ماشااللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب سید جیو سید کمال فیکری معلومات پیش کی ہے
@WorkatAfzalBhai3 күн бұрын
🥰🥰
@gulamabbas18803 күн бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
@SajidaliGhouri6 сағат бұрын
دفاع بلکل نہیں استدلال ھے کہ آپ کو ھم جانتے نہیں، وقت آخر میں اللہ پاک کا کلام اس دنیا سے اٹھ جائے گا، تو بہتر ھے کہ لفاظی کی بجائے مرکز پر نظر رکھی جائے، جو مرکز کہے بہتر ھے کہ مان لو کلمہ بھی محفوظ اور استاد محترم کی نصیحت بھی یاد کہ ممبر کی دعوت اگر لفاظی میں ہو تو اشتباہ کا خطرہ ھوتا ھے۔ آپکی تذلیل یا کسی قسم کی عیب جوئی یا بھی کہ لیں مقصود بلکل نہیں۔ ایک سادہ سا طریقہ تھا پلے باندھ رکھا تھا۔ آندھی تقلید نہیں ۔ کسی نے امام حسن علیہ السلام سے کہا کہ آپ قیام کیوں نہیں کرتے تو جواب امام حسن علیہ السلام کا یہ تھا کہ اگر تم جیسے ساتھ آٹھ بھی ساتھ ھوتے تو قیام کرتا۔ موجودہ حالات گواہی دے رہے ھیں۔ اللہ پاک ھماری لغزشوں کو معاف کرے، وارث بلکل کوشش کرتے ھیں کہ سیرت پر عمل ھو۔
@hadihasan35403 күн бұрын
نگاه بلند سخن دلنواز جان پرسوز،يهى هى رخت سفر مير كاروان كيلئى