Imran Khan to Release from Adiala Jail Soon || New Political Movement || Imran Riaz Khan VLOG

  Рет қаралды 655,841

Imran Riaz Khan

Imran Riaz Khan

Күн бұрын

Imran Khan to Release from Adiala Jail Soon || New Political Movement || Imran Riaz Khan VLOG
کپتان کی آزادی قریب: نئی تحریک کا آغاز: لاپتہ بازیاب || پاکستان کی بدترین شکست کا ذمہ دار کون؟ بندر بانٹ جاری || عمران ریاض خان کا وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanKZbinChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Connect with us on TikTok:
www.tiktok.com...

Пікірлер: 3 900
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 18 күн бұрын
اللّٰہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤️
@lubnaafaqi1262
@lubnaafaqi1262 18 күн бұрын
Aameen
@syedanoornoor-rc8tk
@syedanoornoor-rc8tk 18 күн бұрын
مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
@EhsanUllahkhan-tc3ry
@EhsanUllahkhan-tc3ry 17 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی ہمارے کپتان کو جلد رہائی عطا فرمائے آمین زبردست رپورٹنگ عمران ریاض بھائی اللّٰہ تعالٰی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین
@faisalnadeem8049
@faisalnadeem8049 18 күн бұрын
پاکستان اور دنیا بھر میں دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کا سلام
@afzalkhan4750
@afzalkhan4750 18 күн бұрын
❤️🙏🙏🙏
@sherdill8833
@sherdill8833 18 күн бұрын
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏
@RaziaFaisal-s3k
@RaziaFaisal-s3k 18 күн бұрын
علیمہ اپاں نے بڑا زبردست یہ اقدام اٹھایا ہے کہ تحریک کا اغاز کریں گی عمران خان کی رہائی کے لئے اللہ انہیں کامیابی دے علیمہ خان ایک پڑھی لکھی اور ایک سمجھ دار خاتون ہیں ،تو پڑھے لکھے لوگوں کو سیاست میں ضرور انا چاہیے ۔
@EhsanBrola-wb4gv
@EhsanBrola-wb4gv 18 күн бұрын
حاجی عمران ریاض خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ۔
@RashaIdAli-p9k
@RashaIdAli-p9k 18 күн бұрын
❤️❤️اللّٰه آپ کی حفاظت فرماۓ حاجی عمران ریاض❤️❤️
@majidbashir9689
@majidbashir9689 18 күн бұрын
لگتا ہے مظلوم عوام کی دعائیں قبول ہونے کے قریب ہے اور وہ ایماندار لیڈر خان ا رہا ہے خان زندہ باد۔
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 18 күн бұрын
پی ٹی ائی کا سپورٹر ہر کوئی نہیں بن سکتا مگر وہ بن سکتا ہے جس کا ضمیر ہر قسم کی غلامی سے آزاد ہو✌️♥️🇵🇰 💯%✅agree
@Raheem344
@Raheem344 17 күн бұрын
دوسرے الفاظ میں جس کا ضمیر ژندہ ھو
@MuhammadDanish-g4r
@MuhammadDanish-g4r 18 күн бұрын
عمران ریاض خان بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤
@user-vl4rs5xu2r
@user-vl4rs5xu2r 18 күн бұрын
عمران خان تاریخ کاپہلاقیدی ہے جو اپنی رہائ کی تاریخ خود دے سکتاہے اگروہ چاہے تو۔مُرشدعمران خان زندہ آباد
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 18 күн бұрын
اے میرے رب میرے مرشد کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
