Fazail e Aamal Pr Ak Atraz | فضائل اعمال پر ایک اور اعتراض | Molana Ilyas Ghuman 2020

  Рет қаралды 40,029

Imam Muhammad al Shaybani Institute

Imam Muhammad al Shaybani Institute

Күн бұрын

Like | Share | Comment | Subscribe
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام ساتھی ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب فرمائیں۔
اور زیادہ سے زیادہ شئیر فرمائیں۔
/ islamicfiqahacademy
جزاک اللہ خیرا
#islamicfiqahacademy #ilyasghuman #ahnafmedia

Пікірлер: 59
@nothingimpossible2768
@nothingimpossible2768 Жыл бұрын
حضرت ایمان بنانے کی محنت ہے تبلیغ کی محنت 🕋🌴🕋🌴🕋🌴
@hajinasir3395
@hajinasir3395 Жыл бұрын
اللہ رب العزت سب علما اکرم کی حفاظت پر مہ آمین ثم آمین یا رب العالمین
@binmohammed6032
@binmohammed6032 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@waqasiseru1232
@waqasiseru1232 Жыл бұрын
ماشااللہ
@azfarhazrath1390
@azfarhazrath1390 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ علماء حق علماء دیو بند ہی برحق ہیں
@ayubmatadar1136
@ayubmatadar1136 4 жыл бұрын
متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب (حفظہ اللّٰہ تعالیٰ) الله رب العزة آپ کو نفع والے علم میں برکت نصیب عطآء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمیـن.
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 жыл бұрын
فضا ئل اعمال کی خرافات ۔۔ مردہ شخص کا زندوں کی مھمان نوازی کرنا۔۔ زکریا کاندھلوی کی روایت کتاب۔ فضائل اعمال از زکریا کاندھلوی فضائل صدقات (حصہ دوم) صفحہ551 زکریا کاندھلوی فرماتے ہیں ، عرب کی ایک جماعت ایک مشہور سخی کریم کی قبر کی زیارت کو گئی۔ دور کا سفر تھا ، رات کو وہاں ٹھہرے۔ ان میں سے ایک شخص نے اس قبر والے کو خواب میں دیکھا۔ وہ اس سے کہہ رہا ہے کہ تو اپنے اونٹ کو میرے بختی اونٹ کے بدلے میں فروخت کرتا ہے (بختی اونٹ اعلیٰ قسم کے اونٹوں میں شمار ہوتا ہے جو اس میت نے ترکہ میں چھوڑا تھا) خواب دیکھنے والے نے خواب ہی میں معاملہ کرلیا۔ وہ صاحب قبر اُٹھا اور اس کے اونٹ کو ذبح کردیا (کہ اس کی زندگی کی اُمید نہ رہی تھی) اور گوشت تقسیم کردیا۔ سب نے پکایا کھایا۔ یہ لوگ وہاں سے واپس ہوگئے۔ جب اگلی منزل پر پہنچے تو ایک شخص بختی اونٹ پر سوار ملا جو یہ تحقیق کررہا تھا کہ فلاں نام کا شخص تم میں کوئی ہے۔ اس خواب والے شخص نے کہا کہ یہ میرا نام ہے۔ اس نے پوچھا کہ تو نے فلاں قبر والے کے ہاتھ کوئی چیز فروخت کی ہے؟ خواب دیکھنے والے نے اپنے خواب کا قصہ سنایا۔ جو شخص بختی اونٹ پر سوار تھا، اس نے کہا کہ وہ میرے باپ کی قبر تھی، یہ اس کا بختی اونٹ ہے۔ اس نے مجھے خواب میں کہا ہے کہ اگر تو میری اولاد ہے تو میرا بختی اونٹ فلاں شخص کو دیدے۔ تیرا نام لیا تھا۔ یہ بختی اونٹ تیرے حوالے ہے۔ یہ کہہ کر وہ اونٹ دے کر چلا گیا۔ تبصرہ ۔ قبر میں دفن مردہ کو علم غیب ، خواب میں معاملہ طے، مردہ دنیا میں آکر اونٹ ذبح کرتا ہے اس خواب سے زکریا کاندھلوی دیوبندی ثابت کررہے ہیں کہ۱۔ روح سے کلام ۲۔ کشف قبر ۳۔ روح کا قبر میں ہونا ۴۔ روح کو دنیا کے حالات معلوم ہونا
