علامہ راجہ ناصر نے PTI کے لئے اس وقت مدد کی جب PTI کے لیڈران وفاداری تبدیل کرنے میں لگے ہوئے تھے۔😊
@justicedelayedisjusticeden415014 сағат бұрын
As received مولانا صاحب پارہ چنار کے حالات کی گرمی اسی طرح کراچی تھران لکھنؤ تک پہنچتی ہے چس طرح غزا فلسطین کی گرمی ساتھ جوڑا ہوئے اردن مصر اور سعودیہ تک نہیں پہنچتی اور لبنان عراق تھران اور یمن تک پہنچ جاتی ہے اور دوسری بات یہ کہ مولانا صاحب آپ ادھر ادھر کی باتیں چھوڑیں یہ بتائیں کرم کا جو بھی مسئلہ ہے پارہ چنار کا محاصرہ ختم ہونا چاہیے یا نہیں اگر آپ اپنی انسانی دینی اور قومی ذمہ داری سمجھتے ہوے پارا چنار جہاں لوگ بھوک پیاس اور دوائیاں نہ ہونے سے مر رہے ہیں راستے کھلوانے کے لیے اپنی ذمہ داری ادا کرتے تو کراچی تھران لکھنؤ میں مظاہروں کی ضرورت ہی نہیں تھی