@amanullahkhan8520
@amanullahkhan8520 18 күн бұрын
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اور حق سچ کے لئے لڑنے والے تمام مجاہدین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین یا رب العالمین 🤲
@saleemtahir646
@saleemtahir646 18 күн бұрын
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا ربّ العالمین
@MuhammadMasoom-kf7nf
@MuhammadMasoom-kf7nf 18 күн бұрын
عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد
@FazalJamil-il2lr
@FazalJamil-il2lr 18 күн бұрын
عمران خان ذندہ باد ❤
@RaziaFaisal-s3k
@RaziaFaisal-s3k 18 күн бұрын
وہ عمران خان کی بات بڑی زبردست ہے کہ جب تک رول اف لا نہیں ہوگا اور امیر اور غریب کے لیے ایک جیسا قانون نہیں ہوگا تو ملک کبھی اگے نہیں بڑھ سکتا اور کرپشن جس ملک میں ہوگی وہ بھی ممالک کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتے تو اللہ کرے ہمارے ملک سے بھی یہ ساری معاملات صحیح پٹری پہ اجائیں😢
@ShokatKhan-is2rd
@ShokatKhan-is2rd 18 күн бұрын
عمران خان اپ کو اللہ تعالی تندرست رکھے عمران خان زندہ باد❤❤
@jalilhyran
@jalilhyran 18 күн бұрын
جب سے کرکٹ کو ایسٹ انڈیا کمپنی پنجاب رجمنٹ نے قبضے میں لیا ہے تب سے ہم لوگوں نے کرکٹ دیکھنا چھوڑا ہے
@adiltamuri6131
@adiltamuri6131 18 күн бұрын
🇨🇦🇵🇰😭😭😭😭
@AurangzebAwan-yx1lu
@AurangzebAwan-yx1lu 18 күн бұрын
باقی یو ٹیوب کے کسی چینل پر اتنی بفرنگ نہیں ہوتی عمران ریاض کا پروگرام نکالتے ہی سروس انتہائی سست اور بفرنگ شروع ہو جاتی ہے
@user-sc9fs4ig9k
@user-sc9fs4ig9k 18 күн бұрын
یا رب العالمین عمران خان۔ پاکستان اور ہم غریبوں کی حفاظت فرما
@ShokatKhan-is2rd
@ShokatKhan-is2rd 18 күн бұрын
اور عمران ریاض صاحب اللہ تعالی اپ اپ کو تندرست رکھے❤❤❤❤
@majidbashir9689
@majidbashir9689 18 күн бұрын
آج کا ویلاک نے ہم کو بہت متاثر کیا عمران ریاض خان بہائی اپ نے کمال کردیا اس میں کوئی شک نھی یہ سہارا پالیسی عوام دوشمن پالیسی ہے
@uzmakhan2235
@uzmakhan2235 18 күн бұрын
Ws ,اللہ عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے امین ان شا اللہ
@Azamkhanh9w
@Azamkhanh9w 18 күн бұрын
عمران خان زندہ باد ہمارا لیڈر ہماری جان عمران خان عمران خان
@muhammadatta4836
@muhammadatta4836 18 күн бұрын
❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤
@shafqatansari4466
@shafqatansari4466 18 күн бұрын
ماشاءاللہ بہترین وایلاگ❤❤❤
@salesdawlancefoam2885
@salesdawlancefoam2885 18 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@adanmehtab6378
@adanmehtab6378 18 күн бұрын
انک اور سچ کی اواز عمران ریاض
@MIlyas-n3b
@MIlyas-n3b 18 күн бұрын
زبردست جی ❤ عمران ریاض خان بھائی کرکٹ 🏏 تو ہم نے دیکھنا بلکل چھوڑ دیا ہے
@soomroyasin
@soomroyasin 18 күн бұрын
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ. پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد انشاء اللہ فتح عمران خان کی ہوگی.. آمین یارب العالمین