@kashifqamarofficial8378
@kashifqamarofficial8378 Жыл бұрын
​@@nazeerpasha2075 خواب ہے نہ کہ حقیقت
@sajidkhan-wn6ks
@sajidkhan-wn6ks 4 жыл бұрын
All my devband jindabad Maulana Ilyas Ghuman Sahab jindabad zindabad
@mrzakirkhalifa5150
@mrzakirkhalifa5150 3 жыл бұрын
I love my fazaiele aamal
@ashfaqsayed8352
@ashfaqsayed8352 3 жыл бұрын
Aameen summa aameen
@ZainKhan-fc3bj
@ZainKhan-fc3bj 11 ай бұрын
میرے دعوت و تبلیغ میں الحمدُللہ چار مہینے بھی لگے ہیں اور سالانہ چِلّے بھی لگتے رہے ہیں اور میں حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کی بات سے 100% سو فیصد اِتفاق کرتا ہوں...! اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے عُلمائےکِرام کو لمبی زِندگی عطا فرمائے اور ہمارے عُلمائےحق کا سایہ قیامت تک ہمارے سروں پر قائم رکھے، آمین اللہ رب العزت مولانا الیاس گھمن صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے، آمین
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 ай бұрын
@hamzabmalik1250 حضرت عمر کے ھاتھ ميں تورات کے چند اوراق ديکھ کر رسول اکرم کو غصہ آگيا۔ جبکہ توريت ايک آسمانی کتاب ہے۔ اور موجودہ دور کے تبليغی برادران ہيں کہ فرآن و حديث کو پس پشت دال کر فضائل اعمال کو حرز جان بناے ہوۓ ہيں۔ سوئ کی نوک برابر زھر ايک ھاتھی کو ختم کرسکتا ہے۔ فضائل اعمال ميں ايسے کئ قصے ہيں جو اسلامی عقيدہ کے لے سم قاتل ہيں ۔ ۔۔۔۔۔ ۔فضا ئل اعمال وہ مقدس کتاب جس کی پابندی سے تعليم دی جاتی ہے میں سے چند واقعات۔ ۔۔ وضو کے پانی ميں گناہوں کے دھلنے کا مشاھدہ ۔۔۔رسول اکرم کا بادلوں ميں سے آنا اورمردہ عورت کے چہرے اور پيٹ پر ھاتھ پھيرنا ۔۔۔ موۓ مبارک کا قصہ۔ ۔۔۔ کعبہ سے ھاتھ کا نکلنا اور اور ايک ايسے آدمی کو تھپڑ جو عورت کو گھور رہا تھا۔ ۔۔۔ شيخ رفاعی کے لے رسول اکرم کا ھاتھ ۔۔۔ حضرت ابوبکر کی تدفين ۔۔۔ قبروں کی زيا رت کا طريقہ ۔۔۔ بھو کے شخص کی رسول اکرم کی قبر پر حاضری ۔ تبليغی جماعت کا تعاقب کس لۓ؟ 1۔ يہ صرف فضا ئل کا ذ کر کرتے ہیں ، عقيدہ کا نہيں اور نہ شرک اور بدعات کے خلاف 2 کہانيوں کے ذريعہ شرک، اوہام اور قبرپرستی کا پرچار کرتے ہيں۔ 3۔ اللہ کے عرش پر ہونے کا انکار کرتے ہيں۔ 4۔ وفات نبی کے منکر ہيں۔ 5۔ سماع موتی کے قائل اور مردوں سے وسيلہ 6۔ وحدۃ الوجود کا عقيدہ رکھتے ہيں اور محی الدين ابن عربی کو شيخ اکبر اور شيخ العارفين کا درجہ ديتے ہيں۔ Reply
@ayubmatadar1136
@ayubmatadar1136 4 жыл бұрын
*علمائے حق علمائے دیوبند زندہ باد*
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 жыл бұрын
کیا یہ سچ ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواجہ مودود چشتی رحمۃ اللہ علیہ۔ ھوا کے دوش پر زکریا کاندھلوی فرماتے ہیں ، قطب الاقطاب اور قطب الدین آپ کا لقب تھا۔ شمع صوفیان و چراغ چشتیاں وغیرہ خطابات سے مخاطب کئے جاتے تھے۔ ولادت حضرت شیخ کی ۴۳۰؁ میں ہوئی۔ نسباً سید حسنی تھے۔ اپنے والد خواجہ ابویوسف صاحبؒ سے خرقہ اجازت حاصل کیا۔ سات سال کی عمر میں قرآن شریف حفظ کرچکے تھے۔ اور سولہ سال کی عمر میں تحصیل علوم ظاہر یہ فرما چکے تھے۔ بعض اہل تاریخ کی رائے ہے کہ تکمیل علوم ظاہرہ مشیخت کے بعد بمشورۂ شیخ احمد فرمائی ہے۔ اسی زمانہ میں منہاج العارفین و خلاصۃ الشریعت تصنیف فرمائی۔ انتیس سال کی عمر میں والد نے انتقال فرمایا۔ اور آپ کو اپنی جگہ بٹھایا۔ آپ اپنے والد کے سچے جانشین تھے اور ہدایت خلق میں والد کی نیابت کا حق ادا کیا۔ چنانچہ کہتے ہیں کہ دس ہزار خلفاء آپ کے تھے اور مریدین کی تو کوئی انتہا ہی نہیں۔ آپ کو طی الارض بھی حاصل تھا۔ چنانچہ جب طواف کو دل چاہتا تھا ہوا کے ذریعہ سے مکہ مکرمہ پہنچ جاتے تھے۔ کتاب تاریخ مشائخ چشت صفحہ 159 تبصرہ ۔ رسول اکرمؐ کو مکہ سے قبا جانے میں 11-12 دن لگے
@mukhtalifuloomkasarchashma2407
@mukhtalifuloomkasarchashma2407 3 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ
@sadiqameen3138
@sadiqameen3138 4 жыл бұрын
Allah AAP ka Saya Hamare Siro par Ta Der Qayem Farmaye Rakhe Aameen
@zuber000
@zuber000 3 жыл бұрын
ماشااللہ بارک اللہ فی علمک و عملک
@gangstaxflirty2338
@gangstaxflirty2338 4 жыл бұрын
شان هے آپکى مولوى صاحب
@azmattullahjakhar5096
@azmattullahjakhar5096 Жыл бұрын
علماء حق زندا باد
@syedab.rahemanjtrofficial8198
@syedab.rahemanjtrofficial8198 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@muntazimshaikh2014
@muntazimshaikh2014 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔۔
@muntazimshaikh2014
@muntazimshaikh2014 Жыл бұрын
آمین
@MuhammadFaisal-ey1jm
@MuhammadFaisal-ey1jm 4 жыл бұрын
سبحان اللہ
@afshii3207
@afshii3207 3 жыл бұрын
MASHA ALLAH HAZRAT JI
@khoobiravian1571
@khoobiravian1571 4 жыл бұрын
Mashallah..
@user-wr5li5di6i
@user-wr5li5di6i 4 жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الله 🌷🌷🌷
@muhammadjamalkhan313
@muhammadjamalkhan313 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@aqudoos203gmailcom
@aqudoos203gmailcom 3 жыл бұрын
Allah reham karay
@jawadurrahman3463
@jawadurrahman3463 Жыл бұрын
Allah pak ap ko dunya or akhirat me kamyab kare... Ameen
@TigerDeeniTalk
@TigerDeeniTalk 3 жыл бұрын
Aap bhi bahot achi tableeg krte hai Mashallah #ShaikhSohelAhmad
@ajjoshah3480
@ajjoshah3480 3 жыл бұрын
love and respect Hazrat, you are doing great job...
@imammuhammadalshaybani
@imammuhammadalshaybani 3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@mohsinkhangulzar2845
@mohsinkhangulzar2845 4 жыл бұрын
Jazakallah Hazrat. Allah aapko lambi umr ata kare....
