Insha Allah hum pora Aoam tayar hai. Srif Inqelab zindabad imran Khan
@muhammadfarooqshah4877Күн бұрын
ظلم جبر مکاری اور ناانصافی کے خلاف پور امن احتجاج تمام پاکستانیوں کا آئینی حق ہے اللہ پاک اپنے ملک پاکستان کا درد اور ہمدردی رکھنے والے تمام پاکستانیوں کو استقامت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے