To join WhatsApp channel, Click the link below whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
@WisdomBeyondInfinity12 сағат бұрын
Mansoor, what do you say about producer Rao Faisal's allegations about you? Is there any love affair between you and Miss CM? The world used to say that you are biased.
@rb4rebel12 сағат бұрын
منصور بھائی شمالی بلوچستان کا کبوتر 😂 ہوں مجھ بھی کبھی موقع دو
@nisaaco9012 сағат бұрын
Nice Shirt
@AhsanAhmad-sk2tj11 сағат бұрын
بھائی آپ سے ربتہ کرنا ہے کیسے ممکن ہے بہت ضروری بات ہے
@samarsuleman418310 сағат бұрын
Wa. Bahi wa. Ap smart. Lag. Rah ha. Is. Dress. Ma
@NadeemKhan-f4q16 сағат бұрын
ندیم خان بہاولنگر کے ایک گاؤں سے ہوں منصور بھائ ہمارے گاؤں کا پانی بہت خراب ہے نمکین ہے ہمارے گاؤں میں بیماریاں بہت بڑھ رہی ہیں پلیز اسکے لیے آواز بلند کریں
@alirehman580015 сағат бұрын
❤
@Muhammadumer-qq1qc15 сағат бұрын
Sir kindly give some attention
@abrarazam252515 сағат бұрын
Bahwalngar konsi jhga
@MuzafarAli-y6h15 сағат бұрын
Isnay kia karna ye bus apnay baray ma sochtay hain
@easywaytomangelife557415 сағат бұрын
Lala g yah koi welfare worker nai han yah tou ous kaam ko report karty han jis sy view atty houn.sirf doller k liay kaam karty han .ap koi or chanel tlaash kar lo plz
@YasminTanweerBaig15 сағат бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ملک کی معیشت کو برباد اور نقصان پہنچانے والے لوگوں کو ہدایت دے دشمن بن کر دھمکیاں دے دے کر ملک کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں
@muhammadejazthaheem375915 сағат бұрын
بنے ہیں اہل ہوس،مدعی بھی منصف بھی، کسےوکیل کریں،کس سےمنصفی چاہیں؟ فیض نےکرپٹ پی ڈی ایم(ن لیگ/پی پی)منافقین سرکار کی عکاسی کی کیونکہ ناانصافی،کرپشن ناقابلِ تلافی جرم عظیم ہے۔
@Aaa-mv6rd4 сағат бұрын
kehna kya chahta hai????
@qaimmahmood22128 сағат бұрын
اللہ پاک اس عمرانی فتنے سے محفوظ فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
@azizakbar755615 сағат бұрын
اللہ تعالٰی پاکستان کے اندرونی بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے آمین
@Aaa-mv6rd4 сағат бұрын
and from army
@baaz.khan.official16 сағат бұрын
اللہ پاک سر زمین کو سلامت رکھے آمین
@mohammadshahzad894015 сағат бұрын
آمین
@WisdomBeyondInfinity12 сағат бұрын
پروڈیوسر راؤ فیصل کا دعویٰ ہے کہ مس سی ایم منصور کو دل بھیجتی ہیں۔ وہ متعصب دکھائی دیتا ہے اور لگتا ہے کہ وہ اس کے مبینہ عشق کی روشنی میں اپنا دفاع کر رہا ہے۔ اسے معاشرے کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔
@sheikhadnan853211 сағат бұрын
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
@UmairQureshii16 сағат бұрын
اگر مزاکرات ہی کرنے تھے تو حقیقی آزادی کے نام پر اتنے مجرے اتنے فساد اور اتنے جانیں کیوں ضائع کروائی گئی سوال تو بنتا ہے نہ
@hussainsarwar715 сағат бұрын
Ge right sir ge
@TVsports-dn7jy14 сағат бұрын
اگر بوٹ پالش کرنے تھے پہلے ہی کر لیتے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے کی کیا ضرورت تھی
@goldsmith60314 сағат бұрын
