۳سال سے پہلی بار فتح یاب جنگ علمی میدانوں کامیاب جارہیے ہے اللہ مضبوط مدد دے رھاہے
@MAli-h1t4 күн бұрын
اللہ پاک افواج پاکستان کے ساتھ ہر مسلمان اپس اتحاد پیار کرے مظبوط مظبوط مظبوط دشمن کی چال ہے غلبا دے
@RoshanTughyani4 күн бұрын
Aram Deh chair per baith kar tagziay karna asan hain ❤❤❤
@hajiaghafoor81424 күн бұрын
میں محترم بزرگ کی بات کی تائید کرتا ھوں کہ مضبوت سطوں کا گمان مت کرو ان سب کو میرا اللہ سبھانہ تھا۔ے ھوے ھے تقریبن 20 سال قبل ھم اپنے پرانے گھر مسمار کیا تاکہ نیی چھت ڈالی جاے پھلے زمانے میں گھروں کی چھتیں لکڑی کی ھوتی تھیں جب چھت کو اندھیرا گیا تو ھم یہدیکھ کر حیرا ھوے کے چھت کا بڑا چھتیر گھن لگا تھا یعنی دھیمک کی وجہ اتنا کمزور ہوگیا تھا کے یعنی ھاتھ سے مالنیں وہ پوڈر بن گیا 18 فٹ لمبا چھتیر صرف دو فٹ رہ گیا تھا وہ اس لیے کھڑا تھا کے اس کو میرے سوھنے رب نے تھاماھوا تھا اور ھم نے اللہ سبھانہ کا شکر ادا کیا عام حالت میں ممکن ھی نھی کہ چھت کا وجد باقی رھے 🎉
@RoshanTughyani4 күн бұрын
Israel ka khatma tab ho jab yeah dono apni kursioon se uthain gay...😮😮😮 hazrat taqareer se kuch nahin hona
@sshazad16884 күн бұрын
Old program
@arslanaua9014 күн бұрын
بس کردو بند کر دو اپنے دکانیں تم جانتے بوجھتے ہوئے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہو کسی عیسٰی علیہ السلام نے نہیں آنا جس نے آنا تھا وہ امت محمدیہ میں ہی آنا تھا اس کے آنے کا وقت گزر گیا اور وہ آگیا ہے