توصیف صاحب ۔ کی لاجیکل بات اور بہترین طرزِ تخاطب ۔ زبردست 👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
@muhammadimranmirza73822 күн бұрын
نور اللہ صاحب کا بیان بالکل صحیح ہے واقعی یہی کچھ ہو رہا ہے
@MuhammadAwais-ul7cfКүн бұрын
Excellent discussion
@MuhammadHussain-xy5uu2 күн бұрын
Dears telling zabardast analysis Masha allaha bless all❤❤❤❤ love you 😘😘😘😘
@waseemmukhtar64342 күн бұрын
حکومت کو چاہیے کہ جو اوورسیز پاکستانی بیرون ملک ریاست مخالف احتجاج میں شریک ہو اس کا پاسپورٹ کینسل کردے۔
@rubendavis5116Күн бұрын
Noor ullah you r right. Make chachu understand the situation
@riffatnaheed6960Күн бұрын
اتنا زبردست پروگرام conduct کرنے پر۔ ، اور اتنے شاندار برین ( وجاہت مسعود ، توصیف ، سعید صاحب ) ڈھونڈ کر لانے اور بڑی ہی فہم و فراست سے سب کو عزت دارانہ طریقے سے کم وقت میں ۔ یو ٹیوب کا سب سے آعلیٰ ٹاک شو پر مبارک باد 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
@ahmedsiddiqui-iv5ee2 күн бұрын
ماشاءاللہ زبردست پروگرام ھے ❤❤❤❤
@WaqarAhmad-sy1uq2 күн бұрын
بہت انتظار کرواتے ہین ، ہم آپ کی بیٹھک کے منتظر رہتے ہیڻ اللہ کریم آپ سب کو راہنمائی کے منصب پر فائیز فرمائے ❤❤❤ Excellent , سب کو سلام
@abdulshakoor42902 күн бұрын
آج اور صرف آج ۔ آج اور صرف آج الفت صاحب نے یوتھئیے سے زیادہ ایک محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے گفتگو کی ہے۔
@khalidhussain21182 күн бұрын
شفقت بھائی عمران کو کسی نے نہیں نقصان پہنچایا عمران کو عمران نے خود نقصان پہنچایا روزہ رسول صللّٰہُ علی وسلم کی توہین کروائی ہے یہ میرا ایمان ہے
@naveedakram23322 күн бұрын
Agree
@saminarahman2395Күн бұрын
you guys are absolutely right,
@naveeddar75142 күн бұрын
عمران احمد خان نیازی اور پی ٹی ائی والے بھاڑ میں جائیں مجھے اپنے پیارے وطن پاکستان اور اس میں بسنے والے تمام لوگوں کی فکر ہے اللہ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ شاد و اباد رکھے, امین.
@fehmidahussain7149Сағат бұрын
عمران خان ایک فتنہ ھے اور پی ٹی آئ کا ورکر اس فتنے کا شکار ہوا ھے اللہ پاک سے دعا کریں کہ وہ پاکستان کو اس فسادی سے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور پٹی آئ ورکر کو اس کے فریب کے جال سے باھر نکالے ویسے میں نے دیکھا ھے کہ آج تک جس نے بھی پاکستان کو نقصان پہنچایا ، اس کو پاکستانی تو بھول گئے مگر اللہ نے اس کو معاف نہیں کیا اس کا بھی انجام انشاءاللہ قریب ھے
@tayyabasana30622 күн бұрын
پی ٹی آئی کا ایک لانگ مارچ افغانستان کا بھی بنتا ہے۔ شکریہ بھی ادا ہو جائے گا۔
@PervaizAwan2 күн бұрын
سب حضرات سے گزارش ہے کہ عثمان بزدار کے متعلق بھی ایک پروگرام کر دیں تاکہ عوام کو اس کردار کا بھی اصل تعارف ھو سکے اگر یہ نہیں کر سکتے تو آپ کبھی بھی اس کا نام نہ لیں
@raheelamehboob7718Күн бұрын
نور اللہ صاحب نے درست فرمایا 👍
@javaidnazir37202 күн бұрын