@faisalnadeem8049
@faisalnadeem8049 18 күн бұрын
آپ نے سمجھانے کی بڑی کوشش کی ہے کاش سمجھنے والے سمجھ جائیں
@amazingkidsvideoschannel3173
@amazingkidsvideoschannel3173 18 күн бұрын
پہلا لائیک اور کمنٹس میرا۔عمران خان زندہ باد
@haiderjafri9312
@haiderjafri9312 18 күн бұрын
عمران ریاض اور احمد نیازی زندہ و پائندہ باد ۔۔۔۔۔ چنگیز خان گنڈاپور زندہ باد ۔۔۔۔۔ نصر من اللہ و فتح قریب
@NaeemShakir-vw9wy
@NaeemShakir-vw9wy 18 күн бұрын
گریٹ جناب عمران ریاض احمد خان بھائی
@SafdarHussain-mw2kk
@SafdarHussain-mw2kk 18 күн бұрын
❤❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران بھائی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ امان میں رکھے❤❤❤❤
@raonasir3049
@raonasir3049 18 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤
@faisalnadeem8049
@faisalnadeem8049 18 күн бұрын
8ستمبر کے جلسے کو پورے پاکستان کے لوگ شرکت کریں
@sheeskiani4353
@sheeskiani4353 18 күн бұрын
یا اللّٰہ خیر کی خبر ہو اور کوئی خوشی کی ان شاءاللہ
@PakistanSpeaks09
@PakistanSpeaks09 18 күн бұрын
انشاء اللہ عمران خان جلد پاکستانیوں کے درمیان ہو گا۔
@asifrajpoot3673
@asifrajpoot3673 18 күн бұрын
Aleema Khan sahiba Fatima Jinah ki trah apne Bhai ka sath dy Rahi ha, Azeem maa ki ulaad zindabad
@huma6329
@huma6329 18 күн бұрын
Please Aleema Khan ka muqabla Fatima Jinnah se na karein … unko maar diya than Generals ne Allah hifazat karey Aleema Khan ki aur unke saaray khandan ko
@user-hf2ju7cb7y
@user-hf2ju7cb7y 18 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🤲
@adiltamuri6131
@adiltamuri6131 18 күн бұрын
🇨🇦🇵🇰AMEEN…
@majidbashir9689
@majidbashir9689 18 күн бұрын
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین اور عمران خان بھی سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
@koko-ft1fu
@koko-ft1fu 18 күн бұрын
بنگلہ دیش کی ٹیم کو سلام جس نے ٹیسٹ میچ جیتا لیکن ھماری ٹیم کی کوچنگ ھینڈلرز نے کی وہ ھارے گی نہیں تو اور اس سے کیا امید رکھی جا سکتی ھے اب قوم کو کوئی دلچسپی ھی نہیں رھی ھاں خان صاحب ھوتے تو صورت حال مختلف ھوتی
@muhammadbabar9899
@muhammadbabar9899 18 күн бұрын
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ❤
@saleemtahir646
@saleemtahir646 18 күн бұрын
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@NaseemG-gi1cq
@NaseemG-gi1cq 18 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 18 күн бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@muhammadnaseem7793
@muhammadnaseem7793 18 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین
@hibasheikh273
@hibasheikh273 18 күн бұрын
Insha Allah imran khan araha hai
@aliali5540
@aliali5540 18 күн бұрын
وعلیکم اسلام بھائی جان
@Rahmanmohmand786
@Rahmanmohmand786 18 күн бұрын
