Рет қаралды 39,848
Import is a good brought into a jurisdiction, especially across a national border, from an external source. The party bringing in the good is called an importer.
An import in the receiving country is an export from the sending country. Importation and exportation are the defining financial transactions of international trade.
In international trade, the importation and exportation of goods are limited by import quotas and mandates from the customs authority. The importing and exporting jurisdictions may impose a tariff (tax) on the goods. In addition, the importation and exportation of goods are subject to trade agreements between the importing and exporting jurisdictions.
امپورٹ ایکسپورٹ ایک بہت اچھا کاروبار ہے جو اس کام میں ہیں وہ اچھا کمارہے ہیں۔ لیکن اس کی کچھ شرائط ہیں جس میں لائیسنس کا ہونا بھی شامل ہے لائیسنس لینے کے بعد آپ پوری دنیا سے کچھ بھی منگواسکتے ہیں۔ بشرطیکہ وہ مال پاکستان منگوانے کی اجازت ہو۔ اب اسکو حاصل کرنے کا کچھ طریقہ کار ہے وہ مرحلہ وار بتانے کی پوری کوشش کرونگا۔ سب سے پہلے آپ کو اپنا این ٹی این یعنی نیشنل ٹیکس نمبر بنوانا پڑتا ہے۔ یہ ہر شہر میں سرکاری دفتر سے بن جاتا ہے اور اسکی کوئی فیس بھی نہیں ہوتی۔ بس فارم فل کرکے دیں اور بس لیکن پھر بھی آپ گھر بیٹھے کام کرانا چاہتے ہیں تو اسکے بندے دفترےکے باہر مل جائینگے۔ جو ایک مخصوص رقم لیکر آپ کو گھر بیٹھے یہ نمبر لاکر دے دینگے۔
........YOU CAN FOLLOW ME....
Support, Subscribe, Like, Share!
Subscribe: goo.gl/T2qGQc
Facebook: bit.ly/2YtUPw2
Instagram: goo.gl/zrhvtv
Blog: goo.gl/3AW3K8