Good 👍 analysis good gathering ge ❤🌻🌻❤️🌻🌻❤️❤️
@user-qi1mm2qe8iКүн бұрын
Very good Programm
@farhansaleemfami2 күн бұрын
بیت ہی اعلیٰ معیار کا تجزیہ بھیٹک کا خاصہ ہے کہ سعید چوہدری صاحب دادا جی توصیف خان صاحب وجاہت مسعود صاحب عمران شفقت بھائی اپ کا کمال ہے اتنے زبردست تجزیہ کار سچے کھرے بےلوث لوگ اپ اک پروگرام میں اکھٹا کر کے زبردست تجزیہ پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤
@khawersultana9925Күн бұрын
Nurrullah is right so true
@GhulamFarooq-d8sКүн бұрын
Great Tabsara Nice ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadsiddique67892 күн бұрын
ویںلڈن سر❤❤❤❤❤
@imtel12 күн бұрын
قاضی فائز عیسیٰ نے مطیع اللہ جان پر توہینِ عدالت لگائی ہوتی تو یہ دن دیکھنا نصیب نا ہوتا، بالکل یہی حال 9 مئ کے واقعات میں کیا گیا ہے
@khalidiqbal57582 күн бұрын
Need to be a Law "No any political activities for everyone within Islamabad territorial dimensions forever."
@YT-rn8jp2 күн бұрын
Very right. Govt must be aggressive.
@raheelamehboob7718Күн бұрын
Very good program 😊
@adresjatt41982 күн бұрын
I LOVE ❤❤❤❤❤❤❤TLP
@Gulraizakhtar1Күн бұрын
Shakil malik sahib ko moka milny par hun dil ki athaa gehraiyun se mubarik bad paishh krty hain
@shahzadali68142 күн бұрын
برائے مہربانی ، سب شرکاء کو برابر وقت دیا کریں ، یا پھر شرکاء کی تعداد کم کر لیں ، سب کا مائیک ٹائم ایک جیسا ھونا چاھئے
@raheelamehboob7718Күн бұрын
Very true, lmran Khan is behind all this. He should not be given any clean chit. Government and establishment should show some bravery.😠😠
@adeelkas4 сағат бұрын
Great
@shaistahabibullah54492 күн бұрын
شکر ہے آخر کار بیٹھک کا فرش پالش ہو گیا!
@izharahmad37252 күн бұрын
Mr.ulfat is reasonable gentle man
@irshadali22332 күн бұрын
PTI is Full Of Touts.Some are ISI Tout SomeTTP Touts&The Head of the Party Imran Niazi is SEHOONI Tout
@WaqarAhmad-sy1uq2 күн бұрын
❤❤❤ agreed
@fidahussainabbasi-qt1gt2 күн бұрын
لاہور میں احتجاج کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا لاہور پختون خواہ کی طرح ملک کا ایک صوبہ ہے لیکن اس کے باوجود اگر لاہور کے لیے احتجاج توڑ پھوڑ قتل و غارت کی کال دی گئی تو وزیر اعليٰ کو بھی پنجابیوں کو بلوائیوں کے خلاف پنجاب بچاؤ کال دے دینی چاہیے۔
@naveedakram23322 күн бұрын
Noorallah zindabad ❤
@AbdulGhaffar-bv4fm2 күн бұрын
دادا جی ایک یوتھیا پاکستان کے بہترین دماغ دانشوروں سے قابو نہیں آرھا ھے میرا تے ہاسا ہی بند ھوندا جے ھاھاھاھاھاھا ھاھا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤یوتھیا وائرس دنیا کی مہلک ترین بیماری ھے
@LalMarri-rm8lr2 күн бұрын
نازی فاشسٹ کو ایک بار پھر بچانے کیلئے دوسروں کی قربانی دینے کی کوشش ھو رہی ھے. فساد کی جڑ وھی ھے، شاخ تراشی سے کچھ نہیں ھوگا، فساد کے جڑ کو ختم کرنا ھے.
