سر کلاس میں سب سٹوڈنٹ بدابر نہیں ہوتے کچھ ذہیں ہوتے ہیں کچھ نالائق ہوتے ہیں ❤❤
@MuhammadAzam-nt5ln8 ай бұрын
مولانا صاحب آپ کا مٹیریل انتہائی پر مغز ٹھوس اور قرآن و سنت کے مطابق اور effective ھوتا ھے نئے سننے والے کو متاثر کرتی ھے۔ لیکن جب آپ زور لگا کر چیخ کر بولتے ھیں تو جو Cruces of matter ھوتا ھے وہ بالکل سمجھ نہیں آتا بلکہ نئے سننے والے باغی ھو جاتے ھیں اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ لہجہ دھیما رکھا کریں ۔
@nasiralihaider48908 ай бұрын
بیشک مولا علی ع سب صحابہ سے افضل و اعلیٰ مقام و مرتبہ رکھتے ہیں ۔ مگر ابوبکر عمر نے بھی حضور صلی کو اپنی بیٹی بہن پیش کی ہوئی تھی جی 😂