For More Videos Subscribe kzbin.info Visit our Website for More Latest Update www.jasarat.com Facebook Page: facebook.com/jasaratonline Twitter Account: twitter.com/Jasaratalert
@arshadmushtaq37796 ай бұрын
Great review.
@EngineerMuhammadAliMirzaClips3 жыл бұрын
There is No Match to Sayyid Abul A'ala Maulana Maodoodi رحمہ اللہ in our Modern Age. Al-hamduLILLAH !
@MajidjalilAwan2 жыл бұрын
شکریہ علی بھائی
@ijazarif18832 жыл бұрын
Thanks Ali bhai
@arbabur18403 жыл бұрын
واہ سبحان اللّٰہ ، کیا خوب فرمایا ، ایک عظیم انسان کی شان میں احمد جاوید صاحب کا بھرپور علمی اظہار ، بے شک احمد جاوید صاحب کے الفاظ ان کے علمی و ادبی قد کاٹھ کا منہ بولتا ثبوت ہیں ، انمول خزانے جیسے انسان ، مولانا جیسے اور احمد جاوید صاحب جیسے ، واہ سبحان اللّٰہ
@ubm1231233 жыл бұрын
محترم احمد جاوید صاحب نے جس حقیقت پسندی سے خطاب فرمایا ہے ، یہ شعور علم اور مشاھدے میں کمال کے بغیر ممکن نہیں ۔ سبحان اللہ، جی چاہتا ہے کہ احمد جاوید صاحب موتی رولتے جائیں، اور ہم انھیں سمیٹتے جائیں۔ کلام وبیان کی اس معراج پہ پہنچے فاضلین ، اللہ کا انعامُ ہیں
@abdulqayyum43776 күн бұрын
اللہ تعالیٰ کی کروڑوں رحمتیں ہو سید مودودی پر
@qamarkhan81073 жыл бұрын
احمد جاوید صاحب نے جس طرح مولانا کی خدمات پر روشنی ڈالی اس سے ان کا ملت پر احسان مزید اجاگر ہوا اللہ پاک دنوں حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے
@TheAhmednabi3 жыл бұрын
دین کی cullectivization اور اصول و عمل پہ عمارت کی تعمیر پہ مبنی انقلاب مولانا کا حسان ہے۔مولانا انقلاب تہذیب کے ساتھ کے پرچارک اور " میں" کی بیماری سے دور الحمد للہ
@daanishtv3 жыл бұрын
بہت شاندار، وقیع گفتگو
@hazrathasan3714 Жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب اللہ کرے زور قلم اور زیادہ 100% فیصد حقیقت پر مبنی ھے اپ کا شکوہ جماعت اسلامی والوں سے اب تو مجھے قحط الرجال نظر آرہا ھے جزاك الله خيرا كثيرا ألهم أمين يارب العالمين
@mariasparkles40272 жыл бұрын
بہت خوب اتنی پر تاثیر گفتگو کی ے ۔ما شاءاللہ۔
@ahabbasi30793 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر
@SaleemKhan-gp4ud2 ай бұрын
Subhan allah
@raffatperveen31502 жыл бұрын
Masha Allah what a knowledgeable program
@sahussainqasmi1764 Жыл бұрын
جس اسلوب اور شائستگی کے ساتھ جناب احمد جاوید صاحب قبلہ نے مولانا مودودی صاحب رحمہ اللہ پر گفتگو فرمائی ہے وہ انہی کا حصہ ہے، ہم نے اپنی 64 سالہ عمر میں کبھی ایسی متوازن گفتگو نہیں سنی وہ بھی ایسے محقق، قلندر، فلسفی اور صوفی سے جو مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کو اپنا مربی سرِ عام تسلیم کرتا ہو. ماشاءاللہ تبارک اللہ.
@raffatperveen31502 жыл бұрын
SubhanAllah what a intellectual topic
@ghazimubashir42692 жыл бұрын
بہت خوب
@DrTariqRamadan3 жыл бұрын
ماشاء اللہ کیا ہی بہترین گفتگو
@najeeb63102 күн бұрын
Really thoughtful guftagu.
@azizaanjum52727 ай бұрын
exellent
@ranamuneeb3557 Жыл бұрын
MashaAllah very good 👍👍👍
@mohd.saifullahkhatib85603 жыл бұрын
زمانہ بڑےشوق سے سن رہا تھا ہم ہی سوگۓ داستاں کہتے کہتے
@tayyabashakir24272 жыл бұрын
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ بلاشبہ زبردست مفکر اور مجدد تھے آپ نے دین اسلام کو جس طرح نوجوانوں کے دلوں میں راسخ کیا وہ آپ کا زبردست کارنامہ ہے۔اللہ پاک آپ کی قبر کو نور سے بھر دے اور جو روشنی آپ ہم جیسے لوگوں کے لئے چھوڑ گئے ہیں اس سے ساری دنیا کو منور کر دے۔ آمین ثم آمین یا ربّ العالمین۔
@asmatullahasmat66652 жыл бұрын
ہے واللہ ❤️
@muhammadateeq403 жыл бұрын
Khuda ke rehmaten ho ap pr krrooro bar mududi (r a )
@habeeburrahman2073 Жыл бұрын
مناظراحسن کےتمام مناظراحسن ہیں
@IftikharAhmed-uf1dl Жыл бұрын
مودودی صاحب نے جو اخذ کیا دور کے زیر اثر اخذ کیا جبکہ اسلام اپنی دعوت میں بہت سادہ ہے
@IftikharAhmed-uf1dl Жыл бұрын
میں جب بھی مودودی صاحب کی تفسیر پڑھتا ہوں تو اضطراب محسوس کرتا ہوں ۔ ایسا لگتا ہے مودودی صاحب کا کلی فہم دین ہی خدائی پیغام اور عمل پیغمبر سے متصادم ہے۔
@muhammadmujahid3150 Жыл бұрын
Yas
@habeeburrahman20738 ай бұрын
کاش مولانا مرحوم دین کی سیاسی تعبیر؛صحابہ کرام پرتنقید؛انتخابی سیاست میں شرکت فتویٰ کے جوابات سے اجتناب فرما ے انکی دعوت؛ا انکےشروع کیے ہوئے کارہائے نمایاں رہتی دنیاتک ماحول کو اجالتےانکےجلاےہوےچراغ سےایک عالم مستنیرہوتا۔ مگرافسوس ایسانہ ہوسکافالی اللہ المشتکی!
@draltafkhan9680 Жыл бұрын
سرسید احمد خان ، وحیدالدین خان ، محمد فاروق ۔ اچھے مذہبی مصنف
@abdulquddoosqureshi68143 жыл бұрын
کیا خوب شکائت لگائی ہے جماعت اسلامی کی کہ سید مودودی کے افکار پہ اعتراضات کا دفاع نہیں کر رہی۔
@habeeburrahman2073 Жыл бұрын
آخر ی چندجملےقابل غورقابل توجہ ہیں
@malikabid73722 жыл бұрын
Molana aik azeem mofar thy nojwano k liy unn ki fikr mao ajj b nijat ka rast ha Allah un ki qabr ko noor syy bhr dai ameen
@akhtarali96032 жыл бұрын
A
@habeeburrahman2073 Жыл бұрын
مولانا کےفکرسےآپکوکیااختلاف یے؟
@saleemuddka Жыл бұрын
Riwayat ki bajay authentic zarori hey.
@raffatperveen31502 жыл бұрын
There is lack of this kind of scientific lecture so sad