انقلاب قلابازیاں بھی لگانا جانتا پی ٹی آئی کا
@rashidmahmood820214 сағат бұрын
ذاتی مفادات کے لئے چور ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر بیٹھنا جائز ہے مگر ملکی مفادات کے لئے انکے ساتھ بیٹھنا حرام ہے
@uroojfatima55695 сағат бұрын
Wahhhh bhaeee slam hy YOUTHIO Ki aqal PE pehle bhi mulki madad ta ta terriyan Ka Rishta chal raha tha@@rashidmahmood8202
@UmairQureshii16 сағат бұрын
فرعون بھی غرق ہوتے وقت مذاکرات کرنا چاہتا تھا لیکن وقت گزر چکا تھا
@muhammadejazthaheem375915 сағат бұрын
بنے ہیں اہل ہوس،مدعی بھی منصف بھی، کسےوکیل کریں،کس سےمنصفی چاہیں؟ فیض نےکرپٹ پی ڈی ایم(ن لیگ/پی پی)منافقین سرکار کی عکاسی کی کیونکہ ناانصافی،کرپشن ناقابلِ تلافی جرم عظیم ہے۔
@hussainsarwar715 сағат бұрын
Ho brother goo ge
@naseerjutt795513 сағат бұрын
Abi ap ki nzr main foj ya hqomt rab to ni bn gi
@atiyahamid536311 сағат бұрын
فرعون اللہ تعالٰی سے مذاکرات کرنا چاہتا تھا مگر آج کے مخالف نعوذ باللہ خدا نہیں مگر خدا بن کر فیصلے کررہے ہیں جو اللہ تعالٰی بھی پسند نہیں کرتا۔
@hafizabdulrahman-tm3ow16 сағат бұрын
Pakistan Zindabad ❤
@ghulamrasul30688 сағат бұрын
Serf pakistan
@Hassan_R_kharal16 сағат бұрын
فیصلہ جب آۓ گا سانس بھی رک جائے گی یو تھیوں کی انشاللہ ۔
@muhammadejazthaheem375915 сағат бұрын
بنے ہیں اہل ہوس،مدعی بھی منصف بھی، کسےوکیل کریں،کس سےمنصفی چاہیں؟ فیض نےکرپٹ پی ڈی ایم(ن لیگ/پی پی)منافقین سرکار کی عکاسی کی کیونکہ ناانصافی،کرپشن ناقابلِ تلافی جرم عظیم ہے۔
@MuhammadMunirAkhtar.15 сағат бұрын
سانس بھی۔۔۔۔۔۔
@Allah-ka-banda78614 сағат бұрын
انشاءاللہ ❤❤❤❤❤
@SubhanUsman-hk8yn12 сағат бұрын
In sha Allah Allah madad key gy ik k hr bury faisly sy mahfoz rakhy...aur patwareo k joty khany k din a rahy hain.....in sha Allahh
@Paris786France11 сағат бұрын
نسل درنسل غلام قوم
@mnabeelhaidermnabeelhaider45004 сағат бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
@MuhammadZafar-v4k15 сағат бұрын
پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤
@faisalaziz37479 сағат бұрын
😂
@ghulamrasul30688 сағат бұрын
Army ka sapay Genrals sabb murda bad yah sabb p delar hain
@StealthGamerID5 сағат бұрын
Doller army
@tariqahmadashawari48375 сағат бұрын
Curapt army generals curapt chief justice curapt army chief justice curapt sharif Zardari family curapt
@MuhammadSaeed-h1y15 сағат бұрын
جب کوٸی غیر ملکی وفد پاکستان أٸے گا۔ اسی دن کی عمران انتشار کی کال دے دے گا۔
@hussainsarwar715 сағат бұрын
Ho good bhai
@naveedkiani355915 сағат бұрын
منصور صاحب ڈر لگ رہا ھے جن مسلمان ملکوں نے اپنی آرمی کے ساتھ پنگا لیا خود بھی برباد ملک بھی برباد ھوے
@اللہوسایووسایو14 сағат бұрын
❤❤❤👍✌👍❤❤❤ 👍👍👍❤❤❤👍👍👍 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@WisdomBeyondInfinity12 сағат бұрын
پروڈیوسر راؤ فیصل کا دعویٰ ہے کہ مس سی ایم منصور کو دل بھیجتی ہیں۔ وہ متعصب دکھائی دیتا ہے اور لگتا ہے کہ وہ اس کے مبینہ عشق کی روشنی میں اپنا دفاع کر رہا ہے۔ اسے معاشرے کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔
@r.ynaatuk65839 сағат бұрын
تاریخ بتاتی ہے کہ جو بھی ریاست سے ٹکرا یا تباہ و برباد ہوا
@niazbaloch7747Сағат бұрын
@@r.ynaatuk6583 Jase 1971 main bangali Takry thy
@HussainAhmad-i6j15 сағат бұрын
اے اللّٰہ اے میرے پاک پروردگار تمام محب وطن پاکستانیوں کو فتنہء عمرانیہ سے محفوظ فرماء آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲
@muhammadejazthaheem375915 сағат бұрын
بنے ہیں اہل ہوس،مدعی بھی منصف بھی، کسےوکیل کریں،کس سےمنصفی چاہیں؟ فیض نےکرپٹ پی ڈی ایم(ن لیگ/پی پی)منافقین سرکار کی عکاسی کی کیونکہ ناانصافی،کرپشن ناقابلِ تلافی جرم عظیم ہے۔
@altafkhalil80484 сағат бұрын
Ur ke sat he SAB SE BARAY FITNA SHUBAZ & FAMILY UR MR 10 0/0 SE ur Tama form 47 ur 1971 ke fitny SE General NIYAZI KA CHEENA HUWA PESTAL GENERAL ARORA SE reha karo
@HussainAhmad-i6j15 сағат бұрын
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️ پاک فوج پائندہ باد ❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
@WisdomBeyondInfinity12 сағат бұрын
پروڈیوسر راؤ فیصل کا دعویٰ ہے کہ مس سی ایم منصور کو دل بھیجتی ہیں۔ وہ متعصب دکھائی دیتا ہے اور لگتا ہے کہ وہ اس کے مبینہ عشق کی روشنی میں اپنا دفاع کر رہا ہے۔ اسے معاشرے کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔
@MuhammadNasir-ow9lu15 сағат бұрын
Ask Mansoor Ali Khan عمران خان صاحب فرماتے تھے حکومت سے مذاکرات نہیں کروں گا اب اس حکومت کو وارننگ دی جا رہی ہے بار بار مذاکرات کرو مذاکرات کرو مذاکرات کرو۔ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے یا کیا بات ہے۔کیا اپ ان کو اپنے ولاگ کے ذریعے یہ بات یاد نہیں دلوا سکتے بھائی منصور
@hussainsarwar715 сағат бұрын
Ge right sir ge
@اللہوسایووسایو14 сағат бұрын
😂😂😂👍✌👍😂😂😂 👍👍👍🤣🤣🤣👍👍👍 😜😜😜❤❤❤😜😜😜
@RashidAli-v4f16 сағат бұрын
Pakistan zindabad❤
@maharmujahid766616 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Pak army zandabad hamary army Jan hi army chief Allah ki taraf se tohfa hi army ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@hussainsarwar715 сағат бұрын
Ge right sir ge
@MahmoodKhan-w2i14 сағат бұрын
خدا کے لیے جو بھی فیصلہ ہو بس اب اس ڈرامے کے تغفن والا ڈھکن بند کر دو۔ اور مملکت کو اگے بڑھاؤ 🙏
@faisalaziz37479 сағат бұрын
Bhi rayasat Tu 70 saal pechey ki taraf race laga Rahi agey kesay jAyi gi😅
@ataullahshah279215 сағат бұрын
شام فتح ہو گیا ہے مگر ہمارے انقلابی اور جانباز ابھی پوچھ رہے ہیں "گولی کیوں چلائی"
@اللہوسایووسایو14 сағат бұрын
😂😂😂👍✌👍😂😂😂 👍👍👍🤣🤣🤣👍👍👍 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shahidkhan-ft2mx15 сағат бұрын
السلام علیکم منظور صاحب پلیز کبھی اپنی میڈیامیں سکھر سے لے کے جو حیدراباد تک موٹروے بننی تھی یہ کیوں نہیں بن رہی ہے اس بارے میں بھی کبھی بات کریں عوام کے لئے بہت بڑا مسئلہ ہے باقی عمران خان نواز شریف زرداری چلتا رہے گا سر
@AQAwan-k8e13 сағат бұрын
Bilkul
@WisdomBeyondInfinity12 сағат бұрын
پروڈیوسر راؤ فیصل کا دعویٰ ہے کہ مس سی ایم منصور کو دل بھیجتی ہیں۔ وہ متعصب دکھائی دیتا ہے اور لگتا ہے کہ وہ اس کے مبینہ عشق کی روشنی میں اپنا دفاع کر رہا ہے۔ اسے معاشرے کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔
@muhammadabdulqadir91808 сағат бұрын
پارٹی لاتعلقی کرتی ہے اور لیڈر جیل میں خود ملتا ہے سبحان اللہ
@MGjgg-b9j5 сағат бұрын
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
@mohammadzafar246315 сағат бұрын
یوتھیا وائرس پاکستان کوُکھا گئی
@hussainsarwar715 сағат бұрын
How good ge
@sadaf.s.a13 сағат бұрын
Pakistan koi cake hai 😂
@RashidmehmoodRashidmehmood-e9x15 сағат бұрын
10:53 پارا چنار میں 75 دن سے بند ہیں ۔میڈسن ۔دالیں ۔گھی ۔۔۔راستے بند ۔۔یہ کس صوبے میں ہے
@javaidnazir372012 сағат бұрын
Kpk ma ha Bhai 😮😮
@WisdomBeyondInfinity12 сағат бұрын
پروڈیوسر راؤ فیصل کا دعویٰ ہے کہ مس سی ایم منصور کو دل بھیجتی ہیں۔ وہ متعصب دکھائی دیتا ہے اور لگتا ہے کہ وہ اس کے مبینہ عشق کی روشنی میں اپنا دفاع کر رہا ہے۔ اسے معاشرے کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔
@MohsinBilal-p3g5 сағат бұрын
Kpk
@scorpiokhan68984 сағат бұрын
Jhn 13 sal sy pti musalat Hy whn pr
@ObaidShahAfridi15 сағат бұрын
منصور صاحب اگر اسٹبلشمنٹ سیاست میں مداخلت کرنا چھوڑ دے تو کیا ہماری سیاستدانوں میں اتنی قابلیت اور صلاحیت ہے کہ ملک کو چلا سکے یا دنیا کے سامنے پاکستان کی صحیح ترجمانی کرسکے ؟؟؟
@NisarAhmad-ev8yk15 сағат бұрын
Bat to such ha but Establishment ka role limited hona chahye
@rabnawazkhan499615 сағат бұрын
Nahy hy
@abdulrehmanawan406815 сағат бұрын
Not at all
@hussainsarwar715 сағат бұрын
Pak Army zzzzzbad ge
@hussainsarwar715 сағат бұрын
Ge nahe hu
@AshwahGul12 сағат бұрын
محترم خان صاحب۔ ایک بہت اھم معاملہ ھے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کچھ محکموں میں بہت زیادہ ھے اور کچھ میں بہت کم ھے آپ سے عاجزانہ درخواس ھے کہ آپ اس کا جائزہ لے کر متعلقہ مجاز اتھارٹی کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ کریں۔ لاکھوں سرکاری ملازمین آپ کو دعائیں دیں گے۔ امید کرتا ھوں کہ آپ اور آپ کی بہتریں ٹیم میری درخواست پر ضرور توجہ دیں گے۔ اللّہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت میں ھر خوشی اور کامیابی دے آمین
@aqeelahmed3446 сағат бұрын
بالکل، ایسا ہی ہے
@asifshuja863815 сағат бұрын
• مسلح ھوکر، غریب کے بچوں کو ساتھ لیکر دارلخلافہ پر چڑھائ کرنے کیوں نکلے تھے؟ اسکا مجرم کون؟ • کوئ لیڈر اپنے بچوں کو لیکر آیا تھا؟
@hussainsarwar715 сағат бұрын
Ge right sir ge
@MuhammadSalman-uk9yt14 сағат бұрын
pak army zindabad 🇵🇰🥰❣️✌️🤘🤬 Pakistan zindabad 🇵🇰🥰
@KashifSiddiqui-v4m15 сағат бұрын
یہ خبر سب سے پہلے منیب فاروق صاحب نے دی تھی مجھے لگتا ہے کہ این ار او کی پہلی قسط ھے کاش اس ملک میں کسی بڑے کو بھی سزا ھو سزائیں صرف چھوٹوں کیلئے رھ گئ ھیں کاش کاش کاش 😢😢😢😢
@اللہوسایووسایو14 сағат бұрын
❤❤❤👍✌👍❤❤❤ 👍👍👍❤❤❤👍👍👍 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abbasmasih245514 сағат бұрын
afwaj e Pakistan zindabad zindabad pakistan zindabad zindabad ❤
@KingKong-lb3vh9 сағат бұрын
namaz padne wale ko KYON GIRARY? GOLI KYON CHALAYI?
