں اللہ اپ کو ہمیشہ اشاد و اباد رکھے اور اسی طرح عقیدہ اہلسنت کی حفاظت پر قائم رکھے اور ہم کو اپ کا دست بازو بنے رہنے کی توفیق عطا فرمائے امین
@GhulamMustafa-ft9hu3 күн бұрын
Ma Sha Allah
@mohammadhameedkhan47692 күн бұрын
بہت زبردست جواب.........
@allamatahirmehmoodowaisi92323 күн бұрын
2025 آتے ہی زبردست بمباری
@BakarAli-u7k2 күн бұрын
اپ پر اور ہمارے قائد پر لاکھوں رحمتیں نازل ہوں ❤
@ShahbazAttari-e5o2 күн бұрын
ما شاء اللہ الکریم ما شاء اللہ الکریم ماشاء اللہ الکریم الحمدللہ دل کو سکون مل گیا کیا بات ہے مفتی صاحب کی اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے ایسی عظیم ہستیوں کو
@MSafdarJalaliOfficial3 күн бұрын
فکرِ رضا ذندہ باد
@allamamuhammadqamarabbasja45142 күн бұрын
استاد محترم حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر مفتی ذاہد محمود نعمانی جلالی صاحب نے کمال کر دیا کوزے میں سمندر بند کیا۔رافضی ٹولہ ٹپالی ٹولہ اور مفتی راشد سب کا منہ بند کر دیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ پاک میرے استاد محترم کو سلامت رکھے آمین
@allamamuhammadqamarabbasja45142 күн бұрын
@AhmadAli-bi9kc ارے بھائی کوئی علم بھی سیکھ لو پیر صاحب نے خطاۓ اجتہادی کی بات نہیں کی مطلق خطا کی بات کی ہے تو غور سے سمجھنا مطلق میں خطا معصیت بھی ہوتی ہے اور خطاۓ اجتہادی بھی اور ڈاکٹر صاحب نے خطاۓ اجتہادی مراد لی ہے اور کتنے عرصے سے بتارہے ہیں اور جواب روافض کا دے رہے ہیں اور روافض کے نزدیک اہل بیت سے خطاۓ اجتہادی بھی محال ہے تو ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ محال نہیں خطاۓ اجتہادی کا وقوع ہو سکتا ہے اور خطاۓ اجتہادی جب واقع ہے تو اس پر اجر و ثواب ہے نہ کہ گناہ ہے
@RajpootPerson-l7c2 күн бұрын
نعمانی صاحب زندہ باد ❤❤
@truthlover82773 күн бұрын
Zahid Mehmood Jalali Sahab Ham Aapke Sath Hain...
@ahtesamhussain83062 күн бұрын
کمال کر دیا مفتی صاحب نے ❤❤❤
@nasirmaqsood28973 күн бұрын
Hum kafi wait kr rahy thy ap k byan ka
@aliasghar4372 күн бұрын
یہ نعمان چرسی تم لوگوں کو پھدو لگا رہا ہے پیر مہر علی شاہ صاحب کی عبارت میں ایک لائن ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر بمقتضائے بشریت ان سے کوئی خطا سرزد ہو بھی تو وہ عفو و تطہیر الہی میں شامل ہو گی اب سوال بڑا سادہ ہے کہ عفو و تطہیر الہہی میں کون سی خطا شامل ہوتی ہے یعنی معافی کس خطا کی ہوتی ہے خطائے معصیت یعنی گناہ والی خطا یا خطائے اجتہادی یعنی اجر والی خطا تو جواب بھی بڑا سادہ ہے کہ گناہ والی خطا ہی معاف ہو گی کیونکہ خطائے اجتہادی پر تو ایک ثواب ہے تو پیر صاحب کی عبارت واضح ہے کہ وہ یہاں خطائیے اجتہادی کی بات کر ہی نہیں رہے بلکہ گناہ والی خطا کی بات کر رہے ہے ہیں جبکہ دجالی جلالی نے اجتہادی کا ٹانکہ لگا کر خود کو بچانے کی کوشش کی
@muhammadzeeshanrazaaattari2 күн бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت خوب
@taseermalik-fg1yk3 күн бұрын
امام جلالی صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤
@Mubashar-n6t2 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@AllamaShahidnaqshbndi2 күн бұрын
😂😂مجھے بہت حیرانی ہوئی مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا بیان سن کر اب ❤مطمئن ھے جیو قبلہ اللہ تعالیٰ کا فرمان برحق ھے . . کہ ھر علم والے پر علم والا موجود ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤
@msjawalraza87862 күн бұрын
کمال گفتگو فرمائی حضرت آپ نے ❤
@hafizhamzaqadri41262 күн бұрын
ماشاءاللّٰہ کمال گفتگو ❤
@jlaliSunniSniper57003 күн бұрын
مفتی زاہد نعمانی صاحب کنز----العلماء کی کرامات میں سے ایک کرامت ہیں
@MuhammadTayyab-x9j2 күн бұрын
اج جس کرا دتی جلالی نے ❤❤❤
@owaisrizwan92302 күн бұрын
بس منہجِ اعلیٰ حضرت قابلِ قبول ہے!!!!! ❤️💚💜
@AhmadRaza-lz9od2 күн бұрын
تحقیق کے میدان میں جلالی علماء کا کوئی ثانی نہیں اج کے دور میں ❤❤❤❤
@truthlover82772 күн бұрын
Mujhe Lagta Hai Ki Iss Video Ko Bhi Sunkar Rashid Sahab Pahle Ki Tarah Mujrimana Khamoshi Ikhteyar Kar Lenge... Mufti Zahid Mehmood Jalali Sahab Zindabad !!!
@alitaair5502 күн бұрын
ایک ایک لفظ نگینہ ہے ۔۔۔۔۔ کیا ہی اعلی گفتگو کی ہے ۔۔۔