@naveedakram23322 күн бұрын
Every body blame bushra and trying save imran .acualy fitna is imran
@FaisalTV-News2 күн бұрын
❤❤ Noor ul Allah is the best ❤❤
@AbdullahJutt-x6l2 күн бұрын
Right 👍
@Asadaragorndreams844320 сағат бұрын
Razi Dada❤❤❤ Saeed Chudhary ❤❤❤❤❤❤❤
@PakiTrucks2 күн бұрын
رول آف لا لانے کیلئے جج بھی انسان کے بچے ہونے چاہئیں
@AliAsghar-dk5qx2 күн бұрын
عمران خان سیاسی لیڈر نہیں ھے ایجیٹیٹر ھے
@mudassarzahid26452 күн бұрын
💯👍
@aslamsial38222 күн бұрын
زمان پارک کے پٹرول بم کو بھول گئے
@naveedakram23322 күн бұрын
Why razi and saeed saving imran
@LalMarri-rm8lr2 күн бұрын
جو بھی حرکت کی ھے" والی منطق عجیب ھے ، غلط کے ساتھ غلط ھونا عجیب نہیں، ٹھیک کے ساتھ غلط ھونا عجیب ھے. صحافی کی سوچ سمجھ کر غلط رپورٹنگ سے سماج میں انتشار پھیلتا ھے اسکو سزا دینے سے انتشار نہیں پھیلتا صرف وہ خود متاثر ھوتا ھے وہ بھی وقتی طور پر.
@shoaibhameed25872 күн бұрын
او یار "اے یوتھیا جے اے یوتھیا جے"
@muhammadmanzoor36472 күн бұрын
❤❤❤🎉❤❤🎉❤❤❤
@maqsoodalam34902 күн бұрын
I m not a supporter of pti but I have great respect for ulfat sb regarding his patience and courage for sitting with people who have 180 degree difference of opinion . I want every political supporter's behaviour like him❤
@Asadaragorndreams844320 сағат бұрын
Baithak ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AbdulShakoorButt2 күн бұрын
Weldon noor ullah sahib
@muhammadnasim65202 күн бұрын
بھا ٔںی جان۔ علوی صاحب موکلوں کی تدفین پر رو رہے ہیں۔ جو آپ کو نظر نہیں آ سکتیں
@nasrullahenforcment36822 күн бұрын
حامد میر اس وقت صحافت نہیں کر رہے ایک پارٹی بنے ہوئے ہیں یہ صحافت نہیں ذلالت ہے۔
@LalMarri-rm8lr2 күн бұрын
اس دھرنے میں تو پانچ فیصد بھی ورکر نہیں تھے، مہاجر اور کرائے کے مزدور لائے تھے، 2% بھی پڑھے لکھے لوگ نہیں تھے.
@GhaziKhan-ys2pt2 күн бұрын
Agree with the blue suit wearing journalist
@abdulghafoor50302 күн бұрын
آپ کی بیٹھک بہت اچھی تھی
@MuhammadAzam-c9g2 күн бұрын
Good
@abdurrahmanfarooqsajid7539Күн бұрын
مطیعُ اللہ نے جھوٹ بولا تو ریاست نے بھی جھوٹا پر چا دے دیا حساب برابر
@IftikharAhmad_USAКүн бұрын
The biggest thing is that PTI was made a house for watching entertainment in the establishment and people used to enjoy it.
@85508792 күн бұрын
مطیع کے ساتھ اس سے بھی برا ہونا چاہئے دوبارہ کوشش کرنی چاہئے
@ChinaButtКүн бұрын
Hundred percent true you are right
@qaziinayatullah96672 күн бұрын
غلام سرور گندہ آدمی تھا جس نے پاکستان کی قومی ایئرلائن کو نقصان پہنچایا ،
@naveedakram23322 күн бұрын
Razidada and saeed are follow faisalwada ..
@AbdulhayeeSangrasi2 күн бұрын
شاہ جی! بیٹھک میں کبھی مبشر لقمان، منیب فاروق اور فخر معظم کو بھی کبھی بلائیں۔وہ بھی لہوریے ہیں۔آپ مدعو کوگے تو ضرور وقت دیں گے۔امید کہ میری اس درخواست پہ سنجیدگی سے غور کریں گے۔شکریہ
@mehmoodiqbal12 күн бұрын
Govt. still Loosing So Many Corners,and,PTI is RECIEVING all of the BENEFITS.