لکھنے کو تو بہت کچھ ہیں لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ ایسے شاندار الفاظ کہا سے لاؤں جو اپ پر سوٹ کرے ❤سلوٹ ہے اپ کو سدا خوش رہے عمران ریاض بھائی ❤
@ShahidIbrar-bs2ct
@ShahidIbrar-bs2ct 18 күн бұрын
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش
@Murtaza_em7dm
@Murtaza_em7dm 18 күн бұрын
Brave journalist Imran Riaz Khan zindabad ❤
@techtube3693
@techtube3693 18 күн бұрын
Xhbb
@MrKING-jl1fq
@MrKING-jl1fq 18 күн бұрын
laanat army cheif per BOHAT LAANAT HAI ASIM MUNIR KI SHAKAL PER ZARA GHOR SAI DAKOO ALLAH KI TARAF SAI laanat cheif justice per laanat cheif justice qazi bi milla howa hai laanti zardari 10% per laanat shabaz boot polishia nawaz meriam tik tok nani 420 per laanat election commision per laanat ISI PER LAANAT...NO AYEN IN PAKISTAN NO RULE OF LAW IN PAKISTAN
@Al-Birre-Wat-Taqwa
@Al-Birre-Wat-Taqwa 18 күн бұрын
بڑی خوشی ھوئی۔ ہمارے بنگلہ بھائی جیتے ہیں۔ ہمیں خوشی ھے۔ دونوں میں سے کوئی بھی جیتے، ایک ہی بات ھے
@sherdill8833
@sherdill8833 18 күн бұрын
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
@syednoushadali757
@syednoushadali757 18 күн бұрын
Allah pak tamam jaiz duain qabool farmae Ameen Suma Ameen ❤️🤲
@waleedabbasi-mc2bb
@waleedabbasi-mc2bb 18 күн бұрын
Sadar bahi quu IK is prime minister ❤❤❤
@AkKh-r9g
@AkKh-r9g 18 күн бұрын
AMRAN kHAN to ham pasnad karthy Hain Lakin AMRAN banana mosh Kal Hain saref batho say Koch nhi Banat
@MuneershahaniBaloch
@MuneershahaniBaloch 18 күн бұрын
@NawazlatifNawazlatif
@NawazlatifNawazlatif 18 күн бұрын
@faisalnadeem8049
@faisalnadeem8049 18 күн бұрын
100 فیصد سچ ھی گڈ گڈ عمران خان 25 کروڑ قوم کالیڈر ھی
@khangkhan2705
@khangkhan2705 18 күн бұрын
اللہ تعالی عمران خان کو رہائی نصیب فرماۓ آمین
@kefayatullahorakzai
@kefayatullahorakzai 18 күн бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد we stand with Imran Khan 😊
@MuhammadHanif-is7mh
@MuhammadHanif-is7mh 18 күн бұрын
❤ اسلام علیکم
@goharJaani
@goharJaani 18 күн бұрын
آلله پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے سلامت رکھے کامیاب رکھے رہائی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
@sherdill8833
@sherdill8833 18 күн бұрын
مہنگائی اور مشکل ترین حالات کے باوجود آج بھی عمران خان کے کھل کر سپورٹ ، عوام نے ثابت کردیا کہ قومی غیرت ان کے لئے زیادہ ضروری ہے 💪💪
@user-dm7yr8zo4q
@user-dm7yr8zo4q 18 күн бұрын
Imran niyazi murdabad.
@KingKong-lb3vh
@KingKong-lb3vh 18 күн бұрын
but murshad is still in jail..........do qaumi nazariat thusssssssssssssss?
@saminakusar7779
@saminakusar7779 18 күн бұрын
There is NO option left for PTI workers Disheart.. Ultimate outcome of party Fake allegations Fake claims Fake performances You cannot decive people and the world longer on fake claims and fake performance. Performance?????