@muslimadvisoryservice1653
@muslimadvisoryservice1653 4 жыл бұрын
👍👌👍👌👍👌
@ranamuneeb3557
@ranamuneeb3557 3 жыл бұрын
Nice
@rashidkhan-iu9uc
@rashidkhan-iu9uc 4 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے امت کی رہنمائ کیلیے۔
@muhammadjamalkhan313
@muhammadjamalkhan313 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@haniyanandoliya9259
@haniyanandoliya9259 3 жыл бұрын
Allah ap ki Umar me barkat de
@imammuhammadalshaybani
@imammuhammadalshaybani 3 жыл бұрын
آمین
@muhammadjamalkhan313
@muhammadjamalkhan313 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saadkori9269
@saadkori9269 3 жыл бұрын
Subanallah Allah k sher hu ap Allah pak ap ki umar me barkat de or is tarha hi Deen e Islam ka km le Allah pak pori umat e muslimah ko Deen ka km krne ki tofeeq ata farmaye ameen
@Cookwithamina13
@Cookwithamina13 3 жыл бұрын
Assalamu Alaikum.jazakallah. RABBANA tawwal umrak. Allah Aap kee umar mein barakat ata farmaye aur Aap kee hifazat farmaye
@ashfaqsayed8352
@ashfaqsayed8352 3 жыл бұрын
Allah aapki umr me barkat ata farmaye aameen main bhi dawat ka sathi hun aapse dua ki darkhwast h
@worldtechnologynews1819
@worldtechnologynews1819 2 жыл бұрын
kaash hazrat aap india k hote na hote ye border to kitne pyare pyare ulama hamare pass hote love you hazrat ji zindagi rahi to inshallah aapse aur mufti abdul wahid se milna hai mufti taqi usmani sahab se bhi
@muhammadjamalkhan313
@muhammadjamalkhan313 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saqibiqbal3066
@saqibiqbal3066 4 жыл бұрын
kasay lagay ap k pas saroza
@sunnyreon7415
@sunnyreon7415 2 жыл бұрын
Itni chhoti si baat ko itni dair tak lamba kheenchnay ki kia zarurat thi? Filmi twist or suspense paida kernay ki bharpur koshish ki. Kisi din fazail e amaal book ka debacha / pesh e lafz bhi purh k suna or samjha dijiye bholay bhalay logon ko Lekin zarurat se zyada lambi mat kijiye ga
@shahyamer7798
@shahyamer7798 4 жыл бұрын
ایدک الله
@binmohammed6032
@binmohammed6032 4 жыл бұрын
مولانا صاحب آپ چینل والوں سے فرمائیں کہ لوگوں کا وقت ضائع نہ کریں ہم لوگ آپکے بیانات جہاں سے ملیں سنتے بھی ہیں اور ۔۔۔
@imammuhammadalshaybani
@imammuhammadalshaybani 4 жыл бұрын
وقت کیسے ضائع کیا؟
@NaseerKhan-yo5fw
@NaseerKhan-yo5fw 11 ай бұрын
Nabi muhammed nay kalmay walay ko aur kalma nahe paraay
@ahmadshoaib1312
@ahmadshoaib1312 3 жыл бұрын
اعتراض کرنے والوں کو اخرت کا بھی سوچنا چاھیے
@NaseerKhan-yo5fw
@NaseerKhan-yo5fw 11 ай бұрын
Momen ka munfak banna acha nahe munafak ka momen banna acha hai
@salmanmirza3974
@salmanmirza3974 4 жыл бұрын
Hazrat.. Caption thik den. Is caption sy lg raha hy k jesy ap ny aetraz kia hoa. Jb k hona ye chahiye k aetraz ka jwab.
@imammuhammadalshaybani
@imammuhammadalshaybani 4 жыл бұрын
بالکل درست
@adnanbuty7653
@adnanbuty7653 3 жыл бұрын
مولانا صاحب آپ تبلیغ میں سال لگا ہی لیں یہ رپھڑ بھی مکائیں آپ تو کھلےدل والےھیں ماشاءاللہ
@haniyanandoliya9259
@haniyanandoliya9259 3 жыл бұрын
Masha Allah
@muhammadjamalkhan313
@muhammadjamalkhan313 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
CONFUSED MUSLIM QUESTIONS THE AUTHENTICITY OF THE PROPHET'S ﷺ HADITH
10:07
هذه الحلوى قد تقتلني 😱🍬
00:22
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 104 МЛН
WILL IT BURST?
00:31
Natan por Aí
Рет қаралды 47 МЛН
Jalsa Salana Ireland 2024
7:06
MTA News
Рет қаралды 3,9 М.
INSIDE THE MARCH FOR PALESTINE IN CENTRAL LONDON - SEPTEMBER 2024
23:25
Jalsa Salana USA 2024
9:26
MTA News
Рет қаралды 2,2 М.
هذه الحلوى قد تقتلني 😱🍬
00:22
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 104 МЛН