@malikijjaz680513 сағат бұрын
ہماری خواہش ہے حکومت کچھ دن مذاکرات پہ پیچھے ہٹ جائے اور عمران خان کو سول نافرمانی کا شوق پورا کرکے ذلیل ہونے دے۔ اس کے بعد نیازی معافیاں بھی مانگے گا پاؤں بھی پکڑے گا۔
@Paris786France11 сағат бұрын
نسل درنسل غلام قوم
@amirhamza1085 сағат бұрын
@@Paris786France G bilkul youthiye aisy hi hn 😅
@scorpiokhan68984 сағат бұрын
Right
@tehsinjahangirkhan201715 сағат бұрын
دںر آئے درست آئے قانون کے مطابق منصور بھائی دی گریٹ بہت عمدہ وی لاگ
@QadeerAhmad-mi2zy14 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم منصور خان صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Lahoredapawa-z7s14 сағат бұрын
اور جو ہم نے دو من مٹھائی لے کر رکھی یو ئی ہے اس کا کیا بنے گا ؟ 😊 اگر عمرانڈو کے خلاف کل فیصلہ نہ آیا😊 پاک فوج زندہ باد، باغی اور انتشاری مردہ باد
@imtiazMoor-g6p13 сағат бұрын
منشور بھائی اپ کا سویٹر بہت اچھا ہے اس کے بارے میں کمنٹس دے گا
@muhammadfayyaz917415 сағат бұрын
منصور صاحب بہت افسوس ھوتا ھے جب آپ MNA MPA اور جحج صاحبان اور وزیروں کی تنخوہیں 100÷ اور عام وہ ملازمین کو ساری عمر عوام کی خدمت کرتے ہیں ان کی پینشن اور اور تنخواہوں میں اضافی کرتے ھوے ان کو I M F یاد آ جاتی ھے اب کدھر ھے IMF اور ایک بات گزشتہ کی بار التجا کر سکتا ھوں بیٹیوں کی تعلیم آپ کے لیے دعا گو محمد فیاض گجر اور ایک بات یہ مذکرات جلد ختم ھو جاہنگے
@sanabaloch322113 сағат бұрын
Hamesha awam ko louta hai is mulk k choru ne inka khud pait nai barta yeh awam k liye kia sochy ge
@kahibhikuchbhi180515 сағат бұрын
عمران خان کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتا زندگی میں دوسری بات کہ اس کی زندگی بہت کم رہ گئی ہے
@اللہوسایووسایو14 сағат бұрын
❤❤❤👍✌👍❤❤❤ 👍👍👍❤❤❤👍👍👍 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mananmustfa645914 сағат бұрын
کیو تم جیسے بغیر لوگو کی جنگ لڑ رہا ہے
@NaeemZafar-mv4fu13 сағат бұрын
محترم بھائی صاحب پہلی بات سیاسی تجزیہ کی حد تک درست مانی جا سکتی ھے مگر دوسری بات پر اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگیں کیونکہ اس بات کا تعلق صرف اللّٰہ سے ھے۔
@zulfiqarmehar648011 сағат бұрын
اس بات کا فیصلہ اپ کیسے کر سکتے ہیں زندگی کم ہے یا زیادہ یہ تو سب اللہ ہی جانتا ہے اللہ کا شکر ہے کہ انسانوں کے ہاتھ میں یہ سب نہیں ہے نہیں تو اپ جیسے تو ایک دن بھی کسی کو جینے نہ دے
@Paris786France11 сағат бұрын
نسل درنسل غلام قوم ۔۔ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ کس کی کتنی زندگی ہے
@lightofbansair339314 сағат бұрын
اے اللہ ہم پر اپنی نعمتیں پوری کر، ہم پر خوشگوار عطائیں فرما، ہمیں اپنے شکر گزاروں میں کر دے، اپنے احسانات کا ذکر کرنے والوں میں بنا، اے جہانوں کے پروردگار اے اللہ اے مالک اے قدرت والے اے غالب ہے اے نافرمانیوں کو ڈھانپنے والے اے بخشش چاہنے پر بخشنے والے اے طلبگاروں کی طلب پوری کرنے والے اے توجہ کرنے والوں کی امید گاہ اے آرزومندوں کے مقام آرزو اے علم سے ہر چیز کو گھیرنے والے اے توبہ کرنے والوں کیلئے محبت و مہربانی اور ملائمت سے جس کا دامن وسیع ہے، اے اللہ ہم نے توجہ کی ہے، تیری طرف تو نے بزرگی اور بڑائی دی، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے جو تیرے نبی، رسول، مخلوقات میں سے تیرے چنے ہوئے، تیری وحی کے امانتدار، بشارت دینے والے، ڈرانے والے اور روشن چراغ ہیں، جنکے وجود کو تو نے مسلمانوں کیلئے نعمت بنایا، سارے جہانوں کے لئے رحمت بنایا، اے اللہ اپنی رحمتیں برسا ان پر اور انکی آل و اصحاب پر، اے اللہ ہمیں معافی دیکر ہماری پردہ پوشی کر، ہم تیرے حضور فریادیں کر ہیں ہر ہر دیس کی زبانوں میں ہماری فریادیں سن لے ،،، آمین حا
@ptilver795616 сағат бұрын