@mujahidabbas34
@mujahidabbas34 17 күн бұрын
Imran Khan zindabad❤❤❤ Vote Sirf imran Khan ka ❤
@pricezara5104
@pricezara5104 16 күн бұрын
@@KingKong-lb3vh All
@qayyumkhan6239
@qayyumkhan6239 18 күн бұрын
آپ کی انفارمیشن اور آرا انتہائی قابل قدر ہیں میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
@saleemtahir646
@saleemtahir646 18 күн бұрын
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
@GhulamHussain-dn2yd
@GhulamHussain-dn2yd 18 күн бұрын
Imran Riaz khan zindabad Aap ki jurrat ko salam very good Vlog 👍♥️🇵🇰
@ahmadnasir-hm2qj
@ahmadnasir-hm2qj 18 күн бұрын
I love Imran Ahmad Khan niyazi sahib ❤❤❤❤❤❤
@okshahkhatab9825
@okshahkhatab9825 18 күн бұрын
اللہ پاک سب بے گناہوں کو رہائی عطا فرمائے اور ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
@asimbaqir201
@asimbaqir201 18 күн бұрын
Allah apka bhala kre for giving us fect
@shahnawaz2829
@shahnawaz2829 18 күн бұрын
Very Nice Imran Riaz Khan Zindabad
@mirzafareedbaig627
@mirzafareedbaig627 18 күн бұрын
انشاللہ عمران خان پہت جلد جیل سے رہا ہوں گے اور وہ وزیراعظم پاکستان ھوں گے
@FahadAfridi-uv2mg
@FahadAfridi-uv2mg 18 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان اور عمران ریاض خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
@AhadAmir-ik1rc
@AhadAmir-ik1rc 18 күн бұрын
Imran riaz bhai ham haq aur sach ka rasta chor choky hai .❤❤.imran khan se log aj bi muhabt karty hai aur muhabt karne waly phir dra nahi karty
@majidbashir9689
@majidbashir9689 18 күн бұрын
اللہ پاک پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین
@drquratulainjavaidqazi8373
@drquratulainjavaidqazi8373 18 күн бұрын
Imran Riaz Khan "BESTEST"
@moonwarraich5371
@moonwarraich5371 18 күн бұрын
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@drquratulainjavaidqazi8373
@drquratulainjavaidqazi8373 18 күн бұрын
Inn sha Allah, Imran khan zindabad.
@malikharoon4160
@malikharoon4160 18 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کو لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک سب کو ایسے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔❤❤❤
@M.SaeedKhrial
@M.SaeedKhrial 18 күн бұрын
❤❤ مرشد عمران خان زندہ باد عمران خان کو رہا کرو عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤❤
@pervaizakhtar5846
@pervaizakhtar5846 18 күн бұрын
Pakistan zandabad 🎉🎉🎉🎉🎉 Imran riaz khan zandabad 🎉🎉🎉 Thanks imran riaz bahi ge 🎉🎉🎉 Very good information 🎉🎉🎉🎉
@majidbashir9689
@majidbashir9689 18 күн бұрын
زبردست جی عمران ریاض خان بھائی کرکٹ تو ہم نے دیکھنا بلکل چھوڑ دیا ہے
@muhammadharoon8198
@muhammadharoon8198 18 күн бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کوسلامت رکھے آمین ثمہ آمین 🎉🎉🎉
@nasirkassi3640
@nasirkassi3640 18 күн бұрын
وعلیکم السلام حاجی عمران ریاض خان بھائی اللّهِ خوش رکھے اللّهِ نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹
@ALNOOR-rl8xi
@ALNOOR-rl8xi 15 күн бұрын
یا اللہ عمران خان کو جلد رہائی عطا فرما
@hajimuhammadriaz2761
@hajimuhammadriaz2761 18 күн бұрын
انشاءاللہ اللہ بڑا غفور ورحیم ہے
@mrshamraiz1391
@mrshamraiz1391 18 күн бұрын
ہم نے تو عہد کیا ہوا ہے جب تک پاکستانی ٹیم کے یونیفارم سے اسرائیلی پروڈکٹ کی ایڈورٹائزنگ ختم نہیں کرتے تب تک انکا ایک بھی میچ نہیں دیکھنا بیشک یہ دنیا کی نمبر ون ٹیم ہی کیوں بن جائے۔ اسلام اور فلسطین زندہ باد ❤️💪
@Zahidimarn123
@Zahidimarn123 18 күн бұрын
Imran Khan boht Bahadur Hy Allah pak Imran Khan ki hefazat farmain Ameen
@muhammedumar5244
@muhammedumar5244 18 күн бұрын
ALLAH PAK imran khan ko aapne hifazat mein rakhe sahet de zindagi de kamyabi de, Aameen
@JahanzaibKhan-q4f
@JahanzaibKhan-q4f 18 күн бұрын
Zabardast Ameer Abbas best Ancar Imran raiz Sami Ibrahim sabir shakir Tariq mateen Dr moheez pirzada our sadiqe Jan Pakistan ki pechan
@sohailaliqazi7554
@sohailaliqazi7554 18 күн бұрын
Brother you always in our prayers
@Nasirkhanzee
@Nasirkhanzee 18 күн бұрын
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️💯❤️❤️
@mujahidabbas34
@mujahidabbas34 17 күн бұрын
‏Imran Khan zindabad ‎#عمران_خان_کو_رہا_کرو
@hamidiqbal1232
@hamidiqbal1232 18 күн бұрын
حق سچ کا ساتھ عمران ریاض کے سنگ
@veekyrajpoot3486
@veekyrajpoot3486 18 күн бұрын
Haq Sach k sath Imran khan Riaz k sth...😅
@sajjadch4002
@sajjadch4002 18 күн бұрын
جب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہوتی تب تک پاکستان کی ٹیم نہیں جیت سکتی عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
@ourkarachi8830
@ourkarachi8830 18 күн бұрын
Absolutely Right ..