@Ramzan-e1z2 күн бұрын
جناب چوہدری نثار علی خان اور رانا ثنا اللہ کی دفعہ وہ اپنے ساتھ بھاری سرکاری مشینری کرینے نہیں لائے تھے
@ranasajjadraza46332 күн бұрын
W.alycum aslam janab Ronak dubala ha bethik ki mashallah ❤ 0:40
@tariqshah98182 күн бұрын
شُکر ہے ۔ آج مہمان اداکاروں کو بھی بات کرنے کا موقع ملا ہے ۔
@Kayfi-IndusNessTutions2 күн бұрын
Simran ki toka toki boht buri lagi Saeed powdery aur wajahat manhoos se dar k rehta hy
@shahmeermaqbool78992 күн бұрын
مطیع اللہ اگر جھوٹ بول سکتا ہے پھر گورنمنٹ کو بتانا پڑے جھوٹ وہ بھی گھڑ سکتی ہے
@FaisalTV-News2 күн бұрын
@@shahmeermaqbool7899 اپ لوگوں کو اصل خبر کا پتہ ہی نہیں ہے ۔💥💥💥💫 مطیع اللہ جان پکا یوتھیا ہے اس نے ویڈیو میں الزام لگایا کہ رینجر والوں نے اپنی گاڑی سے رینجر کے اہلکاروں کو کچلا ہے ۔ مطیع اللہ جان نے شہداء کے جعلی ورثاء سے انٹرویو بھی کر دیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی اور یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ جیسے پنجاب کالج کے واقعے میں یوتھیوں کی جعلی امی اگئی تھی تو اس نے بھی رینجر شہداء کے جعلی ورثا نکال لیے تھے اور ان کا انٹرویو ریکارڈ کر کے بھی اپلوڈ کر دیا 💫💥
@kingxj837921 сағат бұрын
Dear Shafqat..This is a Move of Kabza group.. First they will finish IK and PTI.Than Pmln and than PPP.Next will be Marshal law
@muhammadimranmirza73822 күн бұрын
شر پسندوں کے لیڈروں کے متعلق تو کہا جاتا ہے کہ وہ کہاں غائب تھے اور یہاں یہ نہیں کوئی سوال کرتا کہ یہاں جو کروڑوں روپے کی مرات حاصل کرنے والے وزراء ہیں وہ کہاں غائب ہیں
@muhammadimranmirza73822 күн бұрын
بس ایک ہی رٹ ہے کہ اب کے مار اب کے مار وہ کہاں گیا وہ ائینی اج جو انگلینڈ کے واقعے میں اٹھا تھا
@arifsaleem5467Күн бұрын
اگر ابھی بھی درست قدم نہ اٹھایا گیا تو سمجھ جائیں ابھی بہت کچھ اور بھی کروانا چاھتے ھیں۔
@AnnoyedAstrolabe-cf8vt2 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@LalMarri-rm8lr2 күн бұрын
1500 پولیس اہلکار بمع ساز و سامان سول ڈریس میں ساتھ لایا تھا.
@mehmoodiqbal12 күн бұрын
Why America,England and France gave Extreme Attention against Protestors? Why their COURTS were Working for 24 Hours,and,within 8-10 Days they Clear the *PROBLEM*? If these Countries are Democratic,then, Why they Did This?
@Dairil2 күн бұрын
جس ملک کی عدالتوں کا نمبر 150واں نمبر ہو وہاں رول آف لاء خواب ھے ۔
@zaghamhussain62112 күн бұрын
Mein nay bht pehley aap ko sms kiya tha k pti ki Askari tanzeem ttp hai…yeah abhi more clear ho ga sir ji
@lajbarkhan4602 күн бұрын
Waise Matiullah , Mashrot bhi hai .!!