Azaz Syed And Mansoor Bhai great person ❤️👍
@FaizAhmed-vk7fi14 сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shaukatparveen9712 сағат бұрын
Pak army zindabad 🇵🇰 💜 ♥️ ❤️ 💖 💕 🇵🇰 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@MalikZainali-lt5vf13 сағат бұрын
السلام علیکم منصور علی خان میرا نام ملک اظہر عراق بغداد منصور صاحب امید کرتا ہوں کہ اپ ٹھیک ہوں گے اللہ اپ کو صحت و تندرستی دے سر میرا یہ سوال ہے کیا پاکستان میں عدلیہ خود مختار ہے اگر نہیں ہے تو پھر حکومتی لوگ کیوں کہتے ہیں کہ بھائی عدلیہ ازاد ہے اگر ہے ازاد تو پھر 190 ملین پاؤنڈ کا فاصلہ کیوں رکوا دیا گیا
@nonstopfun42016 сағат бұрын
Good to see you 🎉
@hashirkhawaja15 сағат бұрын
پراسرار نہیں ۔ اس بار فیصلہ ہر چیز کو مدنظر رکھ کر دیا جائے گا ۔ تاکہ ہائیکورٹ اس کو اسانی سے اڑا نا سکے۔ سزا اللہ کے فضل سے برابر ہی ملے گی ۔ ❤❤❤❤❤❤❤
@hafeezurrehman612216 сағат бұрын
اس بار کہیں گھومنے پھرنے نہیں جانا منصور صاحب
@osmankhan954810 сағат бұрын
سزا روکنے سے اب مزید واضع ہوگیا کہ عدلیہ کس کے ماتحت ہے
@muhammadmudasir45894 сағат бұрын
Jesay Imran yahodi agent bajwa ka beta tha armi court k Faiday Bata tha
@SandhuSaabPTI15 сағат бұрын
ASK Mansoor # بھائ اگر عمران خان معافی مانگ لیں تو کیا ان کو معافی مل جاۓگی؟؟
@rehmatnabiraees626815 сағат бұрын
منصور صاحب آپکو مریم نواز کا دل کے اموجی بیجھنا بنتا ہے😂
@safaanjum544115 сағат бұрын
بیچاره تخریب پاکستان کے بانی NRO کے لئے ھاتھ پاؤں مارتے مارتے مذاکرات تک پنچ گیا 😢😢😢😢😢😢
@hussainsarwar715 сағат бұрын
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@ibrahimBhutt9914 сағат бұрын
Such bat h 🎉
@SaqibFpR13 сағат бұрын
نہیں تو تیرے گھر پہنچے اچھا ایڈرس سنڈ کرو
@Raja-husnain.kashmiri9 сағат бұрын
Fikr na kr buht jald tery baji ky yar b royan gy ya anso bacha kr rakh 😂
@ubaidullahkhetran448914 сағат бұрын
سکھر - حیدرآباد موٹر وے کو کسی ولاگ میں اُجاگر کریں
@naveedabraeqlinaveedabrara684413 сағат бұрын
جتنی مہنگائی یے اس ٹائم عوام کو پیٹ میں ڈالنے کے لیے روٹی ڈالنے کی ضرورت ہے بلکل ایسی ہی انسان کے اوپر والا جو خالی ڈبہ خدا نے دیا ہے اس میں عقل بھی دی ہے جسکو استعمال کرنے کی ضرورت ہے اپنے لیے ملک اور اس وطن کی مٹی کے لیے رہنمائی فرمائے فرحان علی بلغاری اسلامآباد
@MirAbdullahSaim16 сағат бұрын
منصور علی خان صاحب میں آپ سے آج ناراض ہو کیونکہ میں صبح 5 بجے کا انتظار کررہا اور ویلاگ اپکا رات کے اس ٹائم آرا ۔بار بات چینل۔چیک کرتا ہوں ویڈیو آئی یا نیں ایک انٹرویو آیا ویلاگ ابھی آیا 😢
@ZahidShafi489 сағат бұрын
Good job❤ Mr Mansoor Ali Khan
@naveedulzafarhadi421114 сағат бұрын
منصور بھائی میں آپ کے دونوں ولاگ کا شدت سے منتظر رہتا ہوں دوبئی کی زندگی بہت مصروف ہوتی ہے خبریں سننے کا وقت نہیں ہوتا صرف آپ کے ولاگ سے مکمل اپ ڈیٹ ہو جاتا ہوں آپ کے علم میں لانا چاہتا ہوں کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے نہیں دے رہا اور بہت سے پاکستانی اور ان کے خاندان اس وجہ سے بہت پریشان ہیں پلیز حکومت وقت سے درخواست کریں کہ پاکستانیوں کے لئے متحدہ عرب امارت سے مزاکرات کرے اور اس مسئلے کا کوئی حل نکالے ❤
@PINPOINT_20216 сағат бұрын
اسلام علیکم ۔۔۔منیب فاروق صاحب نے یہ خبر دو دن پہلے دے دی تھی کہ فیصلہ نہیں ارہا 10 15 دن کے لیے روک دیا گیا ہے
@MalikAsghar-bt1sp11 сағат бұрын
Geo mak salamat rahoo Dil sy Dua hai
@aasimkhan970213 сағат бұрын
عدالت حکومت سب ایک ہی ادارہ ہے ( پاک فوج زندہ باد)
@ashfaqkang382015 сағат бұрын
Pak army zinda bad ❤❤❤
@Awais-o2c8f14 сағат бұрын
منصور صاحب اگر اپنی بات آپ تک پہنچانی ہو تو کیسے پہنچائیں ہزاروں لاچار اور غریبوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں
@MuhammadShafique-ml5gw14 сағат бұрын
حکومت نے 26 نمبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی حامی بھر لی ھے کیا تحریک انتشار جوڈیشل کمیشن بنانے پر راضی ہو جائے گی
@WisdomBeyondInfinity12 сағат бұрын
پروڈیوسر راؤ فیصل کا دعویٰ ہے کہ مس سی ایم منصور کو دل بھیجتی ہیں۔ وہ متعصب دکھائی دیتا ہے اور لگتا ہے کہ وہ اس کے مبینہ عشق کی روشنی میں اپنا دفاع کر رہا ہے۔ اسے معاشرے کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔
@salamsadia501611 сағат бұрын
اگر نو مئی پر عمران نیازی کو معافی دی گئی تو تمام غداروں کو معافی ملنی چاہیے۔
@DilshadAhmad-js1gq15 сағат бұрын
❤ very informative video ❤❤❤
@ajamkhan10115 сағат бұрын
منصور صاحب۔ پاکستان میں قانون کی باتیں کرنا ایسا ہے جیسے جنگل میں پراٹھے کھانے کی توقع۔
@tallatishaq939510 сағат бұрын
Good analysis
@3PATTIGAMING115 сағат бұрын
Love you sir🎉🎉🎉🎉 &All subscribers🎉🎉🎉🎉
@mianahadg905514 сағат бұрын
16 brave soldier of Pakistan 🇵🇰 have fought for Pakistan and us and got martyred, *Pakistan Army, we are with you, and will remain with you in your tough times, and we are proud of you 🫡🇵🇰*
@sunrisefashionmart14 сағат бұрын
Fire wall sy Jo PTI k fevur k comments Hain in ko hide Kiya gya ha .sach ka sath do ...
@shahidshaheen667014 сағат бұрын
غریبوں کو سزا اور گھڑی چور, 9 مئی کے سب سے بڑے مجرم کی موجیں ۔ اس ملک میں سب کچھ ممکن ہے ۔۔ غریب کے لئے اور قانون اور امیر کے لئے اور
@WisdomBeyondInfinity12 сағат бұрын
پروڈیوسر راؤ فیصل کا دعویٰ ہے کہ مس سی ایم منصور کو دل بھیجتی ہیں۔ وہ متعصب دکھائی دیتا ہے اور لگتا ہے کہ وہ اس کے مبینہ عشق کی روشنی میں اپنا دفاع کر رہا ہے۔ اسے معاشرے کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔
@ShahidIqbal-gw5if11 сағат бұрын
جنوری تک لے جانے کا مطلب ٹریمپ کی کرسی پر بیٹھنے کا انتظار ہے
@Waseemvlogwaar8 сағат бұрын
Good🎉🎉
@zaheer965312 сағат бұрын
😂😂😂😢😢منصور بھائی جب فتنہ خان کی حکومت تھی تو یہ روزانہ 📺 TV پر تقریروں روزانہ بیان کرتا تھا کہ پاکستان سری لنکا بننے لگا ہے۔اس کی معیشت فلاپ ہو گئی ہے۔یہ ملک تباہی کی طرف چل پڑا ہے۔😢کھبی اچھے الفاظ نہیں نکلے 😢😢😢
@MalikSajidbhabha14 сағат бұрын
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
@MTaha-j2d14 сағат бұрын
منصور بھاءی اپکا سویٹر بہت خوبصورت ہے اج i like that😊
@abbasmasih245514 сағат бұрын
KHUDAWAND KHUDA mere mulik pakistan pr reham frmae mere mulik ke sab bashindon pr reham frmae mere mulik ke sab masihon pr reham frmae mere mulik ke sab grebon pr reham frmae Amen Amen Amen
@rajakiani697 сағат бұрын
Good Vlog 👍👍👍😁😁😁😁
@ChSajjad-l6w13 сағат бұрын
Very...Nice ❤❤❤❤
@zahidsattar517212 сағат бұрын
Pak foje zindabad. Allah pak slamut rukhay mery pakistan ko
@rajpootfaheem2340Сағат бұрын
اپ اکیلے نہیں جن کی خواہش ہے کہ عمران خان کے خلاف فیصلہ ائے اپ کا تو پورا نظام اپ کے سمیت لیٹا ہوا ہے اس مرد مجاہد کے سامنے پروردگار ہے بڑا مہربان انصاف کے دن کا حاکم
@peaca134812 сағат бұрын
منصور صاحب میرا نام عابد رانا ھے میں مسلم لیگ نواز سے ھوں حکومت کہتی ھے ملک میں مہنگائی کم ھوئ ھے حکومت جھوٹ بول رھی ھے
@ghardari17 сағат бұрын
Faisla esliye roka tak muzkrat k zary imran khan reha homgy inshallah
@mohd777-b4yyr4 сағат бұрын
صرف امران خان کو چھوڑ دو باقی 5000 جائیں بھاڑ میں اصل حقیقت مزاکرات کی
@ahaanmisra489212 сағат бұрын
This kind of independence of the judicial system will really scale up the world's confidence in the judiciary of Pakistan??