@dentistgamers
@dentistgamers 17 күн бұрын
Youthya
@sherrymughal1932
@sherrymughal1932 18 күн бұрын
اللہ سوہنے کی امان میں رہیں آمین حاجی عمران ریاض بھائی
@MrKING-jl1fq
@MrKING-jl1fq 18 күн бұрын
laanat army cheif per BOHAT LAANAT HAI ASIM MUNIR KI SHAKAL PER ZARA GHOR SAI DAKOO ALLAH KI TARAF SAI laanat cheif justice per laanat cheif justice qazi bi milla howa hai laanti zardari 10% per laanat shabaz boot polishia nawaz meriam tik tok nani 420 per laanat election commision per laanat ISI PER LAANAT...NO AYEN IN PAKISTAN NO RULE OF LAW IN PAKISTAN
@ImranKhan-vo3ec
@ImranKhan-vo3ec 18 күн бұрын
جب تک کپتان نہیں ہوگا تب تک یہ ہوگا❤❤i love Imran khan ❤❤
@mujahidabbas34
@mujahidabbas34 17 күн бұрын
صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جس لیڈر سے ملک کے دشمن خوف زدہ ہو اور اندر کے غدار پریشان ہو تو سمجھ لیں وہ ملک کا بہترین لیڈر ہے،، گریٹ لیڈر عمران خان زندہ آباد❤✌
@Fauzia-yo7se
@Fauzia-yo7se 18 күн бұрын
MashaAllah, fantastic vlog, good reporting 👍
@saqibhussain9933
@saqibhussain9933 18 күн бұрын
ماشاءﷲ پانچ ملین سبسکرائبر ہونے پہ عمران ریاض خان کو خراج تحسین ❤️✅
@nafeeskhan9109
@nafeeskhan9109 18 күн бұрын
Asim muneer mir sadiq aur gaffer k sath new team banana hogi aur raja sultan empire😅
@mujahidabbas34
@mujahidabbas34 17 күн бұрын
Imran Khan zindabad❤❤❤ Vote Sirf imran Khan ka ❤
这三姐弟太会藏了!#小丑#天使#路飞#家庭#搞笑
00:24
家庭搞笑日记
Рет қаралды 121 МЛН
Will A Guitar Boat Hold My Weight?
00:20
MrBeast
Рет қаралды 161 МЛН
小丑在游泳池做什么#short #angel #clown
00:13
Super Beauty team
Рет қаралды 34 МЛН
Kaptaan ka Jawab | Latest From Adiala Jail | Imran Riaz Khan VLOG
18:01
Imran Riaz Khan
Рет қаралды 750 М.
Some Facts: Will Imran Khan Apologize? | VLOG by Imran Riaz Khan
17:18
Imran Riaz Khan
Рет қаралды 1,2 МЛН
这三姐弟太会藏了!#小丑#天使#路飞#家庭#搞笑
00:24
家庭搞笑日记
Рет қаралды 121 МЛН