@farhansaleemfami2 күн бұрын
اسلام ؤ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@ilyasoahmad25872 күн бұрын
سنجانی کے معاملہ میں عمران ابھی اتنا بے بس نہیں ھوا کہ اسکا کوئی کہا نہ مانے یہ PTI کی stretigy ھے
@AbdulHye-yo9yj2 күн бұрын
جب تک اصل قوتیں تجربات سے باز نہیں آئیں گی مسئلہ حل نہیں ہوگا
@mohammadyarkhanmalik59452 күн бұрын
BBC پہ مقدمہ کرنا ھوگا
@mehmoodiqbal12 күн бұрын
Call of 24th Nov was Quarter Final?
@khurramshahbazkhan19012 күн бұрын
No Matti No No No
@khawersultana9925Күн бұрын
Today ulfatt saying half truth
@amirshahzad44592 күн бұрын
اگر یوتہے ٹائم بم ہیں تو انتشاری صحافی ایٹم بم ہیں ۔ thats all
@MuhammadNaeemButt-x4yКүн бұрын
حاضرین محفل ایک سابقہ خاتون پارلیمنٹیرین کشمالہ شاید (طارق) صاحبہ نے فرمایا ہےکہ مطیع جان صاحب کو کسی خاص لت کی وجہ سے فوج سے نکالا گیا تھا شاید یہ اپنا سابقہ غصہ نکال رہے تھے فوج مخالف بیانیہ بنا کر
@farooqa9792 күн бұрын
اتنے سارے بھائی بیٹھ کر کوئی مسئلہ حل نہیں کر سکے۔ دیکھی محترم گنڈا اور محترمہ بشرہ نے تو کمال ہی کر دیا۔ بغیر گولی کھائے اپنے کارکنوں کے بیچ سے کیسے نکل کر دکھایا؟
@mazharmemon2 күн бұрын
kiya europe nay PIa say pabandi is liyeh hataee hay takey PIA ko baicha jaeye????
@farukhhasan11Күн бұрын
can you guys do a program on Kashana scandal?
@mahmoodiqbalrao22692 күн бұрын
حامد میر اور مطیع اللہ جان انھیں جب بھی فوج کے خلاف موقع ملا انھوں نے بکواس بازی کی
@LalMarri-rm8lr2 күн бұрын
صحافت کے چغے میں چھپے فسادیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ضروری ھے، چھوٹے چھوٹے سیاسی و مالی مفادات کیلئے قوم کو مسلسل گمراہ کرنا صحافت نہیں کچھ اور ھے. یہ کوئی دلیل نہیں حامد اور کھوسہ کے خلاف نہیں ہوئی تو مطعی کے خلاف بھی کاروائی نہیں ھونی چاہیے.
@mirzarashid2352 күн бұрын
I am not favour of military intention in our country but this time they are fighting their own wrong don ING which is called Asbait
@mahmoodiqbalrao22692 күн бұрын
چوہدری صاحب غصے میں بہت جلد اجاتے ہیں۔ شفقت صاحب انھیں کہیں کہ غصہ نہ کیا کریں۔
@mundasialkoti15862 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا اہل دانش اور حکومت کے وزیر مشیروں کے ساتھ ساتھ دوسری پارٹیز کے سربراہان اور کارکنوں سے ایک سوال ہے کیا ?کے پی کے میں بہت زیادہ ترقی ہوئی ہے اگر نہیں ہوئی ہے تو پھر اپ لوگ کے پی کے میں پروٹیسٹ کیوں نہیں کرتے پنجابی کی ایک مثال ہے جیسا منہ ویسی چپیڑ..کے پی کے کی عوام کے لیے احتجاج کرنا دوسری پارٹیز پر فرض ہے
@muhammadimranmirza73822 күн бұрын
سید صاحب اگر حکومت اپ کے مذاکرے کو ہی سن لے اور اس پر عمل کر لے تو اس کی کافی اچھی ساک ہو سکتی ہے
@NadeemKhan-wy5os2 күн бұрын
Bhagha kar naheen woh bahagay hain...aur it was well played by establisment giraftar ho gati tou hero horay..leikan bagh kar inhoon nain apni uokaat deekhai ha