@M.sajjadSajjad-k2o15 сағат бұрын
❤❤❤❤❤ Mansoor Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@drmustafaawan280814 сағат бұрын
منصور علی خان ، پی ٹی آئی کو خوش فہمی ھے۔ اس دفعہ پکا کام کیا جا رھا ھے۔ فیصلہ اس وقت سنایا جائے گا جب اسلام آباد ھائی کورٹ میں نئے جج تعنیات ھو چکے ھوں گے اور 190 ملین پونڈ کی اپیل نئے جج سنیں گے اور عمرانڈو جج اپیل نہیں سن سکیں گے۔ فیصلہ ساز بے وقوف نہیں ھیں اور یہ کیس ویسے بھی اوپن ھے سزا تو ھونی ھی ھے۔
@Khaleel-c7q13 сағат бұрын
سانحہ مسجد رحمت العالمین کو کتنے سال گزر چکے ہیں
@MuhammadAhmad-gd7iy12 сағат бұрын
منصور بھائی میں نے سنا ہے کہ غور خان تقریبا 2021 میں پیپل پارٹی میں تھا یہ تو ایسے کرشمہ ہوا کہ پی ٹی ائی کا چیئرمین بن گیا اس میں رہنمائی فرمائی جائے
@abubakaramin25273 сағат бұрын
کیا عمران خان کی رہائی اس طریقے سے کی جاۓ گی کہ سیکورٹی اداروں کا مورال بلند عمران خان کی زبانی کروایا جاۓگا؟ کیا پاک فوج کے حق میں نعرہ لگایا جائے گا ؟اکیا ان کی اجازت کے بغیر عمران کوئی بیان نہیں دے سکتے ؟۔کیا معافی عمران خان نے مانگ لی ہے ؟
@aamirsikandar840214 сағат бұрын
سارے ملک کے حالات تبدیل ھو جاییں گے لیکن سندھ میں پی پی پی ھی رہے گی کیونکہ سندھ کو جہیز میں پی پی پی ملی ہیں
@mohammedsabir327812 сағат бұрын
PPP rules Sindh because Sindhis are loyal to their party and its leadership who suffered Unjustly at the hands of Traitors like Zia ul Haq
@WisdomBeyondInfinity12 сағат бұрын
پروڈیوسر راؤ فیصل کا دعویٰ ہے کہ مس سی ایم منصور کو دل بھیجتی ہیں۔ وہ متعصب دکھائی دیتا ہے اور لگتا ہے کہ وہ اس کے مبینہ عشق کی روشنی میں اپنا دفاع کر رہا ہے۔ اسے معاشرے کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔
@MuhammadWaqas-bn9nl14 сағат бұрын
Pakistan zindabad imran khan zindabad pak army zindabad
@NiyazAli-x8f13 сағат бұрын
T❤L❤P zindabed❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@raobabar70200313 сағат бұрын
اخر کب تک ھمارا ملک پاکستان اس صورتحال کو سنبھال سکتا ہے روز صبح اٹھ کے میڈیا کو ناشتہ دیا جاتا ہے پھر دوپہر کا کھانا ملتا ہے اور رات کو روز بوفے لگتا ہے عوام بیچاری بھوکی ہے پانی ان کے پاس نہیں ہے بجلی روز ان پر بجلی گراتی ہے
@workman39012 сағат бұрын
Wa alikm aslam sir
@waqarwahla71914 сағат бұрын
Surprised to learn from yr thumb nail sir for yr kind information Muneeb Sahib has already given the same news 2 days ago
@Sohaibbhattiyaar15 сағат бұрын
Mansoor Ali khan sb Ak bar nawaz sharif ka interview kar la nawaz sharif ka dil ma Ab Pakistani political ki Kia ray ha
@najamkhan575115 сағат бұрын
MUNIB FAROOQ NE 4 DIN PEHLY BATA DIA THA KY 23 KO FAISLA NHI AIGA,
@Wajji608214 сағат бұрын
منصور بھائی میری عمر37سال ہےکیامیں اپنے جیتےجی اس ملک میں عوام کا راج دیکھ سکوں گا یاپھرتاقیامت اس ملک پہ اسٹیبلشمنٹ کاہی راج رھے گا جواب بنتاھے باریکی سے ۔۔۔۔شکریہ